Sign in

saudusmani.bsky.social

@saudusmani.bsky.social
44 followers 8 following 16 posts
PostsRepliesMedia
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 26/12/2024
"خواب گاہ" سال ہا سال کے خوابوں کی کاغذی تجسیم ہے۔ شعری مجموعہ ہاتھ میں آتے ہی ایک طمانیت کا احساس اورایک تشنگی کی کیفیت ساتھ ساتھ جڑ جاتے ہیں۔ میرے چوتھے شعری مجموعے "خواب گاہ" پر تفصیلی مضمون جناب انور مسعود کا ہے اور اس کی خطاطی باکمال خطاط جناب کمال احمد نے کی ہے #سعودعثمانی
000
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 12/12/2024
میرا دوسرا سفرنام"بنجارا"(سات ممالک )شائع ہوگیا ہے۔جن احباب کو درکار ہو براہ کرم درج ذیل پتے اور فون نمبرز پر رابطہ کرلیں۔ اعلی آفسٹ کاغذ، حسین ٹائٹل، مضبوط جلد کے ایڈیشن کی قیمت 1400روپے ہے.براہ راست منگوانے پر 700 میں پیش کیا جائے گا۔ڈاک خرچ/کورئیر اضافی ہے 042/37324412 042/37324784 0324 5773263
400
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 27/11/2024
محبت کرنے والوں کو اطلاع ہو کہ میرا دوسرا سفرنامہ "بنجارا" جلد ہی ان کے پاس ہوگا۔یقین ہے کہ پہلے سفرنامے "مسافر" کی طرح اس کی بھی بھرپور پذیرائی ہوگی "بنجارا" سات ممالک ،پاکستان،آذر بائی جان،ترکیہ،سعودی عرب،امریکہ، کینیڈا اور ہندوستان کے سفرناموں کا مجموعہ ہے جو مسافر میں نہیں ہیں #سعودعثمانی
000
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 25/11/2024
نہ ادب نہ آداب کالم سعود عثمانی پیر 25 نومبر 2024 روزنامہ دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ dunya.com.pk/index.php/au... نہ ادب نہ آداب ہم سب گھر والے دسترخوان پر بیٹھے تھے۔کھانے کی خوشبو بے تاب کیے دیتی تھی ۔پسند کی چیزیں بنائی گئی تھیں جن سےگرم بھاپ اٹھ کر پورے جسم میں اشتہا کی لہریں دوڑاتی تھیں۔
dunya.com.pk
نہ ادب نہ آداب
سعود عثمانی کا کالمـ - نہ ادب نہ آداب 2024-11-25 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
000
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 24/11/2024
نکالتے رہے یہ لوگ خامیاں مجھ میں اور اس کے بعد بچیں صرف خوبیاں مجھ میں میں ایک عمر یہاں جس مکاں میں رہتا رہا اب ایک عمر سے رہتاہے وہ مکاں مجھ میں سفر سے آتا ہوا بکریاں چراتا ہوا سعود کوئی گڈریا ہے نغمہ خواں مجھ میں #سعودعثمانی
121
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 19/11/2024
جن محبت کرنے والوں کو میرے چوتھے شعری مجموعے کا انتظار تھا،ان کے لیے خوش خبری ہے کہ "خواب گاہ" کے نام سے میرا نیا شعری مجموعہ عنقریب شائع ہورہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ میری شاعری سے محبت کرنے والے اس کی پذیرائی کریں گے احباب کا ممنون ہوں گا اگر وہ یہ ٹائٹل اپنے حلقوں میں شامل کردیں #سعودعثمانی
111
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 18/11/2024
dunya.com.pk/index.php/au...
dunya.com.pk
بدصورت حسن
سعود عثمانی کا کالمـ - بدصورت حسن 2024-11-18 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
020
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 18/11/2024
بدصورت حسن کالم سعود عثمانی پیر 18 نومبر 2024 روزنامہ دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ lm.facebook.com/l.php?u=http... ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد صورت حسن. یہ کالم لکھوں یا نہ لکھوں؟یہ بڑا سوال ہے ۔ کئی بار لکھنے کا ارادہ کیا پھر کسی مصلحت نے روک دیا۔مصلحت نہ ذاتی تھی، نہ سیاسی ، نہ اخباری. بس دل کے اندر جو رجائیت ہمیشہ
facebook.com
Redirecting...
020
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 17/11/2024
نعمتیں جتنی بھی ہیں جن سے محبت ہے مجھے میرے اللہ تو سب سے بڑی نعمت ہے مجھے سعود عثمانی #سعودعثمانی
0113
saudusmani.bsky.social @saudusmani.bsky.social · 17/11/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم
030