Sign in

amjad-majeed.bsky.social

@amjad-majeed.bsky.social
449 followers 6 following 58 posts

Writer | Social media influencer | Human rights activist. I'm interested in Reading about News,Politics,Science, and Islamic Education etc.

PostsRepliesMedia
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 06/12/2024
السلام اعلیکم جی جمعہ مبارک ہو کیسے ہیں آپ سب؟ بلو سکائی پر آپ کا سفر کیسا چل رہا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟
010
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 25/11/2024
کام 47 والے نے پہلے مرتبہ کوئی صحیح الفاظ دہرائے ہے کیونکہ ان لوگوں کا سوچ صرف پاکستان کو برباد کرنے اور پاکستان کا خزانہ کس طرح لوٹا جاتا ہے وہی تک محدود ہوتا ہے جبکہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف پر سوچ پاکستان اور پاکستان کے عوام کو بچانا ہے پاکستان کو قرض کے دلدل سے نکالنا ہے
010
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 23/11/2024
حق و انصاف کی جدوجہد میں نقصان بھی ہو تو آخرت کا فائدہ ہی ہوتا ہے۔ظلم کرپشن ناانصافی کے خلاف جدوجہد بندہ مومن کےلیے ایک سعادت ہے اس میں نقصان کی پراہ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس میں آخرت کا فائدہ ہی فائدہ ہے۔ امجد مجید ✍✍ Please Don't copy only repost 🙏
040
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 22/11/2024
ہمارے نام کے ساتھ جو bsky social لکھا ہوا ہے وہ آنے والے ٹائم میں ختم کردیا جائے گا پھر ہمارا نام ہی بس لکھا ہوا ہوگا۔۔۔!!!
000
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 22/11/2024
اپنے اس اکاؤنٹ کو اچھا بنائیں۔ اپنی پروفائل رکھیں اور کور پیج بھی اچھا سا رکھیں اور خاص کر بایو بہت اہم ہوتا ہے لوگ اسی کو دیکھ کر بھی آپ کو فالو کرتے ہیں آپ کی پروفائل وزٹ کرتے ہیں اور آپ کا لکھا ہوا پڑھتے ہیں۔۔!✍✍✍✍
000
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 22/11/2024
بلو سکائی پر آکر لگتا ہی نہیں ہم کسی اور پلیٹ فارم آئے ہیں۔ایسا لگتا ہے جیسے ہم ٹویٹر X پر آگئے ہیں۔ آپ سب کو کیسا لگ رہا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
130
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 21/11/2024
آپ سے گزارش ہے کہ اس اکاونٹ کو فالو کریں 👈🏼👈🏼 @jiyatutu.bsky.social 🤗 ایک اچھی رائٹر اور ویب ڈزائینر ہیں۔۔۔۔!!!!
131
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 21/11/2024
تاجروں کو اپنی پڑی ہے کہ ان کا کاروبار متاثر نہ ہو ملک جائے بھاڑ میں۔
001
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 21/11/2024
یہاں لوگ پوسٹ کم ہی پڑھ رہے ہیں۔ اگر یہی سلسلہ رہا تو لوگ مایوس ہو کر ٹھیرڈ کی طرح اس پلیٹ فارم سے بھی غائب ہو جائیں گے۔۔!!!
082
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 21/11/2024
ارے عقل کے اندھے پروموشن والے یہ آپ گوروں کو کیوں لسٹ میں ڈال رہے ہیں؟ ان کو فالو کرنا اور بیک کرنے بھلا کیا فائدہ؟ ہم سب اردو میں لکھنے پڑھنے والے ہیں تو فالورز بڑھانے کے چکر میں بس یوں اندھوں کی طرح فالو نہ کرتے جائیں کچھ خیال رکھیں۔
131
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 21/11/2024
بلکل درست فرمایا آپ نے 👌
121
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب پولیس اکبر اللہ خوف کو کم کرنے کے لئے ایک ناکام کوشش ،جمہوری ممالک میں ریاستی ادارے جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لئے جمہور کی مدد کرتے ہیں نہ کہ جمہور کے مقابلے میں میدان میں اترتے ہیں ،جس عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ وصول کرتے ہیں اس عوام کی آئینی اقدامات میں تحفظ دینا اداروں کا فرض بنتا ہے
001
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 20/11/2024
