Sign in

Skipper

@captfaisal.bsky.social
266 followers 262 following 66 posts

Mian Nawaz Sharif is My Love 😍 Your Attitude .... My Foot 🦶 #PMLN

PostsRepliesMedia
Skipper @captfaisal.bsky.social · 19/03/2025
“رمضان صبر، شکر اور روحانی تجدید کا مہینہ ہے۔ یہ مقدس مہینہ ہمارے دلوں میں سکون، ایمان میں مضبوطی اور زندگی میں برکت لے کر آئے۔ رمضان مبارک! ✨ #Ramadan2025 #رمضان_مبارک”
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 12/01/2025
اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی. یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں ۔ لہذا میرے الفاظ کا مطلب سمجھنے والے اعلی ظرفوں لوگوں کو میرا سلام....!!!
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 12/01/2025
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔ اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔ اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔
100 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 12/01/2025
"گدھا گھوڑوں کی ریس میں کبھی بھی حصہ نہیں لیتا لیکن ہارے ہوئے گھوڑے پر ہنستا ضرور ہے " یونانی کہاوت
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 09/01/2025
and fulfill your rights. He is willing to put in every effort to strengthen the relationship.” ♡︎ “Whereas a man who only wants a wife is more focused on what you can do for him, rather than what he can do for you.” ♡︎
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 09/01/2025
“Marry a man who desires to be a husband, not just a man who wants a wife.” ♡︎ Read again: “A man who desires to be a husband intends to support you, protect you,
100 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 04/01/2025
کسی کو اتنا مت ڈراؤ کہ اس کے اندر کا ڈر ختم ہو جاۓ، جب اس کا ڈر ختم ہو گیا تو پھر ڈرنے کی باری آپ کی ہو گی۔🫵🏻🌚
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 27/12/2024
"زیادہ سوچ آپ کی زندگی چرا لیتی ہے، آپ کی خوشی چرا لیتی ہے اور آپ کی مسکراہٹ چرا لیتی ہے۔"
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 16/12/2024
وہ تُمہارے لئے چاند تارے توڑ لانے کی بات کرے گا، تُم اُس سے دو کلو چلغوزے مانگ لینا۔ 🙂🫴🏻
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 12/12/2024
" کتنا آسان ہے صبر کی بات کرنا ،جب مصیبت آپکی مصیبت نا ہو۔" ➖مارک ٹوین
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 10/12/2024
"گھر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں پھر چاہے وہ انسانوں کا ہو یا پرندوں کا."
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 09/12/2024
اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ. افریقی کہاوت
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 09/12/2024
دن کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں...گھر کی چھت پر بیٹھیں...لوگوں کے مکان دیکھیں...آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں...کافی یا چائے کا کپ..دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں. اپنے لیے وقت نکالیں...
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 09/12/2024
اگر تم ایک ہی بات پر کئی بار نہیں ہنس سکتے؛ تو پھر ایک ہی غم یا ایک ہی واقعے کو لے کر بار بار کیوں روتے رہتے ہو؟؟ میرے پیارو!! اپنی زندگی کے ہر ہر لمحے سے لطف اندوزی کرو" چارلی چیپلن
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 09/12/2024
"صرف ایک چیز جو آپ کے ساتھ زندگی بھر رہے گی وہ آپ خود ہیں - اس لیے خود پر وہ بوجھ نہ ڈالیں جو آپ برداشت نہیں کر سکتے-"
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 03/12/2024
خود کلامی اور خود اعتمادی اکیلے ڈالنے کی عادت ڈال لیجئے یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دیئے جاؤ گے!🖤🙂
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 03/12/2024
نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔
010 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 02/12/2024
کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 01/12/2024
کماتا شوہر ہے لیکن کبھی کسی شوہر نے بیوی کے کپڑوں سے مہنگے کپڑے نہیں پہنے ہونگے۔ یہ ہے ایک مرد کی وفاداری۔
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 30/11/2024
پھوپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اورماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھوپھو فسادی۔ 😳 💙دوغلہ معاشرہ 💙
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 30/11/2024
اور جہاں ہم خاموش ہوجائیں 🤫 وہاں ہم خود سے بھی ڈر جاتے ہیں 😑
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 29/11/2024
🤣🤣
010 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 29/11/2024
“جب تک آپ اپنے مشن کو اپنا جنون نہیں بنا لیتے ،اُس وقت تک کوئی بھی آپ کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔”
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 29/11/2024
کنٹینر سے گر کے شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کررہا ھے میں زندہ ہوں۔ دیکھ کرایمان تازہ ہوگیا شہید واقعی زندہ ھے
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 29/11/2024
عورت جب خود موقع دے گی تو بھیڑیے کبھی بھی معاف نہیں کریں گے۔ کیونکہ ان کی فطرت ہی ظالم ہے۔
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 28/11/2024
ذرا سی دیر میں۔۔ اُترے گا جب خُمارِ جہاں اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 28/11/2024
