Sign in

aishaghauri.bsky.social

@aishaghauri.bsky.social
3.2K followers 5.2K following 498 posts

#proud #daughter #abdulazizghauri #islam #pakistan #sports #News #media #politics #poetry #nature #art

PostsRepliesMedia
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 19/05/2025
‏عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں جن کو مجبوری حالات نے رونے نہ دیا ‎#اردو_زبان
2151
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 08/04/2025
اس نے چاہا کہ کچھ کمال بنے تب ہمارے یہ خدوخال بنے پھر نہ موسم بھی ویسا صاف ہوا پھر نہ ویسے ہمارے بال بنے
2151
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 19/03/2025
Sleep well, O nation of Muhammad! God will not forgive you And do not accept your fasting
1111
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 18/03/2025
‏اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ ♥️
150
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 18/03/2025
آج ہم نو ہزار ہوگئے ہیں سابقہ ٹوئٹرموجودہ ( X) پر بہت کچھ جو فیس بک پر کھل کر نہیں لکھ سکتے وہ اس پلیٹ فارم پہ لکھ سکتے ہیں جوائن کیجئے فالو کیجئے
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 06/03/2025
جب سحری میں جگانے کی بھائی کی ڈیوٹی لگائی جائے
340
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 03/03/2025
راولپنڈی اسلام آباد کا موسم
130
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 03/03/2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝؛
040
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 02/03/2025
‏کچھ ایسا تہی دست کیا راہ بروں نے رہنے نہ دیا پاس کوئی زادِ سفر تک سجاد لاکھا ‎#اردو_زبان
030
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 01/03/2025
رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے انسان جہنم سے تحفظ حاصل کر لیتاہے (مسند احمد)
361
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 27/02/2025
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ #MUHAMMAD #MUSTAFA #SAWW #20k25
041
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 27/02/2025
‏حالات میرے مجھ سے نہ ، معلوم کیجئے مدت ہوئی ھے مجھ سے میرا واسطہ نہیں #اردو_زبان
160
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 27/02/2025
گوبھی، آلو، پالک وغیرہ، سستے ہونے پر تقریریں نہ کرو۔ یہ غریب کسان کی فصلیں ہیں، پیٹرول، بجلی، کھاد، ادویات سستی کرو تو مانیں گے ذرا نہیں پورا سوچیں
211
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 27/02/2025
😢😢😢
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 27/02/2025
آمین ثم آمین
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 26/02/2025
‏میں اپنے باپ کے مرقد پہ آیا تھا اور پھول لپک لپک مرے پاؤں میں بچھتے جاتے تھے میں کل لحد سے لپٹ کر پڑا رہا ایسے کہ جیسے جیتے جی بابا گلے لگاتے تھے میثم علی آغا #اردو_زبان
2110
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 26/02/2025
معذرتیں قبول کرنی چاہیے، پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نےتمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو، تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو جس نےتمہیں اپنے برتاؤ سےایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنےوالےبن جاؤ یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی #اردو_زبان
030
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 26/02/2025
‏🌹سنــــہـــرے الـــفـــــاظ🌹 فر‌ض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ھے ★ ♥️GOOD MORNING♥️
3111
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 25/02/2025
جائیداد دے وارث پتر ہوسن میری پگ دی وارث دھی ہوسی
140
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
😅😅😅😅
000
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
واہ
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
کسی نے ایک فلسفی سے پوچھا، "عورت کیا چاہتی ہے؟" اس نے جواب دیا: "مانا کہ میں فلسفی ہوں لیکن اس حد تک نہیں!" 😊
5123
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
خدا کا خوف کریں کیا میں اتنا برا ہوں ماں 🙃
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
اسلام آباد سیکٹر ایف سترہ
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
یہ نہ لکھتی تو بہت کچھ غلط لکھا جاتا معاملے کی نوعیت کا اندازہ تھا مجھے 🙃🙃
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
