سینٹ کی کمیٹی وفاقی تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت کی چئیرپرسن محترمہ بشری انجم (مسلم لیگ ن) کو ٹی وی پر چلنے والے ٹکرز پسند نہیں آئےتوانھوں نے اجلاس میں میڈیا کے داخلے پرہی پابندی لگادی کمیٹی کے آِئندہ اجلاسوں میں میڈیا کے داخلے پر پابندی ہے بشرطیکہ میڈیا پہلے معافی مانگے گا پھر اجازت ملے گی۔