AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 03/08/2025جس کو صدمہ شب تنہائی کے ایام کا ہے ایسے عاشق کے لیے نیٹ بہت کام کا ہے عاشقوں کا یہ نیا طور نیا ٹائپ ہے پہلے چلمن ہوا کرتی تھی اب اسکائپ ہے نیٹ پہ لوگ جو نوے سے پلس ہوتے ہیں بیٹھے رہتے ہیں وہ ٹس ہوتے ہیں نہ مس ہوتے ہیں آن لائن ترے عاشق کا یہی طور سہی تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی 110
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 03/08/2025بیوی: کاش میں نے تم سے شادی کرنے کے بجائے شیطان سے کی ہوتی۔ شوہر: توبہ کرو، … بھائی بہن تو شادی نہیں کر سکتے 😊😊 مورال شوہر حضرات اگر اب شادی والی غلطی کر ہی لی تو ایسی باتیں آپ کیلیۓ خطرہ جاں ہیں 020
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 18/01/2025کیا کروں دوسرے جنم کا میں زندگی کل بھی اجنبی ہوگی کتنی اندھی ہے آرزو میری کیا کبھی اس میں روشنی ہوگی قید سے ہو چکی ہوں پھر آزاد جانے کس نے گواہی دی ہوگی 050
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 18/01/2025ایک بیوقوف اپنے بیٹے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا، چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا: "ان کا ٹیسٹ ہو گا۔" بیوقوف نے کہا: "ٹیسٹ چھوڑیں ون ڈے کروالیں۔" Hahaha 😂😂😂😂 030
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 13/01/2025جس نے بھی داستاں لکھی ہوگی کچھ تو سچائی بھی رہی ہوگی کیوں مرے درد کو یقیں ہے بہت تیری آنکھوں میں بھی نمی ہوگی 040
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 13/01/2025میں روایت ہوں ایک بھولی ہوئی اور تو جدتوں میں رہتا ہے ساعتیں رقص کر رہی ہیں مگر میرا دل الجھنوں میں رہتا ہے 040
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 11/01/2025 استاد: " بیٹا بتاؤ چائے کے لیے شکر کہاں سے آتی ہے۔" شاگرد: " پڑوس سے۔" Hahaha 😂😂😂 020
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 07/01/2025ماں: بیٹا! یہ کیا لکھ رہے ہو؟ بیٹا: سلیم کو خط لکھ رہا ہوں۔ ماں: مگر تم کو تو لکھنا نہیں آتا۔ بیٹا: تو کیا ہوا سلیم کو بھی پڑھنا نہیں آتا Hahaha 😂😂 120
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 07/01/2025 ایک بڑھیا کو ٹھوکر لگی اور وہ دھڑام سے سڑک پر گر گئی۔ ایک نوجوان بھاگا بھاگا بڑھیا کے پہنچا اور جلدی سے بڑھیا کو اٹھا لیا۔ بڑھیا نے دعا دی، بیٹا تونے مجھے اٹھایا اللہ تجھے اٹھائے Hahaha 😂😂😂😂 000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025لو ہوں مگر چراغ کے اندر نہیں ہوں میں اتھلی سیاہیوں کو بھی ازبر نہیں ہوں میں 130
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025چراغ دل کا تھا روشن بجھا گیا پانی کہ بن کے سیل بلا گھر میں آ گیا پانی 010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025میں دل کی باتوں میں آ گیا اور اٹھا کے لے آیا اس کی پائل دماغ دیتا رہا صدائیں چراغ رکھ دے چراغ رکھ دے 010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں یہ سوال تھا جو ملا نہیں وہ بچھڑ گیا یہ کمال ہے 000
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 06/01/2025سب کی سنتا جا رہا ہوں اور کچھ کہتا نہیں وہ زباں ہوں اب جسے دانتوں میں رہنا آ گیا 010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/12/2024کوئی پاکستانی فالو فالو بیک والی لسٹ میں شامل كرلے غیر ملكی آئ ڈی ہی شامل هو رہی جن سے کوئی بات چیت ممکن نہیں 140
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024نئے پروفیسر نے سینئر پروفیسر کے پوچھا کلاس کو لیکچر کیسے دیا جاتا ہے سینئر پروفیسر نے کہا بہت آسان ہے کلاس میں جا کر کھڑے ہو کر آہستہ سے لیکچر شروع کر دو جب لیکچر ختم ہو تو احتیاط کے ساتھ کلاس سے نکل جاؤ نئے پروفیسر نے کہااحتیاط سے کیوں؟ سینئر اس لیے کہ کہیں کلاس تمہارے جوتوں کی آواز سے نہ جاگ جائے 020
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024 بیوی شرابی شوہر کو ٹھیک کرنے کے لیے کالا لباس پہن کر کھڑی ہوگئی۔ شوہر جھومتے ہوئے بولا تم کون ہو؟ بیوی: میں چڑیل ہوں۔ شرابی ہاتھ ملا، میں تیری بہن کا شوہر ہوں 010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024 نہ کروں افسوس اپنی قسمت پہ تو اور کیا کروں دوست! جسے زندگی سے بڑھ کر چاہا اسی نے آج برف نہ دی۔ کچی لسی بنانی تھی یار! 110
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024سر پر چڑھنا ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے 010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024 امجد: امی آج کیا پکا رہی ہیں؟ ماں: (غصے سے) تمہارے ابا کے چونچلے۔ امجد: امی! اس ترکاری کا نام پہلی بار سنا ہے 010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024 پہلا دوست: قسم کھاؤ تمہارا روزہ ہے۔ دوسرا دوست: واہ، قسم کھا کر میں اپنا روزہ توڑ لوں۔ 010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/12/2024دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا اب کچھ دیر تو وہ کھڑے رہے آخر ایک صاحب بولےمیں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا یہ سن کر دوسرے صاحب مسکراتے ہوئے ایک طرف ہو گئے اور کہا " میں دے دیا کرتا ہوں 010
