chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 01/12/2024drive.google.com/drive/mobile...drive.google.comIslamabad Massacre - Google Drive 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 28/11/2024Zakhm gehra hai but we will fight against this illegal regime. #humanrights #justicetomartyred #pti 000
Reposted by @chatifiqbal.bsky.socialإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 28/11/2024سینئر صحافی مطیع اللہ جان سانحہ ڈی چوک کی تحقیقات کے دوران جبری طور پر لاپتہ کر دیے گئے۔ وہ دو دن سے لاشوں کی تلاش میں مصروف تھے اور اہم سوالات اٹھا رہے تھے۔ 25 اور 26 نومبر کی شب انہوں نے ثابت کیا کہ رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کی شہادتیں مظاہرین کے حملے سے نہیں، حادثے کے باعث ہوئیں۔ 12013
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 28/11/2024Allah in hukamraono k bcho kay sath bhi aisa ker. 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 27/11/2024Establishment and current regime are followers of Mushrikins 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 27/11/2024*_کیا یہ مسلمان بھی ہیں؟_* *_نماز پڑھنے والے ایک شخص کو عین نماز کے دوران ان سفاکوں نے نیچے پھینک دیا اور گردن ٹوٹنے سے وہ اسی وقت وہ شہید ہو گیا_*💔😭 077
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 26/11/2024Reality and truth comes out #bbc #aljazera #pti #imrankhanofficial 021
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 26/11/2024*_کارکنان کی بڑی تعداد ڈی چوک پہنچ گئی ہے_* 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 26/11/2024جب تک خان خود جیل سے باہر آ کر بات نہیں کرتے، کوئی پیغام درست نہیں مانا جائے گا۔ بشری بی بی 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 26/11/2024پی ٹی آئی کے قافلے کا اگلا سرا اس مقام پر پہنچ گیا ہے کہ جہاں سے وہ نعرہ تکبیر لگائیں تو اللہ اکبر کی آواز ڈی چوک پر سنائی دے گی✌💯✌ 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 26/11/2024کارکن بلیو ایریا میں ڈی واٹسن کے سامنے پہنچ گئے، ڈی چوک کی طرف پیشقدمی، پولیس کی شیلنگ۔۔!!🚨🚨 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 26/11/2024🚨*مزاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔* *تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔**بشری بی بی کا دو ٹوک اعلان*💪🏻 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024*علی امین کی آمد سے قبل ہی ہم تمام راستے کھلوا دیں گے بلوچستان کا قافلہ سب سے پہلے اسلام آباد میں داخل ہوا ہے،* *داؤد شاہ* 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024*علیمہ خان بھی بے تحاشہ رکاوٹوں کے باوجود عوام۔میں پہنچ گئ ہیں* *عمران خان کی بیوی اور بہنیں بہادری کی زندہ مثالیں ہیں* 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024پی ٹی آئی کارکنوں نے 26 نمبر چونگی پر کنٹرول سمبھال لیا ہے،اسد طور 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024آخیر 🔥 😎 فوجی کو سامنے کہہ دیا۔۔ تمھارے جرنیلوں کو ہم نہیں چھوڑیں گے ✊ پاکستان بدل چکا ہے۔۔ 75 سال بعد عوام جاگ گئی ہے ✊ عوام نقصان اور تباہی کے اصل جڑ کو جان چکے ہیں ✊ 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024*مظاہرین پر ملٹری آپریشنز میں استعمال ہونے والے سٹن گرنیڈز کا استعمال کیا گیا، بدترین ریاستی دہشتگردی کے باوجود کارکنان ثابت قدم ہیں اور منزل کی جانب گامزن ہیں۔* 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024 محسن نقوی کے بقول ازاد کشمیر کے لوگ پاکستانی نہیں ہیں۔ جعلی حکومت کی ملک توڑنے کی سازش بے نقاب۔ پی ٹی آئی کے قافلے اسلام اباد کے قریب پہنچ گئے۔ 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024*عمران خان سے مذاکرات، پی ٹی آئی کو احتجاج کے لئے دو جگہیں فراہم کردی گئی* پی ٹی آئی پریڈ گراونڈ یا ایف نائن پارک میں احتجاج کرے ، حکومت کی پیشکش احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا، *عمران خان* 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024یہاں سے ناکام واپسی موت کے منہ میں واپسی ہے۔ کھوتے آج بھی ہر مسئلے کا حل تشدد میں ڈھونڈتے ہیں۔ کریک ڈاون کریں گے۔ گھروں میں اتریں گے۔ تشدد کردیں گے۔ گھر توڑیں گے۔ یہاں سے ناکام واپس نہیں جانا۔ 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/202426 نومبر چونگی پر بدترین شیلنگ، ہوا کا رخ تبدیل، شیلنگ کا دھواں پولیس اور رینجرز کی طرف مڑ گیا،، اہلکاروں کا برا حال!!! 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024مذاکرات ناکام کپتان نے Absolutely Not کہہ دیا فیصلہ اب عوام کرےگی 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024What's this happening at D Chowk. Who these people be aware. 010
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024جن کی ریڈلائن اٹک تھی اور کہہ رہے تھے کراس نہیں کرنے دیں گے وہ تو وڑ گئی 🤣✌️❣️ 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024چھ گھنٹے مسلسل مزاحمت کرنے کے بعد غازی بروتا انٹرچینج کو فتح کر دیا 💪✊ 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 25/11/2024یہ لمحہ تم سے زندہ ہے یہ وقت نہیں پھر آۓ گا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہو گا دیکھا جاۓ گا 000
Reposted by @chatifiqbal.bsky.socialPTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 24/11/2024لوئر دیر تیمر گرہ سے بھی کارکنان اسلام آباد نکل پڑے 0186
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 23/11/2024چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 22/11/2024فائنل کال الرٹ🚨 مذاکرات کا وقت ختم، سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں.... عمران خان🔥 000
chatifiqbal.bsky.social @chatifiqbal.bsky.social · 19/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 000