Sign in

Ali Sardar Sultan kheel

@alisardar.bsky.social
147 followers 126 following 15 posts

Youth councilor VC Lindi Sha Darora Dir Upper.🤵 Ex member IJT Pakistan Graduate Geologist. 🧑‍🎓 Geologist ⚒️ Jamati🇸🇱

PostsRepliesMedia
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 27/11/2024
الحمد للّٰہ اسلامی جمعیت طلبہ سے فراغت کے بعد عملی زندگی میں اقامت دین اور اعلائے کلمۃ اللہ کی سربلندی کے لئے جدو جہد کرنے کیلئے باقاعدہ جماعت اسلامی پاکستان کے رکنیت کا حلف اٹھایا اور اپنے صلاحیتوں کو جماعت اسلامی کے کامیابی کیلئے صرف کروں گا اللّٰہ تعالیٰ مجھے عہد سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
000
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 22/11/2024
"حقوق طلبہ جرگہ" کے حوالے سے پیغام ۔ حقوقِ طلبہ جرگہ | 27 نومبر | چکدرہ ٹول پلازہ #27november2024 #StudentsRightsJirga #ijtsheringal
000
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 20/11/2024
@martiangeologist.bsky.social hi
000
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 20/11/2024
010
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 20/11/2024
010
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 19/11/2024
امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحب زادہ فصیح اللہ نے اراکین جماعت کے رائے اور صوبائی امیر عنایت اللہ خان سے منظوری کے بعد آئندہ سیشن 2024-26 کیلئے درجہ زیل امراے زون کا تقرر کیا اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے @naeemrehmanengr.bsky.social @jipofficial1.bsky.social @jidirlower.bsky.social
000
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 19/11/2024
جماعت اسلامی کے رہنما مولانا ڈاکٹر عطاءالرحمن کا VPN سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل اور موقف بہترین ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کو کسی ادارے کی کٹھ پتلی کا کردار نہیں ادا کرنا چاہئیے، ورنہ عوام اور پارٹیاں اہم مسائل پر بھی ان کے فتوؤں کو سنجیدہ نہیں لیں گے, ادارے کو مذاق نہ بنائیں۔
000
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 19/11/2024
بلور ہاؤس پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور سے ان کے بھائی سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق، امیر صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان صاحب ، امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا وسطی عبد الوسع و دیگر کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی۔
000
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 19/11/2024
امید کی کرن ❤️حافظ ❤️ #HafizNaeem #HafizNaeemurRehman #Dharna #JamaateIslami @naeemrehmanengr.bsky.social @jidirlower.bsky.social @jisialkot.bsky.social @jipofficial1.bsky.social
151
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 18/11/2024
"تم میں سے بہترین وہ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں۔" (صحیح بخاری، 5027)
000
Reposted by Ali Sardar Sultan kheel
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
08619
Ali Sardar Sultan kheel @alisardar.bsky.social · 18/11/2024
اسلام علیکم 🙋🙋
020
Reposted by Ali Sardar Sultan kheel
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
1022769
Reposted by Ali Sardar Sultan kheel
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
011641