basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 18/12/2024یہ ستر اور اسی برس کی عمر عبور کئے ہوئے بزرگ، جن کو ہر ہر لمحہ آرام دہ بستر اور پر سکون کمرے کی ضرورت ہوتی ہے، جن کو وقتا فوقتاً ادویات کی ضرورت ہوتی ہے، جو نمازیں بھی بڑی مشقت سے پڑھتے ہیں، یہ سردی گرمی سفر کی تکالیف نظر انداز کئے ہوئے ہیں، 👇👇 جاری 110 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 24/11/2024قصور تو اس سفید ریش بزرگ کا بھی کوئی نہ تھا اللّٰہ رب العزت کی قسم حضرت حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ایسے ظالموں سے بیزار تھے😥😭😞 #SaveKurram 001 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 23/11/2024#تازہ____________ترين کراچی جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس جاری #TeamJUIKhairpur #everyoneシ゚ #followersシ゚ #مولانا___فضل___الرحمن___صاحب #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 020 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 22/11/202428 NOVEMBER SUKKUR CHALLO انشاء اللہ #TeamJUISindh #TeamJUIPak #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 000 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 22/11/2024صبح کا آغاز ❤️🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗 010 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 20/11/2024احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے اور ہر روز احتجاج کرسکتا ہے لیکن احتجاج کے لئے سرکاری وسائل استعمال انتہائی قابل مذمت ہے اور 5 اکتوبر کے احتجاج پر گنڈاپور نے غریب عوام کے ٹیکس کا 81 کروڑ روپیہ جھونک دیا ہے اور ایسے موقع پر عمران خان کہا کرتا تھا کہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے 000 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 20/11/2024صبح کا آغاز ❤️🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗 #jamiatulemaeislam #TeamJUIPak 🇵🇰 030 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 19/11/2024انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam 152 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 19/11/2024ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔👇👇👇 100 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 19/11/2024#تازہ________________ترین پشاور میں دو قرآن مجید کا جلانے کا ایک اور دلخراش واقعہ 😢😭😭 000 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 19/11/2024مولانا فضل الرحمٰن سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، ممبر مرکزی جنرل کونسل مولانا شاہ نواز خان ،و دیگر شامل تھے۔ 040 0
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 18/11/2024عوامی اسمبلی بعنوان باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #TeamJUIPak 063 0