یہاں بلو سکائی پر، ٹویٹر والہ کام نہیں چلے گا، یہاں برابری کے حصول پر جو فالو کرےگا ان کو فالو بیک ملے گا، اور جنہوں نے انفالو کر دیا ہیں، اسے میں نے انفالو کر دیا ہیں، دوبارہ فالو کرنے کی کوشش نہ کریں، عمران خان کے علاوہ جتنے بھی ہیں، سیاست دان، اینکرز، فنکار، ٹک ٹاکرز، ویلاگرز، فالو کے بدلے فالو،