دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار
رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ
یہ بندہ پچھلے پینتیس سالوں سے حالت جنگ میں ہے لیکن نا کبھی حوصلہ ہارا اور ناں ہی اپنے ساتھ جڑے لوگوں کو کمزور یا مایوس ہونے دیا
زندگی کے مشکل ترین حالات میں ثابت قدمی سے سرخرو ہونے والے کو آصف علی زرداری کہتے ہیں