Sign in

Barrister Usman Cheema

@barcheema.bsky.social
175 followers 84 following 33 posts

Barrister, Columnist @ www.naibaat.com.pk Proud Father Of World Record Holder Interests: Politics & Law Allegiance To: Republic & Democracy

PostsRepliesMedia
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 21/12/2024
امریکی پابندیوں کا‌ جواب. جدید ترین حیدر ٹینک. جدید ترین مسلح ڈرون شاه‌پر ٹو جدید ترین جے ایف 17 پی ایف ایکس الفا. اسپیس لانچنگ وهیکل‌ یا بین البراعظمی میزائل سسٹم. پاکستان زنده باد.
031
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/12/2024
چار پاکستانی دفاعی کمپنیوں په امریکی پابندیاں. کھیل کو‌سمجھنا ضروری هے. دفاعی لحاظ سے خود کفیل و خود مختار، معاشی لحاظ سے مستحکم‌ اور‌ خوشحال پاکستان اگر جی‌ٹی آئ اور اس کی لیڈرشپ کو گوارا نهیں تو ان په اربوں ڈالرز کی انویسٹمنٹ کرنے والوں کو کهاں منظور هو گا.‌ یاد‌رهے شاهین تھری کی‌رینج ا/س/ر/ا/ئ/ل تک هے
000
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 07/12/2024
قصه مختصر. پاکستان کی‌ شیر دل نیوی کے کسی ایک‌ جوان کا مادر‌ وطن کی حفاظت میں بهنے والے پسینے کا ایک قطره اس نحوست بھرے بڈھے کی لعنت بھری ساری زندگی سے هزار درجے مقدم هے.
011
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 05/12/2024
نک‌ دا کوکا.‌ حیرانگی اس بات په بھی یے که نک‌ دے کوکے کا‌ گائیک ملکھو بھی ان جاهلوں کو بار بار سناتا اور سمجھاتا رها که پاک‌ فوج نے اپنا فرض نبھانا اے کجھ وهی هو‌ جائے، پاکستان بچانا اے پھر بھی ان کو سمجھ نا آئ اور لال و‌ لال کروا بیٹھے.
000
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 01/12/2024
حکومت کا سوشل میڈیا په چند سال پابندی لگا کر ایک‌ هی دفع 7G لانچ هونے کے بعد کھولنے کا فیصله.
132
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 29/11/2024
آج کا‌ آرٹیکل " پاکستان هے تو سب کچھ هے" ایک انتشاری گروه کی طرف سے مارچ اور دھرنوں سے ملک اور‌قوم کا کتنا نقصان هوا. جانئے. e.naibaat.pk/ePaper/lahor...
000
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 28/11/2024
مانسهره میں هوا تماشه. پنکی، گنڈاپور کی ایک‌ دوسرے په‌ الزام‌ تراشی. جادوگرنی ایک‌ موقعه په گنڈاپور کو‌ مارنے کیلئے لپکی. گنڈاپور نے گرفتار کرنے کی دھمکی دے دی. پنکی فورا نکل گئ اور یوں اکیلے گنڈاپور نے پریس کانفرنس کی. شنید هے، پارٹی قیادت میں ردوبدل کے بعد اب کے پی‌ حکومت میں بھی‌ تبدیلی کی‌ جا‌ئیگی.
000
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 26/11/2024
فیر نس گئ جے.
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 25/11/2024
انقلاب تباه‌ دے.
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 22/11/2024
آج کا‌ کالم کے پی کے میں مسلم‌لیگ ن کمزور کیوں؟ کے پی کے کبھی مسلم لیگ ن کا‌ قلعه هوتا تھا.‌ کیا هوا که‌ وهاں پارٹی سکڑ که‌ ره‌ گئ؟‌ عمرانی عفریت کا‌ اگر مقابله کرنا هے تو‌سب سے پهلے کے پی کے میں پارٹی کو دوباره زنده‌ کرنا هو گا. e.naibaat.pk/ePaper/lahor...
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 22/11/2024
پهلی‌ دفعه ایم‌بی‌ایس اچھا لگا هے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو یار کوئ یه‌ بھی بتا دے که شهزادے نے یه خان کے بارے میں کها‌ تھا یا پنکی کے ؟؟؟ پنکی کا‌ غصه‌ تو یهی بتا رها هے که شهزادے نے شائد اسکے بارے میں هی کها هو. خیر هر دو صورتوں میں شهزادے کی دور اندیشی کو داد دینی بنتی هے.
011
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 22/11/2024
پنکی پیرنی نے اج سعودی ولی‌عهد سے غلط بات منسوب کر کے خائن نیازی اور پی ٹی آئ په‌ خود کش حمله‌ کر‌ دیا. اب اگر بیان سے مکریں گے تو بھی مرینگے اور اگر بیان کے ساتھ کھڑے هوں گے تو بھی مارے جائیں گے. بے شک پنکی پیرنی کی‌ موجودگی میں خائن نیازی کو کسی دشمن کی‌ ضرورت نهیں.
022
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 20/11/2024
سب سے پهلے پاکستان.
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 20/11/2024
