Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 02/06/2025پاکستان میں انسانی حقوق کے نامور وکیل ایمان مزاری کو ناروے میں ورلڈ ایکسپریشن فورم (WEXFO) کی جانب سے پاکستان میں آزادی اظہار اور جمہوریت کو فروغ دینے اور اس کا دفاع کرنے پر انسانی حقوق کے ایوارڈ سے نوازا گیا 000
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 21/05/2025تاریخ مذہب پسند کو نہیں ، انسانیت پسند کو یاد رکھتی ہے 000
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 07/02/2025آسمہ بلوچ کی بازیابی کیلئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بلوچ راج کا خضدار آزادی چوک پہ احتجاجی ریلی جبکہ پچھلے دو دن سے روڈ بند احتجاج بھی جاری ہے اور آج خضدار میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ہے 000
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 07/12/2024ھفت دسمبر ) یوم شہداء کوہ سلیمان کو سرخ سلام #7thdecember1967 #شہدائے_کوہ_سلیمان 041
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 05/12/2024نوشکی کے علاقے ڈیڈار کے مقام پر معدنیات لیجانے والی ٹرکوں پر مسلح افراد کی فائرنگ 000
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 04/12/2024بلوچ یکجہتی کمیٹی 10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی کوئٹہ اور کیچ میں مظاہرے کے پروگرام منعقد کرنے جا رہی ہے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ 000
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 29/11/2024بی ایم سی کالج اور ہاسٹل کی بندش کے خلاف جاری دھرنے کا تیسرا روز شدید سردی اور بارش کے باوجود دھرنا جاری رکھا ہوا ہے #SaveBMCHostels 041
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 28/11/2024صحافی مطیع اللہ جان کو فوری رہا کیا جائے #ReleaseMatiUllahJan 010
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 25/11/2024این ڈی پی بارکھان زون کے دوستوں سے ملاقات 020
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 20/11/2024بلوچستان حکومت امن امان قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے رات کو سفر نہ کرنے کی ہداہت جاری کردی 011
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 19/11/2024گوادر: کوسٹ گارڈ زیادتیوں کے خلاف مظاہرہ، مکران کوسٹل ہائی وے چار دن سے بند 000
Asif Kareem Khetran @asifkareem.bsky.social · 19/11/2024بلوچستان کی زمین زعفران کی کاشت کیلئے بہترین ہے، زرعی ماہرین 000