جیسے جیسے میری چاہ ختم ہو رہی ہے، ویسے ویسے میری روح قرار پا رہی ہے۔ اب محسوس ہوتا ہے کہ دوسروں کے لئے جینا، مخلوق کے لئے خود کو وقف کرنے کا جذبہ ہی آپ کے دل کے زخموں کو مندمل کرتا ہے۔ میرے لئے ہر انسان قابلِ محبت اور قابلِ احترام ہے۔ محبت ہی ہمارے وجود تکمیل کرتی ہے۔
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 28/11/2024
‏بزرگ سے پوچھا گیا کہ بیوی کے ساتھ زندگی بغیر جھگڑے کے کیسے گزاری؟ ‏جواب آیا شادی کے پہلےدن سے ہم ایک چیز پہ متفق ہوگئے تھے کہ اگر میں غصہ کروں تو تم چپ چاپ کچن میں چلی جایا کرو ‏اور میں باغیچے میں چلا جایا کروں گا ‏ اور اسطرح زندگی گزر رہی ہے آرام سے ‏میں پچاس سال سے باغیچے میں ہوں😂
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 27/11/2024
وقت کے ساتھ، تم اپنی مشکلات کے بارے میں بات کرنا چھوڑ دیتے ہو یہ اس لیے نہیں کہ "کسی کو پرواہ نہیں ہوتی بلکہ اس لیے کہ تم جان لیتے ہو کہ "کوئی تمہاری مدد نہیں کر سکتا 🌼 اور حقیقت میں، تم خود بھی اپنی مدد نہیں کر رہے ہوتے
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 27/11/2024
paint k sath 🤣
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 27/11/2024
نشانے لگانے والوں کی نوکری ختم کر دینا چاہے ۔۔۔🤣
010 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 27/11/2024
Gym time
010 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 27/11/2024
“ریزارٹ کی بالکونی میں بیٹھا، سوچتا ہوں: زندگی آسان ہے، بس یقین کرو اور کر گزرو۔”
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 27/11/2024
عامر لیاقت کی ایک بات بہت مشہور ہوئی تھی ہم آئے نہیں ہمیں لایا گیا ہے۔۔ تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ تم آئے نہیں تمہیں لایا گیا ہے۔۔
011 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 25/11/2024
"صبر آنے کی دیر ہے پھر من پسند شخص بھی دل سے اُتر جاتا ہے 😢😔
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 25/11/2024
"جہاز بلکل سیدھی اڑان نہیں بڑھتے، اس سے فاصلہ زیادہ طے کرنا پڑتا ہے، جیسے آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ذرا سے bent ہونے سے 1500 کلومیٹر فاصلہ کم ہو گیا۔ اسی طرح اگر ہم بھی تھوڑا سا جھک جائیں، اپنے خیالات میں لچک اور نرمی لائیں تو کافی زیادہ آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں" ❤️
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 24/11/2024
تو یقین کرو۔ ہم سب سیاح ہیں، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں، بکنگ اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے... اس پر بھروسہ کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔ زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، آج زندہ رہو! کل نہیں ہو سکتا۔ !!!
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 24/11/2024
پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔ (3) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔ (4) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر...: 1. سورج 2. آرام 3. ورزش 4. خوراک 5. عزت نفس 6. دوست۔ اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان سے جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوں...
100 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 24/11/2024
چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔ اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے: (1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔ (2) مجھے بارش میں چلنا
100 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 24/11/2024
جینا سیکھو ، جب تک تم زندہ ہو لوگ پیدا ہوتے اور مرتے رہیں گے ۔ خوشخبری یہ ہے کہ اس دنیا میں مرنے والے آخری آدمی تم ہوگے ۔ تمہاری موت کے ساتھ یہ کائنات ختم کر دی جائے گی۔۔۔🌿 ~مارکس آریلئس
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 23/11/2024
وہ "مجرم" کو تو معاف کر دیتا ہے ، مگر اس تکلیف کو نہیں بھول پاتا ،جو سزا اس نے برسوں کاٹی ہوئی ہوتی ہے .... اتنا "صبر" اور اتنا "ظرف" کہاں سے لایا جائے......!💔
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 23/11/2024
"سالوں" کے دکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے ، بعض دفعہ "معافی" مانگنے والا تو معافی مانگ کر اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرتا ہے ، یا اپنا اگلا راستہ آسان کرتا ہے ..... مگر دوسری طرف معافی دینے والا کبھی کبھی ایسے مقام پہ ہوتا ہے، کہ
100 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 22/11/2024
زندگی جیسی جلانی تھی جلا دی ہم نے اب دھوئیں پہ بحث کیسی راکھ پہ اعتراض کیسا
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 22/11/2024
بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ ‏“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”😂😂
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 22/11/2024
مجھے اج تک سمجھ نہيں آیا ميں اپنے آپ سے کیا چاہتا ھوں اس سوالُ کے جواب مجھے تلاش ہے
010 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 21/11/2024
الحمداللہ اپنے گھر پر جانا کا انتظار
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 21/11/2024
مرد نے جب بھی قلم اٹھایا عورت کو نرم، نازک، حسین اور خوبصورت لکھا، لیکن عورت نے جب بھی لکھا مرد کو ہمیشہ دھوکے باز، فریبی ، مکار اور ظالم لکھا
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 21/11/2024
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰 ہماری پہچان، ہمارا فخر! #PakistanZindabad #SabSePehlePakistan”
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 21/11/2024
گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡 گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 20/11/2024
" سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے ." رابرٹ گرین
010 1