Sign in

aminshergoraya.bsky.social

@aminshergoraya.bsky.social
151 followers 39 following 41 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/11/2025
‏تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
031 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/11/2025
ایک شخص جس کو ہرانے کے لیے کھیل کے اصول بار بار بدلے جائیں مگر اسے پھر بھی ہرایا نہ جاسکے!
151 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/11/2025
‏خواتین پر جتنا ظلم اس دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ عمران خان
053 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/10/2025
"میں آپ لوگوں کو انشاء الله مایوس نہیں کروں گا ، ہم سیاسی قوت ہیں ، ہم آئین و قانون میں رہ کر اپنے لیڈر عمران خان صاحب کو رہا کروائیں گے"وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
043 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/08/2025
‏تمام پاکستانی 5 اگست کو باہر نکلیں، ناصرف اپنے حقوق کی حفاظت کے لئے بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے #پانچ_اگست_فیصلہ_کن
032 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/06/2025
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو insaf.pk/news/former-...
073 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/06/2025
جب انصاف کا ہر دروازہ بند کر دیا جائے پھر پر امن احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ تحریک انصاف سمیت پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک گیر احتجاج کے لیے تیار رہیں۔
064 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/06/2025
‏سمبڑیال پولیس الیکشن چرانے کے لیے حکومت کی سہولت کار بنی ہوئی ہے : پولیس کے تشدد سے مخدوم کلیم اللہ ہاشمی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سیکریڑی جنرل آئی ایل ایف جنوبی پنجاب شدید زخمی ہو گئے
052 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/06/2025
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مُطابق پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل
032 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/06/2025
پولنگ اسٹیشن نمبر 55 میں پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل
032 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/06/2025
آر او آفس کے باہر موجود پی ٹی آئی ورکرز کافی تعداد میں آر او آفس پہنچنا شروع ہو چکے ہیں عالیہ حمزہ صاحبہ اور حقیقی ایم این اے حلقہ NA-51 میجر ر لطاسب ستی دفتر کے باہر موجود ہیں۔ آر او غائب ہو چکا ہے
031 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/06/2025
جب نام پکارے جائیں گے سب اہل وفا کے تب یارو میں بھی تو پکارا جائوں گا #FreeImranKhan #FreeShahMahmoodQureshi
1133 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 31/05/2025
ظلم سے قومیں کبھی ختم نہیں ہوتیں، بلکہ نئے سرے سے بنتی ہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے 13 سال مشکل ترین وقت کاٹا، لیکن آپ ﷺ ڈٹے رہے اور بالآخر سرخرو ہوئے۔ لہٰذا، ہم سب کو آپ ﷺ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے، بحیثیت قوم ڈٹ کر آخری دم تک مقابلہ کرنا ہوگا۔ عمران خان
086 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/05/2025
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم رجیم چینج کے بعد ہونے والی بربریت، اغواء کاریاں، پرتشدد واقعات، میڈیا بلیک آوٹ اور پابندیوں اور دیگر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبنی خصوصی ڈاکومنٹری آج 30 مئی رات 7 بجے پیش کرے گی، ڈاکومنٹری تمام آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کی جائے گی۔
054 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/05/2025
پاکستان میں ایک بڑی تحریک شروع کروں گا وہ آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہوگی۔عمران خان بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
073 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/05/2025
‏بشری بی بی سے چار بار شیڈول ملاقات کینسل کی گئی،جو بنیادی سہولیات میرا حق ہیں عدالت بھی جن کے بارے احکامات دے چکی وہ بھی نہیں دی جا رہیں،قوم کو جا کر بتا دیں کہ وہ تحریک کی تیاری کریں، جلد ملک گیر منظم تحریک کا آغاز ہوگا۔ کپتان عمران خان کا نورین نیازی کے ذریعے پیغام
031 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/05/2025