تجھے ہر نظر پر عبور دوں تجھے زندگی کا شعور دوں کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر تیرے ایک ہونے میں شک نہیں میری نیتوں کو تو صاف کر تیری شان میں کوئی کمی نہیں میرے اس کلام کو تو معاف کر
152
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مے پلا کے رلائیں ہم تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں کوئی ایسا رستہ نکال دوں تیرے درد کی میں دوا کروں کسی غرض کے سوا کروں ++
3122
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
‏کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤ گے
270
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
کیوں جی؟
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
‏~••~ تم اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو مجھے ۔۔ ؟ میں آفتاب سے دامن چھڑا کے آئی ہوں ۔۔۔۔۔۔ !!! ‎#اردو_زبان
470
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں؟؟ اخلاقی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھ کر کمنٹ کئے جائیں 🤔💬
560
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
تم جیتو یا ہارو ہم. ذہنی طور پر تیار ہیں. #PakVsIndia
350
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
میں دل کی بات کر کے گیا اور میرے بعد مجھ پر نکالتے رہے دل کی بھڑاس لوگ باتوں سے لگ رہا ہے کہ راس آ گیا ہے شہر آنکھیں بتا رہی ہیں نہیں آئے راس لوگ جتنا بلک رہے ہیں بھرے پیٹ بھوک سے لکتا ہے نوچ کھائیں گے لوگوں کا ماس لوگ احمد خلیل
000
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
میں اور مرے مزاج کے دو چار اداس لوگ مل بیٹھتے ہیں چائے پہ کچھ خاص خاص لوگ بنتا ہے تیرا ہم سے نظر پھیرنا کہ اب پہچاننے لگے ہیں تجھے سو پچاس لوگ آئے تو ایک ساتھ ہیں محفل میں اُس کے بعد تو مجھ سے دور دور،،، ترے آس پاس لوگ +
240
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
‏اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں , چھالے کہاں پڑے کس موڑ پہ جناب کی ہمت نے دم دیا جناب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے
491
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
خواب تعبیر سے مشروط نہیں ہو سکتے خواب احساس سے شاداب ہوا کرتے ہیں۔۔ مشورہ دل سے کیا دل نے کہا خاموشی درد سہنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں۔۔💛🩷
120
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
اپنے دامن مین بھرنے کو ان بے جان سے کل پرزوں سے کوئی باہر آسکتا ہے دکھ سکھ کے وارفتہ پن میں بڑھ کے گلے لگا سکتا ہے اقبال ناظر
120
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
‏چیٹینگ ( chatting) پوروں سے یہ باتیں کرتے اور آنکھوں سے سنتے چہرے جھلمل جھلمل عکس کی صورت پل میں سامنے آجاتے ہیں شب کے پچھلے پہر سے لے رات سمے کی آخری حد تک اپنے اپنے رنگ میں سنتے اپنی اپنی کہ جاتے ہیں لیکن کیا کہ غم سے بوجھل آنکھ کسی سے ٹپکا آنسو +++
120
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
شکریہ
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
شکریہ
110
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
‏ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﻭ ﺑﺮﻭ ﺁﮐﺮ ﮔﻮﺍﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ‎#اردو_زبان
291
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
‏مکر جانا، بدل جانا، جفا کرنا، دغا دینا یہ سب کچھ آ گیا تجھ کو تو پھر تیری حکومت ہے ‎#اردو_زبان
052
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
تیرے دروازے پہ یہ چلمن نہیں دیکھی جاتی جان جاں ہم سے یہ الجھن نہیں دیکھی جاتی #NFAK
060
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
شکریہ
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
مینوں اوتھوں پڑھ جِتھوں چپ آں میں اے ہسنا ہسانا تے ہنر اے میرا🖤
3132
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
بھلے میسر ہوں لاکھ کاندھے تو میرے کاندھے پہ ٹیک رکھنا تمہیں اجازت ہے سب کو دیکھو مگر نگاہوں کو نیک رکھنا مرا سفر بس تمہارے تک ہے مری محبت کا مان تم ہو میں اک محبت کا متقی ہوں کہ میرا سارا جہان تم ہو مری گزارش ہے تم سے اتنی مجھے زمانے سا مت سمجھنا مجھے زمانے میں ایک رکھنا #اردو_زبان
291
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 21/02/2025
موبائل فوٹو گرافی
360
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 21/02/2025
بلکل
000
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 21/02/2025
Thanks
000
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 21/02/2025
انکم جیسی سچ بتادونگی
010