Sign in

mjunaid255030.bsky.social

@mjunaid255030.bsky.social
147 followers 14 following 239 posts
PostsRepliesMedia
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 30/01/2026
#February8thShutterDown #فروری8_شٹرڈ #کپتان_کی_کال_عوام_تیار
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 29/01/2026
In country after export the Brilliant Brain 🧠
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 22/01/2026
پاکستان امن بورڈ کا ممبر بنے یا اس-رائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کرے، کوئی نہیں بولے گا۔ صرف عمران خان اور اس کے سپورٹرز مزاحمت کریں گے جن کے خلاف ظلم و ستم میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ باقی کوئی سیاسی جماعت، کوئی مذہبی جماعت اس فیصلے کے خلاف ردعمل دیتی نظر نہیں آئے گی
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 17/01/2026
کہاں کہاں سے مائنس کرو گے !! 🔥✌🏻 عمران خان کا اوپنر کھلاڑی سہیل خان آفریدی
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 12/01/2026
ہیلو بومرز! سب ختم ہو گیا ہے۔ Millennials+GenZ+GenAlpha
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 12/01/2026
اوپر سے آنا ہے نیچے سے دائیں سے بائیں سے۔ جدھر سے مرضی آہیں اگر عوام نے مزا نہ کروا دیا تو پیسے واپس۔ جمہور آپکو رجیکٹ کرتا ہے- کراچی والو ❤️💙🤎🖤
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 12/01/2026
جلسہ ایک جگہ ہونا تھا ڈفرز کی ہوشیاری نے جگہ جگہ جلسہ گاہ بنا دیا۔💪☠️ کراچی والو دل خوش کر دیا🔥🔥🔥🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫❤️💙🤎🖤
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 11/01/2026
شکریہ کراچی👏 آپ لوگوں نے ہمارے دل جیت لیئے Love You All 🫶 کراچی جلسہ🔥🔥🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 11/01/2026
عمران خان نے خالی مطالعہ پاکستان نہیں ٹھیک کیا عمران خان نے ہماری اسلامیات بھی ٹھیک کردی
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 11/01/2026
اب #گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت ہوگی اور بھرپورمزاحمت ہوگی
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 11/01/2026
𝙸𝚖𝚛𝚊𝚗 𝙰𝚑𝚖𝚎𝚍 𝙺𝚑𝚊𝚗 𝙽𝚒𝚊𝚣𝚒 👑 🔥
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 09/01/2026
Historic Welcome Karachi ❤️
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 09/01/2026
‏کراچی کی فضاؤں میں آج ایک ہی نام گونج رہا ہے! ‏عمران احمد خان نیازی! ‏عمران احمد خان نیازی! ‏عمران احمد خان نیازی! ‏نام یاد رکھنا! ‏⁧‫#سندھ_عمران_خان_کا‬⁩ ‏⁧‫#سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل‬⁩
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 07/01/2026
‏اپنا ادارہ ٹھیک کرو ‎#DGPMLN
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 04/01/2026
بات ساری سچائی کی ہے- یہ چاچا لاہوری کی پنجابی میں کہی گئی کوئی بات ہو یا زورین نظامانی کی انگلش میں لکھی گئی تحریر- یاد صرف وہی رہ جاتی ہے جو اصل بات ہوتی ہے- بعد کی وضاحتوں یا معافیوں کی حقیقت سبھی جانتے ہیں کہ وہ کیسے جاری ہوتی ہیں- ‎#ItIsOver ‎#2026Year
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 03/01/2026
‏صورتحال؛ معروف عالم دین کی عمران خان کے خلاف گفتگو مشہور اداکارہ کی عمران خان کے خلاف گفتگو سابق کرکٹر کی عمران خان کے خلاف گفتگو عمران خان کے سابقہ دوست کی عمران خان کے خلاف گفتگو عمران خان کی سابقہ اہلیہ کی گفتگو معروف دانشور کی عمران خان کے خلاف گفتگو معروف صحافی کی عمران خان کے خلاف گفتگو
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 03/01/2026
‏جنریشن زی میں 48 میگا پکسل کیمرہ ہے۔ 8 ایکس ٹیلیسکوپ زوم ہے۔ سات انچ ڈسپلے ہے ، ہیوی پروسیسرز ہیں ، لُک ہے ، شائن ہے۔ پاک فوج میں بس ایک ہی خاصیت ہے۔ ڈھیٹ بہت ہے۔
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 25/12/2025
"Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens." – Imran Khan, 25th December, 2014 #QuaidDay
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 21/12/2025
پاکستان تحریک انصاف پاکستانی تاریخ کی مشکل ترین جنگ لڑ رہی ہیں اللّٰہ پاک فتح نصیب عطاء فرماۓ آمین
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 18/12/2025
وکیل بنا — ڈگری درست ڈپٹی پراسیکیوٹر بنا — ڈگری درست ڈپٹی اٹارنی جنرل بنا — ڈگری درست ایڈوکیٹ جنرل بنا — ڈگری درست اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج بنا — ڈگری درست مگر جیسے ہی اسلام آباد کے تین قومی حلقوں کے فارم 45 کھولنے کی بات ہوئی اچانک ڈگری جعلی ہو گئی
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 09/12/2025
‏وہ پوچھتا ہے کون ہو تم؟ لیڈر ہے وہ، ملازم ہو تم #ذہنی_مریض_نامنظور
010
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 07/12/2025
‏وارننگ ⚠️ آپ غریب ہیں تو احتیاط کریں پاکستان کے تمام قوانین آپ پر لاگو ہیں😢
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 06/12/2025
میں آپکو 100 فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ کمپنی ہمیشہ سے ایسی ہی تھی کسی جنرل کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑا فرق صرف یہ پڑا ہے کہ عمران خان نے انکو اپنا اصل چہرہ دکھانے پہ مجبور کردیا ہے
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 06/12/2025
ہاتھی، گھوڑے، توپ، تلواریں فوج تو تیری ساری ہے پر زنجیروں میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پر بھاری ہے۔ #PakistanLovesImranKhan
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 06/12/2025
‏یہ ملک ہمارا ہے! یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں۔ #ذہنی_مریض_نامنظور ‎#PakistanLovesImranKhan ‎
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 05/12/2025
خان صاحب نے تو ایک کو زہنی مریض کہا تھا یہاں تو سارے کے سارے زہنی مریض ہیں.🤧
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 04/12/2025
استثنی اور نوٹیفکیشن کے بعد ۔۔۔۔۔۔ اورکوئی حکم میرے آقا۔۔۔۔۔۔۔
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 03/12/2025
‏کبھی تُو پورا یہ خواب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا، ‏شروع نیا ایک باب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا۔ ‏ہر ایک سِتم کا حساب ہوگا، کڑا یہاں احتساب ہوگا، ‏ یہ لازمی ہے جناب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا۔ ‏⁧‫#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی‬⁩ ‏⁧‫#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو‬⁩
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 02/12/2025
لگ رہا ھے کہ اس بار عاشق دسمبر کی شاعری بھول کر ہیلمٹ اور لائسنس والی لائنوں میں لگے ھوئے ھیں ۔۔۔😁
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 01/12/2025
And we'll fight!
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 30/11/2025
‏عمران خان نے ۴ نومبر کو ہونے والی اپنی گزشتہ ملاقات میں قوم کو ایک ہی پیغام بھیجا: ”آزادی یا موت“ عمران خان کی آزادی تحریک کا آغاز! ۲ دسمبر : موٹر وے ٹول پلازہ سے صوابی انٹرچینج تک پرامن احتجاج۔ پہلا مرحلہ - عوام تیار! ‎#Where_is_ImranKhan
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 29/11/2025
جنرل ریٹائرڈ عاصم منیر کی مدت اپنے اختتام کو پہنچی آج سے نام کے ساتھ ریٹائرڈ لکھنا مت بھولیں بس اتنا ہی بتانا تھا۔✌️
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 28/11/2025
‏تاحیات استشنیٰ لے کر بھی ایک ملاقات سے ڈرنے والا ⁧‫#وہ_بزدل_کون_ہے‬⁩؟
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 27/11/2025
عمران خان کو لانے والوں کو سزا ملنی چاہی (نواز شریف) اور مجھے لانے والوں کو دس سال کی ایکسٹینشن!