‏ڈاکٹروں کو معائنے کی اجازت نہیں، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی ، بچوں سے 8 ماہ میں 1دفعہ بات کروائی گئی، عام قیدیوں والی سہولت بھی مجھے میسر نہیں ، یزیدی اور فرعونیت کا نظام جو مرضی کرلے ، جھکوں گا نہیں چاہے ساری زندگی جیل میں رہوں. کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام
132 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/05/2025
میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا-
031 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/05/2025
بشری بی بی 13 ماہ سے ناحق قید ہیں، ان کو قید رکھنے کا واحد مقصد عمران خان کو کمزور کرنا ہے ،مینڈیٹ چور اخلاقی طور پر اتنے گرے ہوئے ہیں کہ وہ اپنے انتقام کی آگ بجھانے اور ملک پر ناجائز قبضے کو طول دینے کے لیے خواتین بزرگ اور بچوں تک کو انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں
041 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/05/2025
Human Rights Violation in Pakistan. Post Regime Change April 2022 to April 2025 Version 1. Live on PTI Social Media Platforms Friday 30 May 2025 | 07:00 PM
0103 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/05/2025
‏جب نہ دلائل ہوں نہ ثبوت اور نہ ہی کیس میں جان۔ عدالت اپنے آقاؤں کے حکم کے تابع معصوم بیگناہوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر ہوں تو دور حاضر کے فرعونوں مضحکہ خیز دلیل دو سال سے یہی ہوتی ہے ریکارڈ نہیں آیا مت بھولیں ایک عدالت اور ہے جہاں ایک ایک ناانصافی کا ریکارڈ آپ کا نامہ اعمال بھاری کر رہا ہے
041 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/05/2025
شرمناک پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے حکومت کے شائع کردہ اخباری اشتہارات میں اصل ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کے علاوہ ہر اس شخص کی تصویر ہے جس کا ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے کوئی لینا دینا نہیں تھا
041 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/05/2025
‏جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں، جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہوں گا۔ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی
0156 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/05/2025
25 مئی 2022 کو ہونے والی فسطائیت کی ایک جھلک!
1115 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/05/2025
PTI Rules the Ground, PAF Rules the Sky!
6258 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/05/2025
"میں قوم کو جگانا چاہتا ہوں کیونکہ غلام اس وقت تک غلام رہتا ہے جب تک اسے اپنی غلامی کا احساس نہ ہو"
1184 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/05/2025
Release Imran Khan to save Pakistan
0255 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/05/2025
ان کا پیٹ ملکی خزانے سے بھرتا رہے چاہے خزانہ خالی ہی کیوں نہ ہوجائے۔۔
051 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/05/2025
‏صدر آصف علی زرداری نے چھٹی کے روز وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈیننس جاری کردیا۔ عوام بھوک سے مرے کسان خودکشیاں کرے ڈاکٹرز ہیلتھ ورکرز احتجاج کریں آئین و قانون کی پامالی ہو میڈیا کی آزادی چھین لی جائے جو بھی ہو کسی کو کوئی پرواہ نہیں بس حکومتی وزراء کے ششکے کم نہیں ہونے چاہئیں
173 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/05/2025
‏پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا پاک بھارت صورتحال پہ حکومتی بریفنگ پہ مؤقف:
085 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/05/2025
‏زہنی غلاموں نے عمران خان تک رسائی اس لئیے بند کی ہوئی ہے کہ اس جیل میں بیٹھے آزاد شخص نے ان کی نیندیں تو حرام کیں ہیں کہیں غلطی سے بھارت کی دھمکی کا منہ توڑ جواب دے دیا تو شریف خاندان کے مودی یارانے پر حرف نہ آ جائے۔ ‎#FreeKhanToLeadPakistan ‎
0124 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/04/2025
ایمان، اتحاد اور تنظیم کے موضوع پر پی ٹی آئی آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر اسپیس سیشن کل 29 اپریل بروز منگل رات 7:30 بجے ہوگا جس میں رہنما تحریک انصاف سیمابیہ طاہر، شوکت بسرا اور ابوذر سلمان نیازی شریک ہوں گے، پروگرام دیگر آفیشل چینلز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
081 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/04/2025
The fascism against PTI shall end right away to have a united front against India. Those still in “Zidd” to crush PTI are not Pakistan’s well wishers. Enough in Enough, it’s Pakistan at stake right now and unity will do wonders!
