Sign in

aishaghauri.bsky.social

@aishaghauri.bsky.social
3.2K followers 5.2K following 498 posts

#proud #daughter #abdulazizghauri #islam #pakistan #sports #News #media #politics #poetry #nature #art

PostsRepliesMedia
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 19/03/2025
Sleep well, O nation of Muhammad! God will not forgive you And do not accept your fasting
1111
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 18/03/2025
‏اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ ♥️
150
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 18/03/2025
آج ہم نو ہزار ہوگئے ہیں سابقہ ٹوئٹرموجودہ ( X) پر بہت کچھ جو فیس بک پر کھل کر نہیں لکھ سکتے وہ اس پلیٹ فارم پہ لکھ سکتے ہیں جوائن کیجئے فالو کیجئے
010
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 06/03/2025
جب سحری میں جگانے کی بھائی کی ڈیوٹی لگائی جائے
340
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 03/03/2025
راولپنڈی اسلام آباد کا موسم
130
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 03/03/2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝؛
040
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 02/03/2025
‏کچھ ایسا تہی دست کیا راہ بروں نے رہنے نہ دیا پاس کوئی زادِ سفر تک سجاد لاکھا ‎#اردو_زبان
030
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 01/03/2025
رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے انسان جہنم سے تحفظ حاصل کر لیتاہے (مسند احمد)
361
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 27/02/2025
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ #MUHAMMAD #MUSTAFA #SAWW #20k25
041
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 27/02/2025
گوبھی، آلو، پالک وغیرہ، سستے ہونے پر تقریریں نہ کرو۔ یہ غریب کسان کی فصلیں ہیں، پیٹرول، بجلی، کھاد، ادویات سستی کرو تو مانیں گے ذرا نہیں پورا سوچیں
211
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 26/02/2025
‏میں اپنے باپ کے مرقد پہ آیا تھا اور پھول لپک لپک مرے پاؤں میں بچھتے جاتے تھے میں کل لحد سے لپٹ کر پڑا رہا ایسے کہ جیسے جیتے جی بابا گلے لگاتے تھے میثم علی آغا #اردو_زبان
2110
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 26/02/2025
معذرتیں قبول کرنی چاہیے، پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نےتمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو، تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو جس نےتمہیں اپنے برتاؤ سےایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنےوالےبن جاؤ یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی #اردو_زبان
030
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 26/02/2025
‏🌹سنــــہـــرے الـــفـــــاظ🌹 فر‌ض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ھے ★ ♥️GOOD MORNING♥️
3111
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 25/02/2025
جائیداد دے وارث پتر ہوسن میری پگ دی وارث دھی ہوسی
140
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
کسی نے ایک فلسفی سے پوچھا، "عورت کیا چاہتی ہے؟" اس نے جواب دیا: "مانا کہ میں فلسفی ہوں لیکن اس حد تک نہیں!" 😊
5123
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/02/2025
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مے پلا کے رلائیں ہم تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں کوئی ایسا رستہ نکال دوں تیرے درد کی میں دوا کروں کسی غرض کے سوا کروں ++
3122
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں؟؟ اخلاقی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھ کر کمنٹ کئے جائیں 🤔💬
560
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 23/02/2025
تم جیتو یا ہارو ہم. ذہنی طور پر تیار ہیں. #PakVsIndia
350
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/02/2025
تیرے دروازے پہ یہ چلمن نہیں دیکھی جاتی جان جاں ہم سے یہ الجھن نہیں دیکھی جاتی #NFAK
060
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 21/02/2025
موبائل فوٹو گرافی
360
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 21/02/2025
Done
111
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 20/02/2025
دانت زیادہ خطرناک نہیں ہوتے ، خطرناک آنکھیں ہوتی ہیں۔ دانت تو صرف ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کھاتے ہیں جبکہ نظر پورا کا پورا انسان کھا جاتی ہے گھر کھا جاتی ہے کاروبار کھا جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حاسدوں کی نظر سے بچائے آمین
160
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 20/02/2025
‏مٹی خراب کرتے ہو کیوں بیمارِ ہِجر کی جو تم پہ مر گیا اُسے دفنانا چاہیئے... ‎#اردو_زبان
030
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 20/02/2025
