Ali Haider @alihaiderfsd.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو ایڈوکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب بھی موجود ہیں 020
Ali Haider @alihaiderfsd.bsky.social · 19/11/2024اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ @asjadjui1 000
Reposted by Ali HaiderR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟ جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے 1523773
Ali Haider @alihaiderfsd.bsky.social · 18/11/2024اللّٰه پاک سلامت رکھیں جانشین حجة الاسلام و شیخ الھند 000
Ali Haider @alihaiderfsd.bsky.social · 18/11/2024پہلتا پھولتا صاف ستھرا اسلامی فلاحی نظریاتی ریاست میرا پاکستان 000
Ali Haider @alihaiderfsd.bsky.social · 18/11/2024@ziaurrehman76.bsky.social welcome mohtram engineer sb 000