یہ پلیٹ فارم ان تمام لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس اپنی تحریری صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے مناسب جگہ نہیں ہے۔ یہ پلیٹ فارم بالکل مفت ہے اس میں آپ کچھ کہانیاں لکھ کر یا ویب سائٹ پہ موجود اپنی پسندیدہ کیٹیگری کے مطابق اپنا مواد شائع کروا سکتے ہیں
011
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 20/11/2024
کمپنی کو اتنا خوف کے اس نئے پلیٹ فارم کو بھی VPN پر کردیا ہے۔ کیا یہ سب ظلم و زیادتی ناانصافی جہیز میں لیکر آئے ہیں بےغیرت
021
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 20/11/2024
لوگوں نے عجیب عجیب نام رکھے دیے ہیں اور فالو فالو کے چکر میں دنیا کے دوسرے ممالک کے لوگوں کو بھی پروموشن لسٹ میں لگایا جا رہا ہے۔ اب پوچھنا یہ تھا کہ ہم اردو میں لکھنے والے انگریزوں کو کیوں فالو کریں؟ ان کا تو فالو بیک مل جائے گا پر لیا فائدہ اس کا؟؟؟
031
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 20/11/2024
اب کیا یہ Blue sky بھی VPN کے بغیر نہیں گا😓
011
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 19/11/2024
اس پلیٹ فارم پر فالورز طوفان کی آرہے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم اگر یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو یہ پلیٹ فارم بھی ٹویٹر تک پہنچ جائے گا۔ کیوں کہ جن اسی بندے نے ٹویٹر لانچ کیا تھا تو کسی کو علم نہیں تھا لیکن اب دنیا بھر کو پتا چلتا جا رہا ہے۔
161
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 19/11/2024
بس فالورز ہی کے چکر میں سب ایک دوسرے کے آگے پیچھے بھاگے چلے جا رہے ہیں۔ لیکن کوئی لکھ بھی رہا ہے اس پر کوئی توجہ ہی نہیں دے رہا ہے۔ آپ یہاں کس لیے آئے ہیں؟
032
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 19/11/2024
مردوں کا انٹرنیشنل ڈے مرد کی طاقت اس کے جسمانی زور میں نہیں، بلکہ اس کے دل کی محبت، دماغ کی حکمت، اور حق کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت میں ہوتی ہے۔
021
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 18/11/2024
لوگ یہاں طوفان کی طرح اس لیے آرہے ہیں کہ وی پی این سے نیٹ سلو ہو جاتا ہے ٹویٹر X پر مسلہ آتا ہے اور فیس بک پر بھی ریچ ختم ہو گئی ہے تو یہ پلیٹ بنا کسی وی پی این کے چل رہا ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ اس طرف آرہے ہیں
2102
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 18/11/2024
صرف فالو فالو نہیں کھیلنا چاہیے بلکہ ایک دوسرے کی پوسٹ کو لئک اور رپلائے بھی کرتے رہنا چاہیے۔ ورنہ تو پوسٹس پر کوئی رسپونس نہ دیکھ کر آپ ہم سب کو مایوس کر دیگا اور اچھے پلیٹ فارم سے مایوس ہو جائیں گے۔ اس لیے یہاں بھی ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ورنہ آگے جیسے آپ لوگوں کی مرضی۔ ہم تو اپنا سکہ جما رہے ہیں
2113
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 18/11/2024
اس پلیٹ فارم پر آکر آپ سب کو کیسا لگ رہا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟ اگر میں اپنی بات کروں تو یہ پلیٹ بھی ٹویٹر X کی طرح حقیقی سیریس پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے۔ یہاں بھی لکھنے والی بات دنیا تک پہنچے گی۔ ابھی بہت لوگوں کو اس بارے نہیں پتا لیکن جس جس پتا چل رہا ہے وہ اب یہاں آرہے ہیں
1121
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 18/11/2024
اپنے اس اکاؤنٹ کو اچھا بنائیں۔ اپنی پروفائل رکھیں اور کور پیج بھی اچھا سا رکھیں اور خاص کر بایو بہت اہم ہے لوگ اسی کو دیکھ کر بھی آپ کو فالو کرتے ہیں آپ کی پروفائل کر بنائے رکھتا ہے
0111
amjad-majeed.bsky.social @amjad-majeed.bsky.social · 18/11/2024
پاکستانیوں اب یہاں فالو بیک کرنے میں کنجوسی نہ کیجیے گا
081