میاں نواز‌ شریف کی‌قیادت اور گائنڈنس میں یه کارنامه سر انجام دینے په وزیر اعظم صاحب کو بهت بھت دلی مبارک.
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 20/11/2024
بے شک.
000
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 20/11/2024
پی ایم‌ ایل‌ این. روشن پاکستان کی‌ ضامن.
020
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 20/11/2024
لو‌ دسو. تسی پهلے هی حلالی دی شرط رکھ دتی. هون کتھے.
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
ماشاءاللہ. جیوندے هسدے وسدے روو
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
پنکی‌ پیرنی صاحبه جن کو‌ دس دس هزار بندے لانے کا که‌ رهی هیں پهلے ان سے یه‌ تو کنفرم کر‌ لیں که‌ وه خود بھی آئینگے یا نہیں؟ شیر افضل مروت. اور شیر افضل‌ مروت نے فائنل کال کی حقیقت کھول‌ کر گیند باونڈری سے باهر پهنچا دی.
041
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
کھوچل‌ یوتھئے. یوتھئے دماغ سے فارغ تو هیں هی، کھوچل بھی بڑے هیں. اب کئ گروپس میں شرطیں لگا رهے هیں که فائنل کال کے جواب میں بڑا قافله پنکی‌پیرنی لائے گی یا علیمه خان؟ مطلب ان‌دو کے علاوه کسی‌ کا‌ پروگرام نهیں.
030
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
اس شعبے په خصوصی توجه چاهئے. یه‌ اکیلا پنجاب اور وفاق کا بجٹ سنبھال سکتا هے.
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
اسی کو‌ خدمت خلق کها جاتا هے. اور الحمداللہ پنجاب کی بیٹی یه فریضه باخوبی سر انجام‌دے رهی هے.
000
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
الحمدالله. روشن پاکستان ترقی کی‌منزلیں طے کرتا هوا. شکریه. میاں محمد نواز‌شریف اور شهباز شریف.‌
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
اهم‌ خبر. پی ٹی آئ حقیقی کا‌ قیام. پی‌ٹی‌آئ کے اندرونی ذرائع بتا رهے هیں که بهت جلد پی‌ٹی آئ کا‌ فاروڈ بلاک "پی ٹی آئ حقیقی" کھل‌ کر سامنے آنے والا‌ هے. اور اس‌ گروپ کی تعداد بچ جانے والے پی‌ ٹی آئ ممبران سے زیاده‌ هو‌ گی اور مزید‌ که‌ یه‌ گروپ تعداد میں زیاده‌ هونے کی‌ وج ه‌سے لیڈر آف دی‌ اپوزیشن بھی اپنا دے گا.
120
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
انشاءاللہ اس کلٹ کا‌ خاتمه‌ هو‌ گا اور پاکستان ترقی کی منزلیں طے کرتا رهے گا.
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
آمین
010
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 19/11/2024
بے شک.‌ پاکستان هے تو هم‌ هیں.
020
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 18/11/2024
Appa follow back plz @barcheema
000
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان دنیا کا‌ ایک انوکھا ملک هے جهاں قدرتی نمک بھی‌ وافر مقدار میں میسر هے اور نمک حرام بھی.
020
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 18/11/2024
اسکا اپنا بچه تو بفضل‌خدا، بوساطت نواز شریف بچ گیا اور یه‌ پورے خاندان سمیت یو کے میں رهائش پزیر هو‌ چکا لیکن اب یه دوسروں کے بچے مروانا چاه‌ رها هے.‌ 2/2
020
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 18/11/2024
جس شخص په‌ احسان کرو، اس کے شر سے بچو. حضرت علی کرم الله‌ وجه لکھنا نهیں چاهتا تھا لیکن‌ اس شخص نے مجبور کر‌ دیا هے.‌ یه‌ وه احسان فراموش هے که‌ جسکے آرمی‌ پبلک اسکول‌ سانحه میں زخمی بچے کو اس وقت کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ائیر ایبولینس سے یو کے بھجوایا اور اسطرح اسکی‌ جان بچی. 👇 1/2
251
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 18/11/2024
پاکستانی صحافت کی کڑوی اصلیت. امریکه و‌ یورپ میں جھوٹ بولنے والے کو‌"لائر" کها جاتا هے. عربی میں ایسے شخص کو "کذاب" کهتے هیں اور پاکستان میں اکثر ایسے شخص کو "سینئر تجزیه کار" کهتے هیں. 😲🫣🤫🤣🤣
062
Barrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 18/11/2024
نو منتخب امریکی‌صدر ٹرمپ کی‌ مشکلات. بائیڈن انتظامیه نے جاتے جاتے یوکرائن کو اجازت دے دی که‌ وه‌ روس کے اندر تک‌ مار‌کرنے والے هتھیار استعمال کر سکتا هے.‌ صدر پوٹن سے جب اس بابت پوچھا گیا تو جواب واضع تھا. جو بھی ایسا کرنے میں مدد کرے گا وه اس کا خمیازه بھگتے گا.
030