Reposted by سردار ارشد محمود خان

"وزیراعلی پنجاب کا خواب
صنفی تشدد کا سدباب"
◾جائے ملازمت پر خواتین کو ہراسگی سے محفوظ رکھنے کیلئے
• Protection Against Harassment of Women at Workplace Act2010 نافذ
• براسانی کے مرتکب افراد کو جرمانہ، سالانہ ترقی کی ضبطی عہدے کی تنزلی یا ملازمت سے برطرفی کی سزا