Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 11/11/2025پی ٹی آئی بالخصوص عمران خان نے سوشل میڈیا کا بہترین استعمال کیا۔ پاکستان میں ہمیں اس وقت ایسا کوئی لیڈر نظر نہیں آتا جس کی فالونگ پورے پاکستان کے کونے کونے میں موجود ہو۔ پاکستان کے وہ علاقے جہاں ہمیں سیاست میں لوگوں کی دلچسپی نہیں لگتی تھی وہاں بھی پی ٹی آئی کا کوئی نہ کوئی سپورٹر آپ کو مل جائے گا۔ 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 22/10/20253rd Martyrdom Anniversary of Arshad Sharif Shaheed. Honoring the voice of truth, courage, and integrity in journalism. Thursday, October 23rd, 2025 National Press Club, Islamabad 4:00 PM 6:30 PM Join us in paying tribute to Arshad Sharif Shaheed, whose fearless continues to inspire generations. 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/10/2025ٹی ایل پی کے دنیا بھر میں فنانسرزکی تعداد 3800 ہے ۔یہ بڑے لوگ ہیں ۔ان فنانسرز کے اکاونٹس فریز کر دیے گئے ہیں ۔ اگر یہ پھر بھی باز نہیں آئیں گے تو ان فنانسرز پر دہشتگردی کے پرچے ہونگے۔ عظمی بخاری 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/10/2025خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اشتہارات میں کسی بھی سیاسی شخصیت کی تصویر شامل نہیں کی جائے گی۔ تمام محکموں کو اس حوالے سے ہدایات فراہم کردی گئیں۔ 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/10/2025Read ““Charged For saying ‘I love Muhammad’ India’s Muslims Persecution”“ by Arbaz Raza Bhutta on Medium: medium.com/@arbazraza01...medium.com“Charged For saying ‘I love Muhammad’ India’s Muslims Persecution”You have probably come across a video of two Hindu boys on Instagram and other social media platforms in which one person addresses the… 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/10/2025The Kingdom affirms its support for all regional and international efforts aimed at promoting peace and stability, and its continued commitment to ensuring security that achieves stability and prosperity for the brotherly peoples of Pakistan and Afghanistan. 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/10/2025پاکستان اور افغانستان کے مابین سیز فائر کا معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان کی سرزمین پہ افغانستان سے دھشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ھوگا۔ دونوں ھمسایہ ملک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے۔ خواجہ آصف 100
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/10/2025After two years of displacement and fear, this child returns to his home in Gaza, holding his cat in his arms... A small return that carries a story of great patience - and a wish for peace, joy, and safety for all the children of Gaza and their beloved pets. #MiddleEast #Trump #Modi #Gaza 080
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/10/2025A 13-year-old child from Gaza, Mohammad Sarhan, saw his father killed before his eyes by the Israeli occupation, then was kidnapped by them along with his mother. He was later released alone, without a mother or father, and suddenly found himself the sole caretaker of his younger siblings. 100
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/10/2025After 42 years of illegal captivity, his first embrace upon freedom was with his mother. Let the people in Gaza live! #Israrel #Palestine #Iran #India #America #MiddleEast #China #Russia #UK #USA #Trump #Modi #AsimMunir #Gaza 010
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/10/2025JUST IN: Official document from 1937 shows former Israeli Prime Minister and President Shimon Peres applying for Palestinian citizenship, with his signature and oath of loyalty to the Palestinian government. #Israrel #Palestine #Iran #America #MiddleEast #Russia #UK #USA #Trump #AsimMunir #Gaza 020
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/10/2025🚨سہیل افریدی کی عمران خان سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟ جب نواز شریف سزا یافتہ تھے، لندن میں تھے تو سب ان سے بڑے بڑے فیصلوں پر مشاورت کرتے تھے۔۔۔ اینکر نواز شریف نے 9 مئی نہیں کیا تھا۔ سہیل افریدی کی بلیک میلنگ نہیں چلے گی۔۔ ہمارے وقت میں کام نہیں رکا تھا۔۔۔۔ طلال چوہدری #KPK #PMLn #PTI 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/10/2025Pakistan and Afghanistan Agree to an Immediate Ceasefire During a Round of Negotiations in Doha. #Pakistan #Afghanistan #TTP #Qatar #Doha 010
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 23/11/2024جب بشری بی بی رہا ہوئیں تو میری ایک اہم شخصیت سے بات ہوئی انہوں نے کہا بی بی کی رہائی کے بعد پنجاب کی پوری بیوروکریسی شیل ہوگئی ہے شکر ہے وہ لاہور نہیں بلکہ بنی گالہ چلی گئی ہیں، اندازہ کریں بشری بی بی کی رہائی پہ حال ہے جب عمران خان رہا ہوں گے تب انکا کیا حال ہوگا؟ اسد طور 020
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/11/2024میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں، ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، 26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا، عمران خان 011
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا، مختلف قسم کے بیانات اور ڈکٹیشن دی جا رہی ہیں، پاکستانیو اور اوورسیز پاکستانیو کسی ایسی اطلاع پر کان نہ دھریں، باہر نکلیں، عمران خان کی گفتگو 010
