Reposted by Adnan WaxiriNordecke @nordecke.com · 20/01/2025Today we celebrate the life of Dr. Martin Luther King, Jr. "Make a career of humanity. Commit yourself to the noble struggle for equal rights. You will make a better person of yourself, a greater nation of your country, and a finer world to live in." 3369041147
Adnan Waxiri @adnanwxr.bsky.social · 19/01/2025آج پشاور پریس کلب کے سامنے وزیرستان میرعلی میں جاری بدامنی کے خلاف احتجاج ہوگا۔پشاور میں مقیم تمام وزیرستانیوں اور دیگر افراد سے انسانیت کےناطےاس احتجاج میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ میرعلی میں جاری ریاستی بدامنی کے خلاف یہ احتجاج شام 4 بجے پشاور پریس کلب کے سامنےہوگا #SaveMirAli 000
Adnan Waxiri @adnanwxr.bsky.social · 03/12/2024کُرم میں سیکورٹی فورسز نے پشتون قومی جرگے کو آگے بڑھنے سے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر روکا ہوا ہے۔ یہی وہ وجہ ہے جس کی بنیاد پر ہم کہتے ہیں کہ کرم میں جاری جنگ خود اس فوج استعماری قوت نے شروع کیاہے۔ نہ تو یہ خود وہاں امن کے قیام کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہےہیں اور 100
Adnan Waxiri @adnanwxr.bsky.social · 28/11/2024پی ٹی ائی پر اسلام آباد میں جبر کے خلاف مشر منظور پشتین کا ردعمل ! #ManzoorPashteen #FinalCall 021
Adnan Waxiri @adnanwxr.bsky.social · 25/11/2024پښتون قامی جرګې لخوا ده کُرمی ده حالاتو په اړی ده کرمی ده جرګې کمیټې اجلاس #پشتون_قامی_جرګه #WeStandWith11OctJirga #KurramBleedin 000
Reposted by Adnan WaxiriPirdhanBaloch @pirdhanbaloch.bsky.social · 24/11/2024بلوچ قومی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا تربت میں سیمنار سے خطاب ۔۔۔۔ 13714
Reposted by Adnan WaxiriAsif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 20/11/2024بلوچستان حکومت امن امان قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے رات کو سفر نہ کرنے کی ہداہت جاری کردی 011
Adnan Waxiri @adnanwxr.bsky.social · 18/11/2024تحصیل باڑہ کے دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میدان ضلع خیبر میں امن و امان کی ابتر صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے 21 نومبر کو خیبر چوک باڑہ بازار میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ مزید بدامنی ناقابل برداشت ہے۔ حکومت علاقے میں امن قائم رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ 151
Adnan Waxiri @adnanwxr.bsky.social · 17/11/2024جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل، اعظم ورسک میں آج سہ پہر ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا، جبکہ باقی کا علاج جاری ہے۔ پختونخوا میں ریاستی دہشتگردی عروج پر ہے، جس سے فوجی جرنیل شاہی ڈالر کما رہے ہیں۔ #StopStateTerrorism 181