Sign in

ارشد انصاری

@arshah.bsky.social
284 followers 236 following 27 posts

غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے

PostsRepliesMedia
Reposted by ارشد انصاری
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 27/11/2024
اے ڈرامے بازیاں عشایاں مکاریاں تے کر سکدے نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے
011

دو دن سے سارے کفن اٹھا کر سلفیاں بنا رہے تھے شہادت کا ٹائیم آیا سارے بھاگنےگئے😎

Breaking News ! *پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان*
000
Reposted by ارشد انصاری
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 26/11/2024
قوم یوتھ اپنی جائے پیدائش پر پہنچ چکی ہے🤐

شاعــر ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ہماری کشتی وہی ڈوبی جہاں پانی کم تھا شاعر کی بیوی تم تو تھے ہی گدھے تمھاری عقل میں کہاں دم تھا۔ وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا😹😹🤣🤣🤣

پنکی پیرنی کا کنٹینر سے عظیم خطاب : اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلیں “جیسے میں بچے چھوڑ کر نکلی تھی ۔ 😁

مکافات عمل جو تحریک انصاف لبیک والوں پر اسٹیٹ فائرنگ کرواتی تھی آج خود اسی فائرنگ کا شکار ہو رہی بے شک صدا بادشاہی میرے رب کی ہے

دیکھ کر ظالموں کا مکافاتِ عمل،ایک مجددِ وقت کی دعائے جلال یاد آئی۔۔❤️‍🔥

وہی نومبر وہی تاریخ اور مکافات عمل سدا بادشاہی میرے رب کی ہے

اس وقت حکومت کے ساتھ مذاکرات حکومتی نمائندے کہتے ہیں کہ آپ صرف یہ مان لیں کہ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے لیکن پی ٹی آئی کی طرف انکاری کہتے ہیں ہم لڑ کر دکھائیں گے 😂🤣😂

میاں اور نیازی میں زیادہ فرق نہیں دونوں کے بچے محفوظ ہیں بس غریب کا بچہ مرے گا! سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے انکے اپنے بچے پاکستان آکر کیوں غریب کے بچوں کے ساتھ احتجاج میں شامل نہیں ہوتے؟

یوتھیوں کی پہلی آن لائن ہلاکت وصول 😂 🚨 بڑی خبر پی ٹی آئی کا احتجاج رنگ لے آیا حکومت نے گُھٹنے ٹیک دیے ، عمران خان کو 31 نومبر کو رہا کرنے کا فیصلہ !!!
021

ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 25/11/2024
ستم گر تیری ضرب کاری ہے ہم نے بھی اب یہ ٹھانی ہے ڈی چوک پہنچیں گے ہر صورت ہم نے وہاں بچیاں نچوا کر خان کو رہائی دلوانی ہے منقول جذباتی یوتھیا 🤣🤣🤣

تو شاہین نہیں جو بسیرا کرسکے پہاڑوں کی چٹانوں پر🔥 تو یوتھیا ہے ڈانـــس کر عطااللہ کے گانـــوں پر*💃 😁

عمران خان بہت بڑا فتنہ ہے ہم لوگ آج تک پٹھانوں کی بہادری کی مثالیں دیا کرتے تھے پر جب سے یہ عمرانی فتنے میں گرفتار ہوئے اب ہم ان کی ناچ گانے کی مثالیں پیش کرے گئے

ہمارے لوگوں کی تعداد کروڑوں میں ہے لیکن شدید دھند کی وجہ سے کوئی بندہ نہیں نظر آرہا شدید یوتھیا 😄🤣🤣🤣🤣😏

چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نا جائے😪 گنڈہ پور پر نظر رکھنا کہیں بھاگ نا جائے �🤣😂

پاؤں پکڑنے کی دیل اب تک برقرار عمران خان
010
Reposted by ارشد انصاری
M.Tahir @bintahir.bsky.social · 25/11/2024
سمجھ تے گئے ہوسو
media.tenor.com
a man with a mustache is wearing a suit and tie .
ALT: a man with a mustache is wearing a suit and tie .
031
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 25/11/2024
کیا کریں وضاحت بھی ساتھ لکھا کریں
000
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان بہت بڑا فتنہ ہے ہم لوگ آج تک پٹھانوں کی بہادری کی مثالیں دیا کرتے تھے پر جب سے یہ عمرانی فتنے میں گرفتار ہوئے اب ہم ان کی ناچ گانے کی مثالیں پیش کرے گئے
011
Reposted by ارشد انصاری
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 25/11/2024
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا بہت بڑا قافلہ ہے پر حقیقت میں نظر نہیں آ رہا اب دور پین لینے پڑے گی شاید نظر آ جائے

ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 24/11/2024
فیصل آباد کا پورا قافلہ سارا دن پولیس سے ماریں کھانے کے بعد *اب گرفتار ہو گیا ہے😂💃* صاحبزادہ حامد رضا، چنگیز خان کاکڑ اور میاں علی سرفراز یہ تین ایم این ایز کارکنوں سمیت گرفتار ہو چکے ہیں۔ذرائع
011
Reposted by ارشد انصاری
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 24/11/2024
دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ بھول گیے کیا۔ جس پاکستان میں نیازی دوسروں کو احتجاج نہیں کرنے دیتا تھا آج وہاں احتجاج حق کیسے بن گیا
021
Reposted by ارشد انصاری
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 24/11/2024
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملک میں 6 موٹرویز یعنی لگ بھگ دو ہزار کلومیٹر سے زیادہ موٹرویز پہ بیک وقت "مرمتی" کام شروع کر کے دو دن میں مکمل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 🤣 🙄🤣🤩😍🤓🤭🤪😠😡🖐🏾🖐🏾🖐🏾 خبردار اگر کسی نے ہنسنے کی کوشش کی۔! 😅😂😂🤣 ایک تو پڑھے لکھے نہیں دوسرے کوشش بھی نہیں کرتے
021
Reposted by ارشد انصاری
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 25/11/2024
عوام گنڈا پور کو پیشاب کرنے کیلیئے جانے بھی نہیں دے رہی. کہیں پچھلی بار کی طرح بھاگ نہ جائے.... 😂😂😂

آج کل جس کا دل کرتا وہ بکواس کرنے لگ جاتا ہے سیاسی میدان میں مقابلہ کر نہیں سکتے عوام کو ریلیف دے نہیں سکتے بس الزام لگانے میں لگ جاتے ہیں دہشگرد بنانے میں لگ جاتے ہیں ٹی ایل پی سے زیادہ پاکستان سے پیار کرنے والی جماعت پورے پاکستان میں نہیں ‏ ‎#نوازشریف_جوتی_نابھول

Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 24/11/2024
اگر تحریک انصاف کہ لیڈران اور کارکنان نے زیادہ ہوشیاری دیکھانے کی کوشش کی تو مجھے یقین ہے 9 مئی کو دوبارہ دھرایا جائیگا اور وہ تحریک انصاف کہ تابوت میں آخری کیل ہوگی
022
Reposted by ارشد انصاری
Rahi @rahi426037.bsky.social · 25/11/2024
"جہاز بلکل سیدھی اڑان نہیں بڑھتے، اس سے فاصلہ زیادہ طے کرنا پڑتا ہے، جیسے آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ذرا سے bent ہونے سے 1500 کلومیٹر فاصلہ کم ہو گیا۔ اسی طرح اگر ہم بھی تھوڑا سا جھک جائیں، اپنے خیالات میں لچک اور نرمی لائیں تو کافی زیادہ آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں" ❤️
011
Reposted by ارشد انصاری
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 25/11/2024
السلام علیکم 🌹 🌺🌺🌺 آپ کی ہر صبح پرامن اور چمکدار ہو! یہ آپ کے لیے آپ کی زندگی کے بڑھنے کا موقع اور شان لائے! یہ ہمیشہ محبت سے بھرا رہے!آمین 🌹🌹 صبح بخیر! 🌺
081
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 25/11/2024
آج کل جس کا دل کرتا وہ بکواس کرنے لگ جاتا ہے سیاسی میدان میں مقابلہ کر نہیں سکتے عوام کو ریلیف دے نہیں سکتے بس الزام لگانے میں لگ جاتے ہیں دہشگرد بنانے میں لگ جاتے ہیں ٹی ایل پی سے زیادہ پاکستان سے پیار کرنے والی جماعت پورے پاکستان میں نہیں ‏ ‎#نوازشریف_جوتی_نابھول
011
Reposted by ارشد انصاری
ارشد انصاری @arshah.bsky.social · 24/11/2024
السلام علیکم کیا حال ہیں سب کا
142