Ch M. Waqas @aqaasdg.bsky.social · 13/12/2024احتیاط کریں کیونکہ آپ دوست نما چہروں کے پیچھے حسد سے بھر پور لوگوں کے درمیان رہتے ہیں ! 000
Ch M. Waqas @aqaasdg.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی سوشل میڈیا کی تحریک انصاف ہے سیکھ جائے گی وقت کے ساتھ ساتھ نہیں تو فارم 47 کی زریعہ کھیل سے باہر کر دی جائے گی 000
Ch M. Waqas @aqaasdg.bsky.social · 18/11/2024آپ تو برینڈ ایمبیسڈر ہیں آپکی فیسبک پوسٹ دیکھ کر ہی اکاوئنٹ بنایا ہے 011
Reposted by Ch M. WaqasPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس 3166115
Ch M. Waqas @aqaasdg.bsky.social · 18/11/2024میمن صاحب سے درخواست ہے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری ختم کریں اس سے بھی ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی 010
Ch M. Waqas @aqaasdg.bsky.social · 17/11/2024مختلف نقطہ نظر کہ افراد سے گفتگو اور مثبت علمی اور نظریاتی بحث کرنی چاہیے ہے اس سے ہماری سوچ کا دائرہ وسیع ہوتا ہے اس میں قبولیت (Acceptance) بڑھ جاتی ہے ! 010