basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 18/12/2024یہ ستر اور اسی برس کی عمر عبور کئے ہوئے بزرگ، جن کو ہر ہر لمحہ آرام دہ بستر اور پر سکون کمرے کی ضرورت ہوتی ہے، جن کو وقتا فوقتاً ادویات کی ضرورت ہوتی ہے، جو نمازیں بھی بڑی مشقت سے پڑھتے ہیں، یہ سردی گرمی سفر کی تکالیف نظر انداز کئے ہوئے ہیں، 👇👇 جاری 110
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 18/12/2024یہ اپنی نیندیں، اپنا آرام قربان کئے ہوئے ہیں، یہ مدارس اور علم دین کی بقاء کی جنگ لڑی رہے ہیں، ان کے احسان کا قرض تا قیامت ہمارے اوپر باقی رہے گا بشرطیکہ ہم احسان فراموش نہ بنیں اللهم اجزهم عنا خير الجزاء, آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲❤️ 000