Sign in

بقلم خود

@bqkhud.bsky.social
69 followers 31 following 3 posts

ٹویٹر والے بقلم خود اب یہاں بھی سستے داموں دستیاب ہیں

PostsRepliesMedia
بقلم خود @bqkhud.bsky.social · 23/11/2024
ہر دور میں جینا مشکل تھا مگر ہر دور میں انسان جیا ہے
001
بقلم خود @bqkhud.bsky.social · 20/11/2024
بعض انصافی دوستوں کا منحرفین ، "غیر جانبدار" اور خاموش "لیڈران" کی ٹویٹس پر جمگھٹا دیکھ کر مرحومہ پروین شاکر صاحبہ کا یہ شعر یاد آتا ہے وہ کہیں بھی گیا "لوٹا" تو میرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی یہاں لفظ "لوٹا" کا استعمال بہت مناسب ہے
021
بقلم خود @bqkhud.bsky.social · 18/11/2024
نیلی تتلی تو مل گئی مگر اس چمن کی باقی تتلیاں کہاں ہیں؟ #BlueSky #ButterFlies
120