Sign in

asif81.bsky.social

@asif81.bsky.social
317 followers 297 following 9 posts

ھمارے ساتھ ٫ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا ‏سبھی نے جان چُھڑائی ٫ دُعائیں دیتے ھٗوئے❤️

PostsRepliesMedia
asif81.bsky.social @asif81.bsky.social · 24/11/2024
020
asif81.bsky.social @asif81.bsky.social · 23/11/2024
چل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے ‏منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہے ‏موت جیسی کسی زندگی کے تسلط میں جکڑے ہو کیوں ‏تم سے کہتے ہیں زنجیر کے سلسلے آخری کال ہے ‏ہم چراغوں نے سنگ مل کے لڑنی ہے جنگ آمد صبح تک ‏چند جو بجھ جائیں تو جل اٹھیں دوسرے آخری کال ہے
000
asif81.bsky.social @asif81.bsky.social · 23/11/2024
020
asif81.bsky.social @asif81.bsky.social · 21/11/2024
020
Reposted by @asif81.bsky.social
PTI @pti.bsky.social · 20/11/2024
19660154
asif81.bsky.social @asif81.bsky.social · 20/11/2024
انشاءاللہ 24 نومبر امونیا اسکوائر پہ پاکستان تحریک انصاف یونان بھرپور احتجاج کریگی تمام تحریک انصاف یونان کے کارکنوں سے درخواست ہے کہ وہ اس میں شرکت کریں @highlight 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
000
asif81.bsky.social @asif81.bsky.social · 20/11/2024
i
000
Reposted by @asif81.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 18/11/2024
👈بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے آپ سب یہ کام کریں! ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا 🙏
5014840
asif81.bsky.social @asif81.bsky.social · 19/11/2024
010
asif81.bsky.social @asif81.bsky.social · 19/11/2024
000