Ali sher swati @aliswati.bsky.social · 21/01/2025یہ ہیں اصلی نسلی اور بےنسل کا فرق کون یہودی اور کون مسلمان فیصلہ آپ پر 0610
Reposted by Ali sher swatiReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 26/11/2024بے شک انھوں نے مُنفقت کی ہر احد۔ میں ہر نسل سے غداری کی 32515
Ali sher swati @aliswati.bsky.social · 26/11/2024زخمی پولیس اھلکارکو پی ٹی آئی ورکر امداد اور دلاسہ دیتے ھوئے بعد میں شھید ھوا اور سرکار نے الزام پی ٹی آئی والوں پر لگایا حسبِ عادت 010
Reposted by Ali sher swatinaeemaman.bsky.social @naeemaman.bsky.social · 25/11/2024خاتون اول بشریٰ بی بی 001
Ali sher swati @aliswati.bsky.social · 25/11/2024شیرافضل مروت کا قافلہ اسلام آباد میں نکل آیا ہے 1107
Ali sher swati @aliswati.bsky.social · 25/11/2024یہ ھمارے نوکر اپنے ہی ملک میں اپنے ہی لوگوں پر گولیاں چلارہےہیں 000
Reposted by Ali sher swatiNawaz Ansari @nawazansari.bsky.social · 23/11/2024ان کنٹینرز کے اندر قیمتی سامان ہو گا اور شفاف تحقیقات ہوں تو کھرا پولیس کی طرف نکلے گا موجودہ آئی جی صاحب لاہور میں تھے تو اسی قسم کی کاروائیاں کی تھیں ، تاجروں کا کروڑوں کا سامان لوٹا تھا اور الزام پی ٹی آئی پر لگایا تھا- کریڈٹ: ڈاکٹر شہباز گل 043
Ali sher swati @aliswati.bsky.social · 23/11/2024*پی ٹی آئی کی فائنل احتجاجی کال* *وزارت داخلہ کا آج رات 12 بجے کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، گوجرانولہ، لاہور سمیت دیگر بڑے شہروں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور وائی فائی بند کرنے کا فیصلہ* *جبکہ صورتحال کے پیش نظر جائزہ لینے کے بعد موبائل کال سروس بھی معطل کی جا سکتی ہے.* 000
Ali sher swati @aliswati.bsky.social · 22/11/2024*🚨 گوجرانوالہ شہر بھی مکمل سیل کرنے کا منصوبہ، بڑی تعداد میں کنٹینرز شہر کے قریب پہنچا دیے گئے* 000
Ali sher swati @aliswati.bsky.social · 21/11/2024یہ قوم اب جاگ چکی ہے اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہر ممکن طریقے سے کمر بستہ ہو چکی ہے، عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال 000
Ali sher swati @aliswati.bsky.social · 21/11/2024پہلے ویڈیو پیغام میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ اداروں کو بتانا چاہتی ہوں کہ عمران خان طاقت میں آکر کسی سے بدلہ لینے کی خواہش نہیں رکھتے، جیل میں انہوں نے سیکھا ہے کہ طاقت میں آکر معافی کا دروازہ کھلا رکھتے ہیں۔ www.dawnnews.tv/news/1246906/dawnnews.tvپی ٹی آئی احتجاج، عمران خان نہیں یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، بشریٰ بی بی کا پہلا ویڈیو پیغامتاریخ صرف رہائی کی صورت میں تبدیل ہوگی، بانی پی ٹی آئی طاقت میں آکر کسی سے بدلہ لینے کی خواہش نہیں رکھتے، اہلیہ عمران خان 000
Ali sher swati @aliswati.bsky.social · 19/11/2024www.change.org/p/free-dr-aa...change.orgCan you spare a minute to help this campaign?FREE DR AAFIA SIDDIQUI: A CALL FOR JUSTICE AND CLEMENCY 000