Reposted by AsimMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024The Awami CM Maryam Nawaz, personally overseeing patients' care and listening to their problems. 619255
Reposted by AsimMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery. 1426594
Reposted by AsimMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔ 23584205
Reposted by Asimزبان خلق @pmlnazad.bsky.social · 17/11/2024نواز شریف کے چاہنے والے سپورٹر ، ورکر، ووٹر، ہر محاذ پر ہر پلیٹ فارم پر اک دوسرے کو سپورٹ کریں 🐯 1285
Reposted by Asimزبان خلق @pmlnazad.bsky.social · 18/11/2024وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا 615240
Asim @asimch.bsky.social · 18/11/2024پاکستان کرکٹ نے کیا ٹیلنٹ ڈھونڈا ہیں شاید ہی ایسا ٹیلنٹ دنیا کی کسی ٹیم کے پاس ہو 000
Asim @asimch.bsky.social · 18/11/2024بات یہ ہیں کہ صاحب بات بات پر یوٹرن مار لیتے ہیں اور آپ لوگ سواے واہ واہ کے کچھ نہیں 000
Asim @asimch.bsky.social · 17/11/2024نہ جی سب آپ کی عزت کرتے ہیں ہم تو آپ کی صحت یابی کی دعاے کرتے رہے ہیں تسی ہی بھل گہے ہو 110