‏لوگ تو لوگ تھے آوارہ سمجھتے تھے مجھے تیری کھڑکی سے تو پتھراؤ نہیں بنتا تھا۔ ‎#اردو_زبان
280
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 18/02/2025
محبت انٹیلی جینس ادارے کی مانند ہوتی ہیں آپ اپلائی نہیں کر سکتے آپ کو منتخب کیا جاتا ہے۔۔🖤
350
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 18/02/2025
میں نے کہا خراب ہُوں، گردشِ چشمِ مست سے اس نے کہا کہ رقص کر، سارا جہاں خراب ھے۔ 💞
291
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 18/02/2025
ہم سو گئے ہیں خاک تلے خاموشی کے ساتھ اب جس نے روٹھنا ہے بھلے روٹھتا پھرے🖤
160
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 16/02/2025
بے شک
270
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 16/02/2025
جو بات ہے
030
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 15/02/2025
زندگی کے سخت ترین اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ ہر کوئی آپ کے لیے بھلائی نہیں چاہتا۔🖤🌙
191
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 14/02/2025
‏جب تم دنیا کی کی گئی زیادتی پر خاموش ہو جاؤ گے تو اسے ” المقسط “ پاؤ گے ۔
071
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 14/02/2025
جمعہ مبارک
190
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 13/02/2025
میرے احباب مُجھے لُوٹ کے نِکلے ہیں ابھی میرے دشمن تُجھے اس بار بھی تاخیر ہوئی
4152
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 13/02/2025
میں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا اُجلے لباسوں میں روحوں کو مضطرب پایا جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا لوگوں کو اُداس آنکھوں سے مسکراتا دیکھا اور دلاسوں میں چھپی منافقت کو پہچانا تو معلوم پڑا کہ ہم سب حادثوں کا شکار ہیں
2133
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 10/02/2025
‏بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝ ﴾
180
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 10/02/2025
‏بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
162
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 10/02/2025
‏بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝ ﴾
162
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 10/02/2025
‏بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
293
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 10/02/2025
اجنبی شہر کے اجنبی راستے ، میری تنہائی پر مسکراتے رہے میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا ، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے زہر ملتا رہا ، زہر پیتے رہے ، روز مرتے رہے ، روز جیتے رہے زندگی بھی ہمیں آزماتی رہی ، اور ہم بھی اسے آزماتے رہے
2120
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 07/02/2025
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
293
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 06/02/2025
اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِد اَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد ❣‏‎فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ اللھم_صلِ_علٰی_محمد_و_علٰی_آلِ_محمد_وبارک_وسلم
191
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 05/02/2025
مرحوم عبدالعزیزغوری رحمۃاللہ علیہ یوم یکجہتی کشمیر پر نعرے لگوا رہے ہیں #abdulazizghauri
071
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 05/02/2025
اسلام کی نسبت سے اسلام کے تعلق سے اسلام کی محبت سے ہم پاکستانی ہیں ۔۔۔۔۔پاکستان ہمارا ہے سید علی گیلانی رحمتہ اللہ علیہ #یوم_یکجہتی_کشمیر
020
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 04/02/2025
"دل شکنی" کا ایک لمحہ اپنے اندر اتنی کڑواہٹ رکھتا ہے کہ وہ دل داری کی ساری عمر کی مٹھاس کو کھا سکتا ہے..
3102
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 04/02/2025
کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ... ‏ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے ۔۔۔
2131
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 04/02/2025
"لایا قتیل وقت ہمیں، کس مقام پر سب ولولے چلے گئے دانائی رہ گئی ۔۔۔🖤
191
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 04/02/2025
بیماری میں انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ والدین کی آغوش میں سر رکھ کر گہری اور بے فکری کی نیند سوجائے ابا
1102
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 04/02/2025
پیسوں کے قرض ادا ہو جاتے ہیں۔ لیکن رویوں کے قرض ہمیشہ رہتے ہیں.۔
280
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 04/02/2025
بہت چھالے تھے اس کے پیروں میں ۔۔ کمبخت اصولوں پہ چلا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔
140
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 04/02/2025
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے
030