Sign in

AdnanQaiser4

@adnanqaiser.bsky.social
3.3K followers 3.1K following 302 posts

فالو کریں فالو بیک لیں ساتھ میں ان لوگوں کی پوسٹ پر کمنٹ اور لائک بھی جو میری پوسٹ پر کریں گے Follow me to get Follow Back & Get my comment Likes on those who comment and Like on my post X Account @AdnanQaiser4

PostsRepliesMedia
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 03/08/2025
عشق کہتے ہیں جسے اک نیا سمجھوتہ ہے پہلے دل ملتے تھے اب نام کلک ہوتا ہے
039
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 03/08/2025
جس کو صدمہ شب تنہائی کے ایام کا ہے ایسے عاشق کے لیے نیٹ بہت کام کا ہے عاشقوں کا یہ نیا طور نیا ٹائپ ہے پہلے چلمن ہوا کرتی تھی اب اسکائپ ہے نیٹ پہ لوگ جو نوے سے پلس ہوتے ہیں بیٹھے رہتے ہیں وہ ٹس ہوتے ہیں نہ مس ہوتے ہیں آن لائن ترے عاشق کا یہی طور سہی تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی
110
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 03/08/2025
بیوی: کاش میں نے تم سے شادی کرنے کے بجائے شیطان سے کی ہوتی۔ شوہر: توبہ کرو، … بھائی بہن تو شادی نہیں کر سکتے‎ 😊😊 مورال شوہر حضرات اگر اب شادی والی غلطی کر ہی لی تو ایسی باتیں آپ کیلیۓ خطرہ جاں ہیں
020
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 18/01/2025
کیا کروں دوسرے جنم کا میں زندگی کل بھی اجنبی ہوگی کتنی اندھی ہے آرزو میری کیا کبھی اس میں روشنی ہوگی قید سے ہو چکی ہوں پھر آزاد جانے کس نے گواہی دی ہوگی
050
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 18/01/2025
ایک بیوقوف اپنے بیٹے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا، چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا: "ان کا ٹیسٹ ہو گا۔" بیوقوف نے کہا: "ٹیسٹ چھوڑیں ون ڈے کروالیں۔" Hahaha 😂😂😂😂
030
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 16/01/2025
Good Morning
020
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 13/01/2025
جس نے بھی داستاں لکھی ہوگی کچھ تو سچائی بھی رہی ہوگی کیوں مرے درد کو یقیں ہے بہت تیری آنکھوں میں بھی نمی ہوگی
040
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 13/01/2025
میں روایت ہوں ایک بھولی ہوئی اور تو جدتوں میں رہتا ہے ساعتیں رقص کر رہی ہیں مگر میرا دل الجھنوں میں رہتا ہے
040
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 11/01/2025
استاد: " بیٹا بتاؤ چائے کے لیے شکر کہاں سے آتی ہے۔" شاگرد: " پڑوس سے۔" Hahaha 😂😂😂
020
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 10/01/2025
Yes
000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 10/01/2025
Haan gi Hahaha
000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 07/01/2025
ماں: بیٹا! یہ کیا لکھ رہے ہو؟ بیٹا: سلیم کو خط لکھ رہا ہوں۔ ماں: مگر تم کو تو لکھنا نہیں آتا۔ بیٹا: تو کیا ہوا سلیم کو بھی پڑھنا نہیں آتا Hahaha 😂😂
120
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 07/01/2025
ایک بڑھیا کو ٹھوکر لگی اور وہ دھڑام سے سڑک پر گر گئی۔ ایک نوجوان بھاگا بھاگا بڑھیا کے پہنچا اور جلدی سے بڑھیا کو اٹھا لیا۔ بڑھیا نے دعا دی، بیٹا تونے مجھے اٹھایا اللہ تجھے اٹھائے Hahaha 😂😂😂😂
000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 07/01/2025
Thanks 😊😊😊
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 07/01/2025
Umdaaaa message Good Morning
020
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025
لو ہوں مگر چراغ کے اندر نہیں ہوں میں اتھلی سیاہیوں کو بھی ازبر نہیں ہوں میں
130
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025
چراغ دل کا تھا روشن بجھا گیا پانی کہ بن کے سیل بلا گھر میں آ گیا پانی
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025
میں دل کی باتوں میں آ گیا اور اٹھا کے لے آیا اس کی پائل دماغ دیتا رہا صدائیں چراغ رکھ دے چراغ رکھ دے
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں یہ سوال تھا جو ملا نہیں وہ بچھڑ گیا یہ کمال ہے
000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025
سب کی سنتا جا رہا ہوں اور کچھ کہتا نہیں وہ زباں ہوں اب جسے دانتوں میں رہنا آ گیا
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025
She did same in other app also will b at Blue sky
110
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025
I don't like black it's wear mostly on sad event
000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 29/12/2024
Good Morning In this app little procedure different you follow 800 every day everyone response 80% fb , unfollow previously who not give fb again follow 800 new people's per day
100
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/12/2024
کوئی پاکستانی فالو فالو بیک والی لسٹ میں شامل كرلے غیر ملكی آئ ڈی ہی شامل هو رہی جن سے کوئی بات چیت ممکن نہیں
140
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 25/12/2024
020
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 25/12/2024
Ok ahtiyat krun ga Hahaha
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 22/12/2024
