Sign in

aleezaidi.bsky.social

@aleezaidi.bsky.social
29 followers 24 following 22 posts

I am too religious for the open minded………and I am too open minded for the religious……….. This is what I am !!!

PostsRepliesMedia
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 09/12/2024
😂😉😎
010
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 04/12/2024
Safety at its best 😉😂😂
000
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 04/12/2024
😂😂
000
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 04/12/2024
وہ تیری بھی تو پہلی محبت نہ تھی قتیلؔ پھر کیا ہوا اگر وہ بھی ہرجائی بن گیا قتیل شفائی
010
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 02/12/2024
WTF😎😉
000
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 01/12/2024
😎😉
020
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 28/11/2024
یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہے باقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیا یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا ساحر لدھیانوی
021
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 24/11/2024
کن تو اگلے سفر کے لیے بہانہ تھا اسے تو یوں بھی کسی اور سمت جانا تھا وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی اسی پہ ضرب پڑی جو شجر پرانا تھا متاع جاں کا بدل ایک پل کی سرشاری سلوک خواب کا آنکھوں سے تاجرانہ تھا ہوا کی کاٹ شگوفوں نے جذب کر لی تھی تبھی تو لہجۂ خوشبو بھی جارحانہ تھا
120
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 23/11/2024
خن حق کو فضیلت نہیں ملنے والی صبر پر داد شجاعت نہیں ملنے والی وقت معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دل ڈوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں ملنے والی زندگی نذر گزاری تو ملی چادر خاک اس سے کم پر تو یہ نعمت نہیں ملنے والی راس آنے لگی دنیا تو کہا دل نے کہ جا اب تجھے درد کی دولت نہیں ملنے والی
100
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 23/11/2024
پیٹ اور پیٹھ میں فرق جان کر جیو 😎🤦🏻😂😂
100
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 23/11/2024
کون انگڑائی لے رہا ہے عدمؔ دو جہاں لڑکھڑائے جاتے ہیں عدم
000
Reposted by @aleezaidi.bsky.social
Dik Wallace 🇮🇪🇺🇦 @dikwallace.bsky.social · 21/11/2024
25312989465
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 22/11/2024
Language differences 😉😂
101
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 22/11/2024
😉😎
000
aleezaidi.bsky.social @aleezaidi.bsky.social · 19/11/2024
@shinestine.bsky.social کیا حال ہیں جانو
000