Ambreen Fatima @ambreenfatima.bsky.social · 23/11/2024باکمال اداکار عدنان جیلانی اور نیہا عدنان کے ساتھ گزشتہ شب ایک نشست۔ میں نے آج تک بہت سارے انٹرویوز کیے لیکن کچھ ایسے رہے کہ وہ یادگار بن گئے عدنان اور نیہا کا انٹرویو بھی ایسا ہی ہے، اس جوڑے کو انٹرویو کرنا ہمییشہ میرے دل کے قریب رہے گا! #adnanjilani #nehaadnan 260 6
Ambreen Fatima @ambreenfatima.bsky.social · 18/11/2024عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے عبید اللہ علیم 2100 10