Karachi ma konsi srdi prti Hahaha
110
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024
نئے پروفیسر نے سینئر پروفیسر کے پوچھا کلاس کو لیکچر کیسے دیا جاتا ہے سینئر پروفیسر نے کہا بہت آسان ہے کلاس میں جا کر کھڑے ہو کر آہستہ سے لیکچر شروع کر دو جب لیکچر ختم ہو تو احتیاط کے ساتھ کلاس سے نکل جاؤ نئے پروفیسر نے کہااحتیاط سے کیوں؟ سینئر اس لیے کہ کہیں کلاس تمہارے جوتوں کی آواز سے نہ جاگ جائے
020
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024
بیوی شرابی شوہر کو ٹھیک کرنے کے لیے کالا لباس پہن کر کھڑی ہوگئی۔ شوہر جھومتے ہوئے بولا تم کون ہو؟ بیوی: میں چڑیل ہوں۔ شرابی ہاتھ ملا، میں تیری بہن کا شوہر ہوں
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024
نہ کروں افسوس اپنی قسمت پہ تو اور کیا کروں دوست! جسے زندگی سے بڑھ کر چاہا اسی نے آج برف نہ دی۔ کچی لسی بنانی تھی یار!
110
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024
سر پر چڑھنا ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024
امجد: امی آج کیا پکا رہی ہیں؟ ماں: (غصے سے) تمہارے ابا کے چونچلے۔ امجد: امی! اس ترکاری کا نام پہلی بار سنا ہے
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024
پہلا دوست: قسم کھاؤ تمہارا روزہ ہے۔ دوسرا دوست: واہ، قسم کھا کر میں اپنا روزہ توڑ لوں۔
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024
دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا اب کچھ دیر تو وہ کھڑے رہے آخر ایک صاحب بولےمیں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا یہ سن کر دوسرے صاحب مسکراتے ہوئے ایک طرف ہو گئے اور کہا " میں دے دیا کرتا ہوں
010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 20/12/2024
پہلا دوست: "تم کوئلوں پر پانی کیوں ڈال رہے ہو؟" دوسرا دوست: "تاکہ پانی گرم ہو جائے۔" پہلا دوست: "پھر پانی کیسے نکالو گے؟" دوسرا دوست: "کوئلوں کو نچوڑ کر
000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 17/12/2024
I m fine how are you
000
Reposted by AdnanQaiser4
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/11/2024
سناؤ یار شادی ہوگئی یا ابھی تک اپنے کپڑے خود ہی دھوتے ہو دوسرے دوست نے ایک سرد آہ بھری اور کہنے لگا تمہاری دونوں باتوں کا جواب ہے " ہاں "
131
Reposted by AdnanQaiser4
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 23/11/2024
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
182
Reposted by AdnanQaiser4
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 23/11/2024
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو.. تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..
082
Reposted by AdnanQaiser4
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024
جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا .
091
Reposted by AdnanQaiser4
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024
جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا . ا
0122
Reposted by AdnanQaiser4
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024
تیری نگاہ نے ظالم کبھی یہ سوچا ہے تیری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہوگا نقاب ان کا الٹنا تو چاہتا ہوں مگر بکھر گئے تو نظاروں کا حال کیا ہوگا مقابلہ ہے تیرے حُسن کا پہاروں سے نہ جانے آج بہاروں کا حال کیا ہوگا
072
Reposted by AdnanQaiser4
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024
ﺟﺐ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﻤﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﺩﮬﻨﮏ ﺍﺗﺮﯼ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺍﺩﺭﺍﮎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺴﺎ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﻋﮑﺲ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺰﻭ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﺠﺰ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﺗﮭﯽ
0113
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 09/12/2024
My pleasure
010
Reposted by AdnanQaiser4
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024
ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے 😊😊😊
071
Reposted by AdnanQaiser4
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 28/11/2024
نہ کروں افسوس اپنی قسمت پہ تو اور کیا کروں دوست! جسے زندگی سے بڑھ کر چاہا اسی نے آج برف نہ دی۔ کچی لسی بنانی تھی یار 😛😛😛
092
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 09/12/2024
Me too looking your own Post so I can comment on your Post currently only RT found on your TL
000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 09/12/2024
Every professer should adopt Hhhhhh
000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 09/12/2024
ٹھیک یہ ہی سچی عقل کی بات مالک نہیں سمجھ رہا 🤣🤣
000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 09/12/2024
Yes thank I m please I have such good followers like you awaiting your own Post for comment only RT found on your TL
000