Reposted by @alimehboob43.bsky.socialAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 26/02/2025کسی کو زخم مت دینا ،خراشیں زندہ رہتی ہیں زباں سے وار مت کرنا ،صدائیں زندہ رہتی ہیں بس اک کردار ہے جو حشر میں جلوے دکھائے گا مثالی بن کے رہنا ہے مثالیں زندہ رہتی ہیں!! 7251
alimehboob43.bsky.social @alimehboob43.bsky.social · 15/02/2025غلط کو مٹانے میں صحیح کو بنانے میں مشقت تو ہوتی ہے وقت کے اسیروں کو صبر کے دامن میں پناہ لینی ہے محنت مسلسل کرنی ہے 020
Reposted by @alimehboob43.bsky.socialAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 07/01/2025اس زندگی میں اتنی فراغت کسےنصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم!!! 5364
Reposted by @alimehboob43.bsky.socialAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 02/01/2025گلشن مہکے، برکھا برسے، پت جھڑ، جاڑا، کچھ بھی ہو دل کا موسم اچھا ہو تو سارے موسم اچھے ہیں!!! 5392
alimehboob43.bsky.social @alimehboob43.bsky.social · 09/12/2024Hi, Now I am using this platform السلام علیکم 000