AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 19/02/2026السلام علیکم تمام لوگوں کو رمضان مبارک ہو 🌹❇️ پہلے عشرے کی دعا۔ : رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔ ترجمہ :اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما،توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ 3134
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 14/08/2025سوہنی دھرتی اللّٰه رکھے قدم قدم آباد تجھے🇵🇰 آمین🇵🇰♥️ پاکستان زندہ باد🇵🇰 4142
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 07/04/2025عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی! یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟ سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ علامہ محمد اقبال 6297
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 28/03/2025الوداع الوداع ماہ رمضان😭 آخری عشرہ بھی اختتام کو ہے. میرے اللہ ہم لوگوں نے جو عبادتیں کی ہیں انکو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت ڈال، ہماری اولاد کو نیک بنا دے .بے اولاد کو اولاد دے ،بری موت سے محفوظ رکھنا، مرتے وقت نبیﷺ کا دیدار اور کلمہ طیبہ نصیب فرما. آمین😇🙏 5272
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 28/02/2025دین اسلام میں عورت کا مقام،🌹🌹 جب وہ پیدا ہوتی ہے تو اپنے باپ کی جنت کی کنجی ہوتی ہے... جب وہ شادی کرتی ہے تو وہ اپنے شوہر کا آدھا دین ہوتی ہے... اور جب وہ اولاد جنم دیتی ہے تو اس کے قدموں کے نیچے جنت ہوتی ہے.. سبحان اللہ🌻🌻🌻 10335
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 07/02/2025ایک چھوٹی سی بات🤗 ہر حال میں اللہ کا شکر کیا کرو، سارے کام چھوڑ کر نماز کے واسطے وقت نکالو تمہاری دنیا اور آخرت دونوں آسان ہوجاۓ گی🌹✍🙏 7374
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 27/01/2025ماں زندگی کا وہ پُل ہے جو کبھی ٹوٹتا نہیں، چاہے کتنا ہی بوجھ کیوں نہ ہو،😇 8439
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 23/01/2025اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو تو سنو!!! اللہ کی نعمتیں گننے کی عادت ڈال لو خساروں کی گنتی کرنا چھوڑ دو یہ تم کو ناشکرا بنادیتی ہے اسکے بعد انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے!!!🙏😇 6375
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 17/01/2025 گناہ تو کسی سے بھی ہو جاتا ہے لیکن میرے اللہ کو پسند ہیں وہ لوگ جو فورا توبہ کرلیتے ہیں، لوگوں نماز پڑھو اور اللہ کی مخلوق پر رحم کرو اور توبہ استغفار پڑھتے رہو!!!🙏 11344
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 11/01/2025میرے اللہ کی لاٹھی جب پڑتی ہے تو سپر پاور کا بھی پاور ہاؤس کچرا ہو جاتا ہے، 7421
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 10/01/2025ایک چھوٹی سی بات بولوں گی!!! جب تک تمہارا دل دھڑک رہا ہے تو روزانہ قرآن پڑھا کرو چاہے صرف ایک رکوع یا ایک آیت اس پر جالے نہ بننے دینا!!!!! 🙏😇 10637
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 06/01/2025اب اور کیا ترا بیمار باپ دے گا تجھے بس اک دعا کہ خدا تجھ کو کامیاب کرے وہ ٹانک دے ترے آنچل میں چاند اور تارے تو اپنے واسطے جس کو بھی انتخاب کرے 4585
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 31/12/2024اے میرے اللہ نیا سال سب کے لیے خوشحالی لے کر آۓ ، بیماروں کو شفا دے، بے اولادوں کو نیک اولاد دے، بے روزگاروں کو حلال روزگار دے، جن لڑکے لڑکیوں کی شادی نہیں ہورہی انکو مخلص جیون ساتھی دے، ہم سبکو نماز کی پابندی کی توفیق دے سب کے جائز کام میں آسانی دے سب کی مرادیں پوری فرما میرے اللہ ،آمین🙏😇 8403
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 30/12/2024نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا پرندے پھر وہی ہوں گے شکاری جال بدلے گا بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسے کو مہینے پھر وہی ہوں گے سنا ہے سال بدلے گا وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل ,وہی ظالم بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا!!!🙂 4448
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 29/12/2024ابھی زندہ ہو تو درود پڑھ لو آخرت میں ضرورت پڑے گی تو کیا کروگے🙏😇 46012
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 27/12/2024یا میرے مولا جو لوگ دنیا سے چلے گۓ انکی مغفرت فرما جو لوگ دنیا میں ہیں انکی زندگی آسان فرما اور ہمارے مرنے کے بعد ہمارے ساتھ آسانی والا معاملہ فرما، آمین🙏⭐🌼 56911
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 25/12/2024ہمیں آزادی دلا کر دنیا کو حیران کرنے والے قائد، آپکا یوم ولادت ہر پاکستانی کو مبارک ہو🍰👏⭐ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا 2469
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 24/11/2024آواز……………… دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں: کام تو کوئی نہیں تھا! بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔ ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے، نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ کیا معاملہ کرتی ہے…😌 1532941