Sign in

Shahzad

@shahzadnasir.bsky.social
69 followers 9 following 25 posts

Punjabi nationalist, activist, humanist, political junky.

PostsRepliesMedia
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 08/01/2025
چھ جنوری 2025 کو قصور میں سات نوجوانوں نے مسیحی لڑکی نتاشا کو زبردستی اس کے گھر سے اٹھایا، دوسری جگہ لے جاکر ریپ کیا ۔ بعدازاں بے ہوشی کی حالت میں بازار میں پھینک گئے ۔
000
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 05/12/2024
چند دن قبل انسٹا اور ایکس پر ایک ساؤنڈ بائٹ گردش کر رہا تھا۔ اس میں چوبیس نومبر کو احتجاج میں شامل ایک شخص سے سوال کیا گیا کہ وہ احتجاج میں کیوں شامل ہے۔ ٹوٹی پھوٹی اردو میں جواب ملا : "زرداری نے عمران خان کو اپنے گھر میں بند کیا ھوا ہے اسے چھڑانے کے لئے آئے ہیں ۔۔۔"
000
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 03/12/2024
ایک سریکی ایم پی اے وزیراعلی پرویزالہی کے پاس شکایت لیکر ایاکہ علاقہ ایس ایچ او اسے تنگ کرتاہے۔ پرویزالہی نے سیکرٹری کو حکم دیاکہ متعلقہ ڈی پی او کو ہدایت کروکہ ایس ایچ او کو منع کرے۔
100
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 03/12/2024
پنجاب اور امریکا :- ہزاروں سال تک عرب ، ایران اور ترکوں کےلئے پنجاب کی خوشحالی کی وہی حیثیت تھی جو آج پنجابیوں کےلئے امریکاکی ہے۔پنجاب اپنے گولڈن دور میں امریکا لیول کاتھا۔
000
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 27/11/2024
میں خاص طور پر کٹاس راج دیکھنے لاہور سے چکوال گیا تھا ۔ یہ دیکج کر میری حیرت کی انتہا نہ رہی کہ کٹاس راج کمپلیکس کے دروازے کے ساتھ الگ سے مسجد بنی ہوئی ہے جس کا سرے سے کوئی جواز نہ تھا۔کیونکہ کمپلکس آبادی سے الگ بناہوا ہے اور سڑک کے دوسری طرف ابادی میں بھی مسجدیں موجود تھیں ۔
100
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کادھرنا بشری کولیڈربنانےکیلئےکامیاب کروایاجارہاہےتاکہ عمران خان کو مستقبل میں مائنس کیاجاسکے، پنکی پیرنی خود ایجنٹ ہے۔
011
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 25/11/2024
‏صوبوں کے درمیان دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کا طریقۂ کار ۔ ‏سارےصوبوں کے درمیان ایک معاہدہ ہے اور ایک بورڈ ہے کہ جس میں سارے صوبوں کی نمائیندگی ہے اور دریائے سندھ کے ہر ڈیم/ بیراج پر ہر صوبے کے نمائیندے ہیں جو کہ کسی بھی خلاف ورزی پر اپنے صوبے کو مطلع کرتے ہیں ۔
111
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 23/11/2024
020
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 21/11/2024
‏غیرت مند ہونے کی نشانی یہی ہے کہ سب سے پہلے پنجاب کی بات کریں۔
020
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 19/11/2024
دراصل میواتی ، بہاری میں لسانی اور کلچرل احسا س کمتری ہے جبکہ دہلی اور ویسٹرن یوپی والے نسلی ولسانی برتری اور افتخار کاشکار ہیں ۔ وہ میواتیوں اور بہاریوں سے رشتے بھی نہیں کرتے۔ ‏
210
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 19/11/2024
‏دنیامیں تین مذاہب ہی پرامن ہوئے جن میں قتل وغارت، مال غنیمت ، لونڈی غلام بنانے اور دوسرے ملکوں پر حملہ کرنے کی بات نہیں کی گئی اور یہ تینوں مذاہب ہندوستان میں پیدا ہوئے ، ان کامرکز پنجاب رہا۔ ‏یہ تین مذاہب ہندو مت، جین مت اور بدھ مت ہیں ۔
120
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 19/11/2024
مہاجر قومیت کے دعوے دار بہاریوں اور میواتیوں کو اپنے برابر کا نہیں سمجھتے بلکہ ان کا مذاق اڑاتے ہیں ۔ کمتر ، نان کلچرڈ مانتے ہیں ۔ اردو سپیکنگ صرف دہلی ، مغربی یوپی ، سی پی اور دکن والوں کو مانتے ہیں ۔ بہاریوں اور میواتیوں بارے لطیفے بھی بنارکھے ہیں۔
110
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 19/11/2024
زبردست 💥
011
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 19/11/2024
020
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر سریکئ قومیتی اشو ہوتا تو سندھ اور بلوچستان میں بھی قومیتی تحریک چلتی لیکن صرف پنجاب میں قومیتی تحریک کا مطلب پنجاب دشمنی ہے۔
010
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 19/11/2024
لاہور مرا عشق ہے۔ ‏جب کوئی لاہورکوبراکہتاتو لگتاوہ مجھے گالی دیتا ہے۔
031
Shahzad @shahzadnasir.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر اکاؤنٹ فرینڈز اکاؤنٹ بنالیا ہے ۔ پہلا فالور میاں نوازشریف کا افیشل اکاؤنٹ ہے ۔ دھنے واد
010