Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 21/11/2024گڈ مارننگ : آج کی ڈیڈ لائن شروع، عمران خان سے آج اگر علی امین گنڈا پور ملے تو یہ ملاقات انتہائی اہم ہو گی۔۔!! 071
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 20/11/2024COAS General Syed Asim Munir visited the International Defence Exhibition and Seminar (IDEAS-2024) at Karachi Expo Centre, interactions with foreign military officials and defense delegates present at the event. 000
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 20/11/2024امریکہ سے اہم ترین۔۔!! امریکی اور روسی صدور کے درمیان ہنگامی رابطہ 62 سال بعد منقطع، ہاٹ لائن بند، لگ رہا ہے کوئی نیا محاذ شروع ہونے جا رہا ہے۔ 041
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 19/11/2024مذاکرات کی مشروط اجازت ہے، جمعرات تک مطالبات مان لئے گئے تو شاید کچھ درمیانی راستہ نکل آئے ورنہ اتوار کو احتجاج ہوگا۔۔!! 071
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی بھی کیا وی پی این پر ہی چل رہا ہے؟۔۔!! 580
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 19/11/2024محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں تاریخ ساز کردار پر شکریہ ادا کیا، مولانا کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں۔۔!! 070
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر بھی انصافینز کی اڑان ہے، سوشل میڈیا پر جو مہارت انہیں حاصل ہے وہ کسی اور کو کہاں۔۔!! 2182
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کی رہائی کےلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈا پور، اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی طے، ’’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان، عمران خان‘‘ کے نعرے۔ 0121
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 18/11/2024لاہور کے چلڈرن اسپتال میں 3 سال کا بچہ کُھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق، والدین چیک اپ کے لئے بچے کو ہسپتال لائے تھے، بچہ ایڈمن آفس کے ساتھ واقع پارک میں کھیلتا ہوا مین ہول میں گر گیا۔ 050
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 18/11/2024PTA to crackdown on unregistered VPNs from December 1 in Pakistan..!! 380
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 18/11/2024تمام لوگوں کو ووٹ کا حق ہے، پولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں، ووٹ ڈالنے نہیں جاتے، ووٹرز ووٹ نہ ڈالیں تو یہ ووٹرز کی کمزوری ہے، جسٹس مسرت ہلالی 190
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کےخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی۔ 180
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 18/11/2024ICC Champions Trophy tour to Pakistan's Khanpur Dam..!! 1102
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 18/11/2024پولیس نفسیاتی دہشتگردی کر رہی ہے، شیریں مزاری 2112
Khurram Iqbal @khurramiqbal.bsky.social · 18/11/2024پہلے بھی رکاوٹیں توڑ کر پہنچے تھے، اس بار بھی بندوبست کر لیا ہے، حکومت رکاوٹیں لگا کر حماقت نہ کرے، بیرسٹر سیف 0131