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/11/2024کسی نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں ہم نہیں روکتے، یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد آجائیں، وزیر داخلہ محسن نقوی کا عدالت میں بیان 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/11/2024مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں نام نہیں بتا سکتا، عمران خان 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/11/202426 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/11/2024ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ میں سب گرفتار لوگوں کی رہائی ہے،سارے مین کیسز میں میری ضمانت ہو چکی ہے،یہ جو مذاکرات تھے اس میں سنجیدگی نظر نہیں آئی،عمران خان۔۔۔!!! 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/11/2024محسن نقوی کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلیفونک رابطہ، خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال 010
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/11/2024تحریک انصاف کے وہ لوگ جو میری خبر کی تردید کر رہے ہیں، اُنہیں چاہئے وہ علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر سے سوال کریں کہ منگل کو اُن کی عمران خان کے ساتھ 2 گھنٹے خصوصی ملاقات کا انتظام کس نے کیا تھا، بدھ کو پھر ملاقات ہوئی، یہ کس نے کرائی؟، انصار عباسی 041
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 21/11/2024پی ٹی آئی کے مطالبات احمقانہ ہیں، وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں پورا مینڈیٹ واپس کریں، مینڈیٹ واپس کرنے کا مطلب ہے کہ حکومت پیک ہو جائے اور فوج نے جو سب کچھ کیا ہے وہ واپس ہو جائے، تو وہ تو کوئی بھی نہیں کرے گا، سہیل وڑائچ 021
Reposted by Arbaz Raza BhuttaCNN @cnn.com · 20/11/2024Indian billionaire Gautam Adani and other executives have been indicted in New York for roles in a multi-billion-dollar fraud scheme, the US Department of Justice says.cnn.itBillionaire Gautam Adani indicted in New York on bribery charges | CNN BusinessIndian billionaire Gautam Adani and other executives were indicted in New York for roles in a multi-billion-dollar fraud scheme, the US Department of Justice said Wednesday. 37480109
Reposted by Arbaz Raza BhuttaSabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 20/11/2024سوچ رہا ہوں یہ ملک کی ڈیجیٹل سرحدیں کون سی ہیں؟ رہنمائی درکار ہے۔۔ 5274
Reposted by Arbaz Raza BhuttaArbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، جو کوئی بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 142
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، جو کوئی بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 020
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، جو کوئی بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 142
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف 010
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024Blue sky isn’t working without VPN in Pakistan 000
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024"بلاول کا حال اس خاتون جیسا ہے جو نسدی وی نئی تے وسدی وی نئی" ایثار رانا 031
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024چاہے 50 لاکھ آدمی بھی نکل آئے 24 نومبر کو کچھ فرق نہیں پڑے گا، فیصل واڈا 020
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے، شیری رحمان 010
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024🚨 اٹک ہماری ریڈ لائن ہے۔ کسی صورت ریڈ لائن کراس نہیں کرنے دی جائے گی - ڈی پی او اٹک غیاث خان 120
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024🚨اگر عمران خان کو کل توشہ خان 2 کیس میں ضمانت ملتی ہے تو وہ 24نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے۔ علیمہ خان 010
Reposted by Arbaz Raza BhuttaSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024کنٹینرز درکار ہیں اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز مانگ لیے 930371
Reposted by Arbaz Raza BhuttaImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔ 42430159
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024عمران خان جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے 020
Reposted by Arbaz Raza BhuttaArbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو احتجاج میں شرکت لازم ہے۔ اگر کوئی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر شرکت نہیں کرتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی اختیار کر لینی چاہیے۔ یہ آزادی کے لیے فیصلہ کن وقت ہے، اور قوم کسی عذر کو قبول نہیں کرے گی۔ غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔ ہمیں غلامی پر موت کو ترجیح دینا ہوگی عمران خان 011
Reposted by Arbaz Raza BhuttaArbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024کیا میں آپ کو بلیو سکائی پر فالو کر رہا ہوں؟؟؟؟ 031
Reposted by Arbaz Raza BhuttaArbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو جرمنی میں پاکستان کا سفیر تعینات کرنے کی تیاریاں۔۔۔!!! سینئر صحافی زاہد گشکوری 022
Reposted by Arbaz Raza BhuttaMehdi Hasan @mehdirhasan.bsky.social · 18/11/2024"Mehdi Hasan, the progressive broadcaster, who founded his own media company after MSNBC canceled his show, then rocketed up Substack’s charts" From the big @nytimes.com profile of Substack and its political coverage in 2024 Some quotes from - and photos of! - me in here, and Zeteo details:nytimes.comSubstack’s Bet on Politics Newsletters Leads to Subscriber GrowthThe newsletter start-up, which once drew an overture from Elon Musk, is betting on politics content and recruiting stars. But profits remain elusive. 2186456
Reposted by Arbaz Raza BhuttaUnofficial BBCNews (World) Bot @bbcnews-world-rss.bsky.social · 19/11/2024Trump picks ex-congressman and Fox host as transport secretarybbc.comTrump picks ex-congressman and Fox host as transport secretarySean Duffy, one of Trump's most vocal defenders on cable news, will need to be confirmed by the Senate. 377
Arbaz Raza Bhutta @arbazreza01.bsky.social · 19/11/2024سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو جرمنی میں پاکستان کا سفیر تعینات کرنے کی تیاریاں۔۔۔!!! سینئر صحافی زاہد گشکوری 022