Sign in

Asma Pti

@asmapti.bsky.social
1.5K followers 640 following 125 posts

Voice for human rights | Always on the frontlines against oppression | Die-hard fan of Imran Khan | Pakistan Zindabad🇵🇰

PostsRepliesMedia
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 25/11/2024
🥵🔥
2338
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 24/11/2024
KPK
0104
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 24/11/2024
‏اہم ترین جنوبی پنجاب کے قافلے میں جس کی قیادت زرتاج گل اور عون بپی کر رہے ہیں اس میں نواز شریف برآمد ہو گئے
2187
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 22/11/2024
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی روبکار رہائی جاری
0217
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024
الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا حکم
0134
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024
عنقریب یہ منظر دیکھنے کو ملے گا
87216
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024
کیا آپ لوگ عمران خان کی آواز پر 24 نومبر کو نکلیں گے؟ #FinalCall Ai Credit: @sajidkhani.bsky.social
54816
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024
😂
64710
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024
الحمدللہ
65616
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024
میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
13710
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024
کیوں جی چس آئی کے نئی آئی ؟؟
8175
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان کا دوٹوک موقف
0256
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
‏ڈی پی او اٹک نے پختون خواہ کی عوام کو چیلنج کیا ہے کہ جتنے مرضی بندے لے آئیں ہم انکو گھسنے نہیں دیں گے۔ پھر کیا خیال چیلنج قبول ہے؟
4307
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
خیبرپختونخوا ہاؤس چھاپے کے دوران توڑ پھوڑ اور ملازمین کی گرفتاری میں جس شخصیت آئی جی اسلام آباد کو علی امین گنڈاپور تنقید کا نشانہ بناتے تھے وہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں عین انکے عقب میں تشریف فرما ہیں
0478
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
24711
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
راولپنڈی پی پی 15 سے عوامی ایم پی اے زیاد خلیق کیانی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
4328
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
16914
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
18119
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
آپکی زبان میں اسکو کیا کہتے ہیں؟
15224
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو
05717
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
0267
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
🚨میں نے علی امین کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے اس لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔لیکن 24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان
24514
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
Death is Better than a life of Slavery! #ImranKhanTweet
13411
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
دو ٹوک موقف جیو نیوز کی خبر فیک ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کسی سطح پر کوئ رابطہ نہیں ہے،
14117
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ عنقریب اسلام آباد کے فضاؤں میں ایاک نعبدو وایاکنستعین کی صدا گونجے گی❤️✌️
1389
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر فیک نیوز قرار دے دی، شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے
0297
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کو لندن 10 ڈاوننگ سٹریٹ میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا تمام اوورسیز شرکت کریں
1152
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
‏🚨یہ بکواس ہے جھوٹ ہے فریب ہے دھوکہ ہے۔ تحریک انصاف 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گی
2100