Sign in

Sheikh Talha

@bwn1995.bsky.social
369 followers 310 following 22 posts

اصلی ایک نمبر تاجر 😜 میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا دیوانہ❤️ سب سے پہلے اسلام اور پھر پاکستان 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 23/11/2024
A women
000
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
چند ہی گھنٹوں میں 💯 فالوورز مکمل ۔۔!! تمام احباب بلیو سکائی کا شکریہ۔۔👍 ابھی تک تو پُرسکون پلیٹ فارم ہے کیونکہ یوتھیا وائرس یہاں نہیں پہنچا ابھی تک۔۔!! اسلئے نا ڈھولا ہے نہ ہی رولا ہے۔۔😜
010
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
میری ٹائم لائن پر سارے رگبی پلیئرز چھائے ہوئے ہیں پتا نہیں کیا بات ہے ۔!!
010
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
شریکو سڑو سڑو۔۔۔!!!🔥 مریم نواز شریف نے مجھے فالو کیا ہے✅ 🚨۔ 🚨۔ 🚨 📌نوٹ: فیک اکاؤنٹ ہے میں نے نشاندھی کی تو یہ رشوت میں فالو ملا ہے مجھے لگتا ہے
010
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
Fake...!! 🤬
000
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
یہ فیک اکاؤنٹ ہے اصل وہی ہے جو تصویر میں ہے بیپر نے ٹویٹر پر بھی وہی اکاؤنٹ مینشن کیا ہے @naureensjanjua.bsky.social
030
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
کیوں کریں؟؟ نہیں کرتے بلاک۔۔۔!! لیکن سبکو بتاتے ضرور رہیں گے🤣
000
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
میرے جیسے شیروں کو فالو کریں گی تو شیروں کی پوسٹس نظر آئیں گی نا🤣
030
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
بھائی جان یہ بیپر۔کا۔اکاؤنٹ بھی فیک ہی ہے
110
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
انشا اللہ
000
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
@naureensjanjua.bsky.social یہ اصل اکاؤنٹ ہے توصیف صاحب کھری کھری صحافت کا
110
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
یہ فیک اکاؤنٹ ہے اصل یہ ہے @naureensjanjua.bsky.social
000
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ ۔۔۔!! 🥰 50 فالوورز مکمل اللہ تعالیٰ نیلی چھت تلے ہمیں شریر یوتھیوں سے محفوظ رکھے آمین🤲
000
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 18/11/2024
@bsky.app whenever I open the App "Internel server error occured" showing on homepage. Please Fix it As Soon As Possible 🙏
111
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 17/11/2024
اگر میاں نواز شریف وزیراعظم میاں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان صاحب بھی نیلی چھتری پر آجائیں تو نیلی چھت 🌌 کو ایکس کو پیچھے چھوڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا @cmshehbaz.bsky.social @nawazsharifmns.bsky.social @moulanafazl نوٹ مینشن کئے ہوئے سب اکاؤنٹ فیک ہیں
011
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 17/11/2024
یہاں کوئی وی آئی پی نہیں ہونا چاہیے 🤔 جو فالو بیک نہ دے اسے انفالو کر دینا چاہیے 😜
000
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 17/11/2024
ابھی تک تو یہ پلیٹ فارم یوتھیا وائرس سے پاک ہے باقی آگے بھی اللہ خیر ہی رکھے🙏
010
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 17/11/2024
یہاں آکر ایسے لگ رہا ہے جیسے بچپن کے دوست دوبارہ مل رہے ہوں ۔۔!! خاص طور پر راجہ عامر شہزاد اور راجہ کبیر کے آنے سے تو چار چاند لگ گئے @rashahzad.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social
120
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 17/11/2024
پہنچ رہیں ہیں آہستہ آہستہ سب کلاس فیلوز ۔۔❤️❤️
010
Reposted by Sheikh Talha
muzamil @muzamil.bsky.social · 17/11/2024
جس طرح بچین کے دوست کو اچانک دیکھ کر بندہ چونک جاتا کہ اوئے توں کتھوں آ گیا ایں ویسے ھی ادھر ٹویٹر کے آنے والے دوستوں کو دیکھ کر ھو رہا 🤣
85510
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 17/11/2024
پہلے آپ کریں😜
000
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 17/11/2024
راجہ صاحب اسی وہ آگئے آں کپتان دی منجی دا پاوا تڑوون واسطے
140
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 17/11/2024
جس نے نواز شریف نوں ستایا اونے منگ کے ہی کھایا منگتوں کی جماعت پھر اپنی اوقات پر آگئی ہے🤣
053