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 25/11/2025
"فی الحال لوگ کرکٹ دیکھیں ، اذانیں دیں ، نعرے لگایئں ، میٹنگیں کریں ، جیل کے باہر دھرنا دیں ، کرپشن کریں ، گاڑیاں خریدیں ، قرضہ لیں اور عیاشی کریں - جو دل چاہے کریں مگر ایک شخص کو کچھ نہ کہیں - اسکا کوئی قصور نہیں " " وہ ایک شخص جو خود کو خدا سمجھتا ہے " جیل میں ہنستے ہوے ملنگ سے ڈرتا ہے
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 17/11/2025
آپ ہارتے تب ہیں، جب شکست تسلیم کر لیتے ہیں- عمران خان کا وہ قول، جس کو وہ اس وقت اپنی جرأت سے ثابت کر رہے ہیں- ‎#ImranKhanTillLastBall
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 16/11/2025
بشری بی بی کو آئی ایس آئی کنٹرول کرتی تھی اور عمران خان کو بشری بی بی کنٹرول کر رہی تھی تو پھر مسئلہ کیا تھا؟ کام ٹھیک چل رہا تھا اؤئے ڈفرو نکل آؤ 1980 سے باہر 🙈🙏🙈
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 14/11/2025
عمران خان کو سیاست سے مائنس کرتے کرتے، نااہلوں اور نکموں نے آئین کو مائنس کر دیا، عمران خان کا ڈر تو ہوگا،
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 12/11/2025
‏3 سال تک عمران خان سے معافی کی بھیک مانگ مانگ کر جب نہ ملی تو آئین میں خود کو معاف کروا دیا🔥 ٹیکنالوجیاں
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 11/11/2025
ضروری اعلان ۔ ٫"میں نے بھی ترمیم پاس کر لی ہے کہ تاحیات مرشد عمران احمد خان نیازی کو سپورٹ کروں گا "✌🏻
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 11/11/2025
‏وہ مرد آہن جب آئے گا، وہ جو لفظ کہے گا وہی آئین بن جائے گا، آزما کر دیکھنا ہے .🔥
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 10/11/2025
میں نے بھی ترمیم پاس کر لی ہے کہ تا حیات عمران احمد خان نیازی کو سپورٹ کرو گا 🔥🔥✊💪
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 10/11/2025
ضیاء الحق کے دور میں سیاست کو کوڑے مارےگئے تھے، آج ضمیر خریدے جا رہے ہیں۔تب جماعتیں توڑی گئیں، آج کردار توڑے جا رہے ہیں۔ آئین اُس وقت معطل ہوا تھا، اب مسخ کیا جا رہا ہے—طریقہ نیا ہے مگر مقصد وہی: سیاست کو دفن رکھنا۔
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 10/11/2025
سنیٹر سیف اللہ بڑوے نے 27 ویں ترمیم کو ووٹ دے کر استعفی دے دیا ۔۔ پھر بھی کہتے ہے ھمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 10/11/2025
ہائبرڈ رجیم سے ہائبرڈ آئین تک کا سفر🙏🙏🙏🙏
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 10/11/2025
قید میں نیازی ہے اور استثنیٰ کی بھیک فیلڈ مارشل مانگ رہا ہے قلم توڑ اوئے مورخ انی دیا 🥵🔥
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 10/11/2025
بیچاروں پہ اتنا پریشر ہے ڈر کی وجہ سے منہ سے سچ نکل گیا *27 ویں آرمی ترمیم🤪😝😂*
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 09/11/2025
‏ایسے دستور کو صبح بے نور ہم نہیں جانتے میں نہیں مانتے ! #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 09/11/2025
ایسے دستور کو، صبح ہے نور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
000
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 09/11/2025
اس شخص کا سسٹم اپڈیٹ کرنے والوں کو ملک کا سسٹم ہی اپڈیٹ کرنا پڑ گیا 😃
000