Sign in

Ameer Hasan

@ameerhasan.bsky.social
691 followers 767 following 15 posts

Excellence is not a skill, it's an attitude.

PostsRepliesMedia
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 22/12/2024
نا جانے کس گھڑی میں زندگی کی شام ہو جائے
000
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 07/12/2024
010
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 30/11/2024
ففتھ جنریشن وار یہی ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر پوری دنیا میں سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے زریعے اکثریتی جھوٹ پر مبنی اور من گھڑت پراپیگنڈا تیار کیا جاتا ہے کہ نفرتیں، انتہاپسندیاں پروان چڑھا کے مخصوص اہداف حاصل کیئے جا رہے ہیں، اور ہم سب سنی سنائی دیکھی دکھائی وائرل چیزوں کا شکار ہو چکے ہیں
010
Reposted by Ameer Hasan
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 30/11/2024
صرف 12افراد کا ذکر کیا،اورساتھ یہ بھی بتادیاکہ 100یا 200افراد کی اموات کی خبریہ سب جھوٹ ہے۔ قافلے کے اندر موجود پیشہ ور قاتلوں نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی ٹارگٹ کیا تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لاشوں کا حصول ممکن ہو مگر اچانک آپریشن شروع ہونے کی وجہ سے پلان پہ مکمل عملدرآمد نہ کر سکے۔
073
Reposted by Ameer Hasan
muzamil @muzamil.bsky.social · 28/11/2024
‏بریکنگ نیوز پاکستانی اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی♥️
1235
Reposted by Ameer Hasan
Aamir @aamirrasheeed.bsky.social · 27/11/2024
انقلاب کی دوڑیں چیک کریں 😁
0107
Reposted by Ameer Hasan
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 21/11/2024
‏اٹھارہ مہینے پہلے کا یہ مشورہ اب بھی مان لیا جانا چاہیئے اپنا گھر درست کرنے کے مشورے پر تو Rejected کا ٹویٹ آ گیا تھا، لیکن بعد میں آج تک بھگت رہے ہو تب بھی مشورہ مان لیا جاتا تو وطن عزیز کو آج یہ دن نا دیکھنے پڑتے
031
Reposted by Ameer Hasan
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 24/11/2024
‏مینارِ پاکستان جلسہ کے بعد 2014 دھرنے سے D چوک کی عادت پڑی، دھرنہ کامیاب کروایا گیا، پراجیکٹ عمران کے معمار، اس ایک خوبصورتی سے edit کی گئی تصویر میں، اب اپنا ہی پراجیکٹ بھگتنا پورے ادارے کو پڑ رہا ہے
022

Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 22/11/2024
‏توبہ ۔۔۔۔۔ بشری پنکی اور گوگی پنجاب میں عثمان بزدار کے اوپر بیٹھ کر شریعت نافظ کر رہی تھیں، اور پانچ بچوں کو چھوڑ کر، 27 سال بعد طلاق لے کر عدت میں ہی شریعت نافظ ہو رہی تھی،ملک ریاض سے ہیرےجواہرات،زیورات لے کر شریعت نافظ ہو رہی تھی، توشہ خانہ کے قیمتی تحائف ہڑپ کر جانا بھی شریعت کا نفاظ ہو رہا تھا؟
010
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 21/11/2024
‏اٹھارہ مہینے پہلے کا یہ مشورہ اب بھی مان لیا جانا چاہیئے اپنا گھر درست کرنے کے مشورے پر تو Rejected کا ٹویٹ آ گیا تھا، لیکن بعد میں آج تک بھگت رہے ہو تب بھی مشورہ مان لیا جاتا تو وطن عزیز کو آج یہ دن نا دیکھنے پڑتے
031
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 21/11/2024
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کے احتجاج کے سبب کل سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند ہونے کیئے جانے کی اطلاعات ہیں کہاں کھڑے ہیں ہم اور باقی دنیا کہاں جا چکی۔۔۔۔۔۔ڈبل سواری پر پابندی کی گرومڈ اور ترقی یافتہ شکل اب موبائل فون سروس معطلی کی صورت میں ہمارے سامنے ہے
010
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 21/11/2024
Arguments are to be avoided: they are always vulgar and often convincing Oscar Wilde
020
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی بھی اب vpn کے بغیر نہیں چلتا !!!! عمران آپ کے اپنے پیٹی بھائیوں کا پراجیکٹ تھا، سوشل اور الیکٹرانک میڈیا بھی بھی آپ ہی کے غفوروں شفوروں نے عمران کے لیئے گروم کر کے دیا اور ایسی پابندیاں اب عام عوام کے لیئے کیوں؟؟؟ ساڈا کی قصور سی ؟؟؟ دسو تے سہی کوئی !!!
130
Reposted by Ameer Hasan
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 19/11/2024
‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
921850
Reposted by Ameer Hasan
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
1212939
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 19/11/2024
تو بھی نا مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی تم سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے جب لاء کالج کا سٹوڈنٹ تھا تو یہ شعر ہمارے پروفیسر صاحب نے سنایا، جو آج تک یاد ہے
000
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 19/11/2024
تقریبا سبھی فالورز کو فالو بیک کر دیا ہے، اور سب سے پہلے تو بہت سارے اکاؤنٹس میں نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر فالو کئیے ہیں بلیو سکائی اچھا پلیٹ فارم ہے، لیکن ابھی تو ابتدائی مراحل ہیں، کامیابی تو بہت بہت دور ہے ابھی
120
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی کی طرح اگر ٹک ٹاک کی متبادل کوئی ڈنگ ڈانگ طرح کے نام کی کوئی کاپی ایپ بھی لانچ ہو جائے تو شاید متبادل ایپ کی کامیابی کے چانسز زیادہ جلدی نظر آنا شروع ہو جائیں وہاں۔۔۔🤔
030
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 18/11/2024
First Good morning through #BlueSky
021
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 17/11/2024
Thank you everyone following here 😊. Stay blessed hamesha....🥰 Love & prayers for you....
040
Ameer Hasan @ameerhasan.bsky.social · 17/11/2024
Hello blusky world
140