Sign in

Anis Ur Rahman

@anisurrahman1.bsky.social
118 followers 129 following 30 posts

From Dir Lower, Pakistan MBA -Finance Jamaat e islami Pakistan

PostsRepliesMedia
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 23/12/2024
بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی 78th Foundation Day of Jamiat! ❤️ #JamiatFoundationWeek #JamiatPK
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 23/12/2024
ٹرینڈ بن گیا نیا بیت لاہیا: آج پھر جانباز چاقو لے کر دجالی نجس جانوروں پر ٹوٹ پڑے۔ پھر 3 کے پیٹ پھاڑ کر انہیں جہنم واصل کردیا۔ تیسرا دن یہ مسلسل تیسری کارروائی۔
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 22/12/2024
یہ ہے جبالیا کا وہ شیر دل نوجوان، جس نے چاقو سے دجالی فوجیوں کو جہنم واصل کیا۔ پھر ایک کی وردی اتار کر پہنی، 6 دجالی خنازیر کو دھوکہ دے کر ان میں گھس گیا اور سب کے ناپاک وجود سے دھرتی کو پاک کرکے خود بھی خلعتِ شہادت اوڑھ لیا۔ اللہ تعالیٰ اعلیٰ مراتب سے نوازے۔
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 13/12/2024
اے میرے رب ! جب میں نفس کے بہکاوے میں آکر تاریک راہوں کی مسافر بننے لگوں تو اپنے نور کی روشنی سے مجھے راہِ ہدایت دکھانا۔ آمین یا رب العالمین♥️
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 12/12/2024
مولا نا تقی عثمانی صاحب کے کہنے کا کھلم کھلا مطلب یہ ہے کہ ہم مولویوں کے مفاد سے ٹکراؤ گے تو تب ہم نفاذ شریعت کا مطالبہ کر دینگے اگر شریعت کے مطالبے سے ہمیں باز رکھنا ہے تو پہلے کی طرح ہمارے مفاد پورے کرتے رہو ہم بھی چپ بیٹھے رہیں گے۔
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 08/12/2024
اور کہہ دو کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا۔ (سورۃ الاسراء ٨١)
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 05/12/2024
انا للہ وانا اليه راجعون شہادتوں کا سلسلہ رکا نہیں تھما نہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم رانا عمار کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید کر دیا گیا۔ شہادت کا واقعہ یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا۔ #punjabuniversity #universityofPunjab
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 03/12/2024
‏ ‎#internet ‎#BanoQabil ‎#ITIndustry ‎#SoftwareExport ‎#freelancing
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 03/12/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:ییواوٴں اور مسکینوں کے لیے کوشش کرنے والا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے۔ ۔(بخاری)
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 03/12/2024
"عسکری مصنوعات" ہمیں کہہ رہی ہیں کہ "عسکری مصنوعات" کا بائیکاٹ کریں۔ :p #منقول
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 02/12/2024
وَاتْلُ مَـآ اُوْحِىَ اِلَيْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ ۖ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهٖ وَلَنْ تَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًا اور پڑھا کرو اپنے رب کی کتاب سے جو تیری طرف وحی کی گئی ہے، اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں ہے اور تو اس کے سوا کوئی پناہ کی جگہ نہیں پائے گا۔
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 01/12/2024
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 30/11/2024
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 27/11/2024
مَا يَفۡعَلُ اللّٰهُ بِعَذَابِكُمۡ اِنۡ شَكَرۡتُمۡ وَاٰمَنۡتُمۡ‌ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ شَاكِرًا عَلِيۡمًا ۞ کیا کرے گا اللہ تمہیں.عذاب دے کر اگر شکرگزار بنے رہو تم اور ایمان کی روش پر چلو - اور ہے اللہ قدردان، سب کے حال سے واقف ● سورة النساء ١٤٧
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 25/11/2024
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 24/11/2024
جو شخص اسلامی انقلاب کا سرگرم داعی ہو اور پھر اسکا تعلق اپنے ساتھیوں سے ایسا ہو جیسا راہ چلتے اجنبی سے تو اسے اپنے بارے میں غور کرنا چاہییے کہ وہ کس راہ پر جا رہا ہے ۔ (مولانا مودودیؒ، تحریک اور کارکن)
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 24/11/2024
وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَاـ ’’اور اگر اللّٰه کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کرسکو"
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 23/11/2024
اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست)
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 23/11/2024
وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا اور کافــی ہے'' اللّٰہ پاک دوست اور کافــی ہے اللّٰہ پاک مـددگــار•'' (سورة النسآء:٤٥)
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 21/11/2024
‏رسول اللہ ﷺنے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا، جب تک کہ اپنے بھائی مسلمان کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے۔ صحیح بخاری
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 21/11/2024
‏اللہ ہی ہے جو لوگوں کے ناامید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ (الشورٰی؛48)
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 21/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص چالیس دن تک غذائی ضروریات کی ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ اللہ سے بری ہے اور اللہ اس سے بری ہے اور جس خاندان میں ایک آدمی بھی بھوکارہا ان سب سے اللہ کا ذمہ بری ہے۔ مسند احمد:جلد سوم:حدیث نمبر 433
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 21/11/2024
جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم)
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 20/11/2024
حضرت محمدﷺ جس غرض کے لیے بھیجے گئے وہ اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ مذہب کے اس جاہلی تصور کو مٹا کر ایک عقلی و فکری تصور پیش کریں اور صرف پیش ہی نہ کریں بلکہ اسی کی اساس پر تہذیب و تمدن کا ایک مکمل نظام قائم کر کے اور کامیابی کےساتھ چلاکر دکھا دیں۔(اسلامی ریاست)
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 19/11/2024
سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 19/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
000
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 18/11/2024
ہم اللہ سے ڈرنے والے لوگ ہیں ،ہم کسی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔ حافظ نعیم الرحمن #viral #video
041
Reposted by Anis Ur Rahman
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
011641
Reposted by Anis Ur Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
1022769
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 18/11/2024
#newzealand #haka #pakistani #Version
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 18/11/2024
56 اسلامی ممالک کے اتحاد سے زیادہ دلیر یہ باکسر ہے۔
010
Anis Ur Rahman @anisurrahman1.bsky.social · 17/11/2024
"Excited to join BlueSky, the new horizon of social media! 🌐 Looking forward to connecting, sharing, and exploring together. Let’s build something amazing. #bsky #NewBeginnings"
010