Sign in

Skipper

@captfaisal.bsky.social
266 followers 262 following 66 posts

Mian Nawaz Sharif is My Love 😍 Your Attitude .... My Foot 🦶 #PMLN

PostsRepliesMedia
Skipper @captfaisal.bsky.social · 29/11/2024
🤣🤣
010 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 27/11/2024
Gym time
010 1
Skipper @captfaisal.bsky.social · 27/11/2024
“ریزارٹ کی بالکونی میں بیٹھا، سوچتا ہوں: زندگی آسان ہے، بس یقین کرو اور کر گزرو۔”
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 25/11/2024
"صبر آنے کی دیر ہے پھر من پسند شخص بھی دل سے اُتر جاتا ہے 😢😔
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 25/11/2024
"جہاز بلکل سیدھی اڑان نہیں بڑھتے، اس سے فاصلہ زیادہ طے کرنا پڑتا ہے، جیسے آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ذرا سے bent ہونے سے 1500 کلومیٹر فاصلہ کم ہو گیا۔ اسی طرح اگر ہم بھی تھوڑا سا جھک جائیں، اپنے خیالات میں لچک اور نرمی لائیں تو کافی زیادہ آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں" ❤️
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 21/11/2024
الحمداللہ اپنے گھر پر جانا کا انتظار
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 21/11/2024
گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡 گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 20/11/2024
‏نس گیا جے 😁😁😁😁😁 عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا
000 0
Skipper @captfaisal.bsky.social · 18/11/2024
پاک بھارت کرکٹ تنازعہ دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جو آدھا بھارت اور آدھا پاکستان میں ہو- دونوں طرف اپنے اپنے دروازے ہوں- بھارت اپنی سرزمین سے اور پاکستان اپنی سرزمین سے آئے - نہ بھارت کو اعتراض ہو گا پاکستان ٹیم بھیجنے کا نہ پاکستانیوں کو وہاں کا ویزہ لینا پڑے گا 😄
011 1