Reposted by 🇵🇸🇵🇰 جنرل بلوچ 🇵🇸🇵🇰عینی پاکستانی @anipakistani.bsky.social · 20/11/2024السلام علیکم پاکستان! نا جانے کتنے ہیرے ہم نے اس پرچم کی سربلندی اور اس پاک سرزمین کےدفاع میں ابھی مزید کھونے ہیں! خدا رہتی دنیا تک اس پرچم کو سربلند رکھے اور پاکستان کا نام قیامت تک روشن رہے! ہمارے شہداء ہمارے غازی ہمارے ملک کا کل سرمایہ ہے پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰 381
🇵🇸🇵🇰 جنرل بلوچ 🇵🇸🇵🇰 @almuslim09.bsky.social · 19/11/2024بی ایل سے زیادہ ریاست کی نرم پالیسی خطرناک ہے کیوں کی ریاست کی نرم پالیسی کی وجہ سے دشتگردوں کے حوصلوں میں اضافہ ہوتا ہے اللّه نہ کرے کی یہ بی ایل اے کے دشتگرد پاکستان کے باقی بڑے شہروں کو نشانہ بنانے لگ جائے ریاست کی نرم پالیسی کی وجہ سے 010
Reposted by 🇵🇸🇵🇰 جنرل بلوچ 🇵🇸🇵🇰عینی پاکستانی @anipakistani.bsky.social · 19/11/2024جب بچے آرمی میں بڑے عہدوں پر جاتےہے تب مائیں کیسے انکو فخر سے سجاتی ہیں! پھر یہی بیٹے جب پرچم میں لپٹے واپس آتےہے تب انکا سرفخر سے بلند ہوتا ہے اور سینہ کشادہ کہ شہادت کےاعلی مرتبہ پر فائز ہوۓ انکے جگر کےٹکڑے لیکن جگر چھلنی ہوتے درد ہے واقعی ان ماؤں کےدل بہت بڑےہوتےہیں🫡🇵🇰 161