2137 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/04/2025
جب میری حکومت گرائی گئی تو 2 جگہ خوشیاں منائی گئیں، ایک بھارت اور دوسرا اسرائیل عمران خان کی وکلاء سے گفتگو
1126 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 23/04/2025
میں مائنز اینڈ منرلز بل پر واضح کر چکا ہوں کہ جب تک علی امین گنڈاپور، سیاسی رفقاء اور خیبرپختونخواہ کی قیادت مفصل بریفنگ نہیں دیتے اس پر ہرگز کوئی پیشرفت نہیں ہوگی۔
000 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/04/2025
"اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک کسی کو نہیں سونپا۔ ڈیل نہ پہلے کی نہ اب کروں گا۔ ڈیل کا خواہاں ہوتا تو 2 سال قبل ڈیل کر لیتا جس میں میرے خلاف کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کے عوض دو سال کی خاموشی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔"
0177 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/04/2025
میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
1177 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/03/2025
75 سالہ غلامی اور جہالت کی بنجر زمین پر برسنے والی شعور اور آزادی کی پہلی بارش" عمران احمد خان نیازی" #RestoreAccessToImranKhan
0188 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/01/2025
اس ملک کی خوشحالی اور قوم کی حقیقی آزادی کے لیے چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی لیڈرشپ کی قربانیاں بے مثال ہیں، طاقتور مافیا نے ہر طرح کی فسطائیت کا استعمال کر کے ان کو جھکانے کی کوشش کی جو کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکی اور ہر سازشی ہتھکنڈے کے باوجود یہ قیدی جیل میں رہ کر بھی آزاد ہیں،
1155 0
Reposted by @aminshergoraya.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/01/2025
26 نومبر کو اسلام آباد ڈی چوک میں اپنے حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد میں آئے ہوئے پاکستانیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی گئیں، اپنے ان شہداء اورزخمی شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس رجیم کا بائیکاٹ کریں۔ #NoRightsNoRemittances #سول_نافرمانی_کی_تحریک
12711 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 08/01/2025
پاکستان میں آمریت کا10سالہ پلان لایا گیا تھا جس میں سے 2سال گزر چکے ہیں یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے اسکو ترقی دے دی جاتی ہے ہمایوں دلاور نے غیر قانونی فیصلہ دیا تو اسکو ترقی دے دی گئی۔
120 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 08/01/2025
یہ میں نہیں سر عمران احمد خان نیازی صاحب کہہ رہے ہیں کہ شہباز شریف صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کا اردلی ہے۔
000 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 30/12/2024
عمران خان صاحب کا دو ٹوک مؤقف جو مرضی کرنا ہے کر لو ڈیل نہیں کروں گا عدالتوں میں کیسز لڑ کر جیتوں گا اور عوامی طاقت سے دوبارہ وزیراعظم بنوں گا ایسا ہے ہمارا بہادر اور دلیر لیڈر نواز شریف کی طرح پلیٹ لٹس گرا کر بھاگا نہیں اور نہ جدے جانے کی ڈیل لی ہے بلکہ ڈٹ کر کھڑا ہے اور مقابلہ کررہا ہے
000 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 25/12/2024
رچرڈ گرینل آن فائر 🔥🔥🔥
000 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 23/12/2024
یورپی یونین اور برطانیہ کے بعد امریکہ بہادر کی جانب سے بھی 25 پاکستانی سویلینز کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور ان سزاؤں کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دیا گیا ہے کمپنی کے لیے پیغام ہے کہ اپنا قبلہ درست کرلو ورنہ جو ہوگا وہ آپ کے وہم وگمان میں بھی نہ ہوگا۔ خان آرہا ہے۔
000 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 12/12/2024
عمران خان کے بغیر مستقبل کی سیاست کا سوچنے کا وقت گزر چکا ہے۔ عمران خان بات کررہے ہیں بات سن رہے ہیں اور بات مان بھی سکتے ہیں اُن کے بعد والے جو بھی ہوں گے وہ بات کریں گے لیکن سننے اور ماننے والے نہیں ہوں گے۔ ‏حبیب اکرم 🔥🔥🔥 ‏⁦‪@HabibAkram‬⁩ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
000 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 09/12/2024
اس سوال کا جواب کوئی نہیں دے رہا کہ #گولی_کیوں_چلائی
000 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 03/12/2024
اِدھر اُدھر کی بات مت کرو یہ بتاؤ کہ گولی کیوں چلائی ؟
000 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 03/12/2024
زرداری کا چمچہ نواز دیا گیا
010 0
aminshergoraya.bsky.social @aminshergoraya.bsky.social · 01/12/2024
گولی کیوں چلائی
000 0