asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 05/07/2025@teamaafiaorg.bsky.social 8133 days of imprisonment, persecution and perseverance completed. Salute to your perseverance, Aafia! Team Aafia Official 010
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 20/05/2025 کیا ہم اِس بات کے منتظر ہیں کہ عافیہ شہید کر دی جائے اور ہم پھر اُس پر نوحے اور ترانے لکھیں؟ 000
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 20/05/2025 کیا ہم اِس بات کے منتظر ہیں کہ عافیہ شہید کر دی جائے اور ہم پھر اُس پر نوحے اور ترانے لکھیں؟ 000
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 20/05/2025@teamaafiaorg.bsky.social کیا ہم اِس بات کے منتظر ہیں کہ عافیہ شہید کر دی جائے اور ہم پھر اُس پر نوحے اور ترانے لکھیں؟ 000
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 30/03/2025@teamaafiaorg.bsky.social قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 8036 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! 000
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 28/03/2025@teamaafiaorg.bsky.social وزیراعظم شہباز شریف صاحب! کارسویل میں پل پل مرتی عافیہ آپ کے احساس کی منتظر ہے! 000
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 22/03/2025 محترم وزیراعظم شہباز شریف صاحب! آپ کی ایک شہری غیروں کی قید میں پامال ہے! خدارا! احساس کیجیئے! 000
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 05/02/2025 @teamaafiaorg.bsky.social قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7983 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official 000
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 16/01/2025@teamaafiaorg.bsky.social الحمدللہ فلسطین میں جنگ بندی کا اعلان ہوچکا ہے الحمدللہ رب العالمین ان شاءاللہ ہم جلد عافیہ کی رہائی کا اعلان بھی سنیں گے یہ خبر شائع کریں گے ان شاءاللہ ان شاءاللہ 020
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 15/01/2025@teamaafiaorg.bsky.social *اگلے 24 گھنٹے بہت اہمیت کے حامل ہیں آپ سب سے خصوصی دعاؤں کے درحواست ہیں اور ایت کریمہ کا ورد کرتے رہے* `لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِين` *`ڈاکٹر افیہ صدیقی` اور `فلسطینی مذکرات` کے آخری مراحل ہیں دل سے دعائیں میں یاد رکھیں*chat.whatsapp.com❤_Youth Club_❤WhatsApp Group Invite 0107
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 15/01/2025@teamaafiaorg.bsky.social "We will not Rest until Aafia is back" 010
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 14/01/2025@teamaafiaorg.bsky.social ڈاکٹر فوزیہ وکیل کلائیو اسمتھ کے ہمراہ واشنگٹن، امریکہ پہنچ چکی ہیں۔ واشنگٹن میں اس وقت برفباری جاری ہے۔ پیر تا جمعرات عافیہ کی رہائ پر امریکی صدر کے دستخط کے لیے مختلف ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔change.orgSign the PetitionFREE DR AAFIA SIDDIQUI: A CALL FOR JUSTICE AND CLEMENCY 010
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 14/01/2025@teamaafiaorg.bsky.social ہمارے بچے گرم کمروں،نرم بستروں پر بھی کروٹ بدلتے لحاف / کمبل سے کھسک جائیں تو درجنوں بار نیند توڑ کر فکر مندی کے ساتھ انہیں دوبارہ ڈھانپ دیتے ہیں اور وہ کہہ رہی ہے ! "رات ساتھ سویا صبح منجمد ملا " #غزہ🥀 010
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 13/01/2025@teamaafiaorg.bsky.social قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے7960 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official 010
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 11/01/2025@teamaafiaorg.bsky.social ڈاکٹر فوزیہ صدیقی آج دوحہ قطر کےلیے روانہ ہوں گی وہاں عافیہ کے امریکی وکیل کلاٸیو سمتھ سے ملاقات اور بعد میں عافیہ سے ملاقات کےلیے امریکا روانہ ہوں گی۔ ان شاء اللہ 010
Reposted by @asmanoor.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 08/01/2025 فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔ 0129
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 06/01/2025@teamaafiaorg.bsky.social رسول اللہﷺ نے فرمایا: "صرف خلیفہ ہی ڈھال ہوتا ہے جس کی قیادت میں لڑا جاتا ہے جس کے ذریعے امت کی حفاظت ہوتی ہے". #Time4Khilafah 011
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 04/01/2025 وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا @TeamAafiaOrg_ #PMsMissingLetter Clemency for Aafia Protest For Aafia Freedom @JoeBiden @POTUS @ForeignOfficePk @CMShehbaz #SaveAafiaNow #FreeAafia #IAmAafia 023
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 04/01/2025 وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا @TeamAafiaOrg_ #PMsMissingLetter Clemency for Aafia Protest For Aafia Freedom @JoeBiden @POTUS @ForeignOfficePk @CMShehbaz #SaveAafiaNow #FreeAafia #IAmAafia 023
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 30/12/2024 اک سورج اور طلوع ہوا ہماری بے حسی کا کاش !!!! 200
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 29/12/2024 قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7945 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official 011
asmanoor.bsky.social @asmanoor.bsky.social · 28/12/2024اگر ایک ایک کر کے سب چپ ہو جائیں گے، تو آواز کون اٹھائے گا ؟ 111