بقلم خود @bqkhud.bsky.social · 20/11/2024بعض انصافی دوستوں کا منحرفین ، "غیر جانبدار" اور خاموش "لیڈران" کی ٹویٹس پر جمگھٹا دیکھ کر مرحومہ پروین شاکر صاحبہ کا یہ شعر یاد آتا ہے وہ کہیں بھی گیا "لوٹا" تو میرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی یہاں لفظ "لوٹا" کا استعمال بہت مناسب ہے 021
بقلم خود @bqkhud.bsky.social · 18/11/2024نیلی تتلی تو مل گئی مگر اس چمن کی باقی تتلیاں کہاں ہیں؟ #BlueSky #ButterFlies 120