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 20/12/2024پہلا دوست: "تم کوئلوں پر پانی کیوں ڈال رہے ہو؟" دوسرا دوست: "تاکہ پانی گرم ہو جائے۔" پہلا دوست: "پھر پانی کیسے نکالو گے؟" دوسرا دوست: "کوئلوں کو نچوڑ کر 000
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 21/11/2024سناؤ یار شادی ہوگئی یا ابھی تک اپنے کپڑے خود ہی دھوتے ہو دوسرے دوست نے ایک سرد آہ بھری اور کہنے لگا تمہاری دونوں باتوں کا جواب ہے " ہاں " 131
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 23/11/2024کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو 182
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 23/11/2024ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو.. تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا.. 082
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا . 091
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا . ا 0122
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024تیری نگاہ نے ظالم کبھی یہ سوچا ہے تیری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہوگا نقاب ان کا الٹنا تو چاہتا ہوں مگر بکھر گئے تو نظاروں کا حال کیا ہوگا مقابلہ ہے تیرے حُسن کا پہاروں سے نہ جانے آج بہاروں کا حال کیا ہوگا 072
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024ﺟﺐ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﻤﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﺩﮬﻨﮏ ﺍﺗﺮﯼ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺍﺩﺭﺍﮎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺴﺎ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﻋﮑﺲ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺰﻭ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﺠﺰ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﺗﮭﯽ 0113
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024 ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے 😊😊😊 071
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 28/11/2024نہ کروں افسوس اپنی قسمت پہ تو اور کیا کروں دوست! جسے زندگی سے بڑھ کر چاہا اسی نے آج برف نہ دی۔ کچی لسی بنانی تھی یار 😛😛😛 092
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 29/11/2024مالک: گدھے یہ چاقو صاف نہیں ہے سنا تم نے۔ نوکر: حضور یہ کیسے ہو سکتا ہے، ابھی تو میں اس سے صابن کاٹ کے بیٹھا ہو۔ 😄😄😄 4101
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 30/11/2024 نئے پروفیسر نے سینئر پروفیسر کے پوچھا۔ " کلاس کو لیکچر کیسے دیا جاتا ہے۔ سینئر پروفیسر :بہت آسان ہے کلاس میں جا کر آہستہ سے لیکچر شروع کر دو۔ جب لیکچر ختم ہو تو احتیاط کے ساتھ کلاس سے نکل جاؤ نئے پروفیسر ۔احتیاط سے کیوں؟ سینئر پروفیسر "اس لیے کہ کہیں کلاس تمہارے جوتوں کی آواز سے نہ جاگ جائے 6202
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 01/12/2024You can Follow me at X @AdnanQaiser4 100% Follow back 6112
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 01/12/2024You can Follow me at X @AdnanQaiser4 100% Follow back 6112
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 30/11/2024 نئے پروفیسر نے سینئر پروفیسر کے پوچھا۔ " کلاس کو لیکچر کیسے دیا جاتا ہے۔ سینئر پروفیسر :بہت آسان ہے کلاس میں جا کر آہستہ سے لیکچر شروع کر دو۔ جب لیکچر ختم ہو تو احتیاط کے ساتھ کلاس سے نکل جاؤ نئے پروفیسر ۔احتیاط سے کیوں؟ سینئر پروفیسر "اس لیے کہ کہیں کلاس تمہارے جوتوں کی آواز سے نہ جاگ جائے 6202
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 29/11/2024مالک: گدھے یہ چاقو صاف نہیں ہے سنا تم نے۔ نوکر: حضور یہ کیسے ہو سکتا ہے، ابھی تو میں اس سے صابن کاٹ کے بیٹھا ہو۔ 😄😄😄 4101
Reposted by AdnanQaiser4AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 28/11/2024 بیوی شرابی شوہر کو ٹھیک کرنے کے لیے کالا لباس پہن کر کھڑی ہوگئی۔ شوہر جھومتے ہوئے بولا تم کون ہو؟ بیوی: میں چڑیل ہوں۔ شرابی ہاتھ ملا، میں تیری بہن کا شوہر ہوں 😂😂😂 062
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 28/11/2024 بیوی شرابی شوہر کو ٹھیک کرنے کے لیے کالا لباس پہن کر کھڑی ہوگئی۔ شوہر جھومتے ہوئے بولا تم کون ہو؟ بیوی: میں چڑیل ہوں۔ شرابی ہاتھ ملا، میں تیری بہن کا شوہر ہوں 😂😂😂 062
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 28/11/2024نہ کروں افسوس اپنی قسمت پہ تو اور کیا کروں دوست! جسے زندگی سے بڑھ کر چاہا اسی نے آج برف نہ دی۔ کچی لسی بنانی تھی یار 😛😛😛 092
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024 ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے 😊😊😊 071
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024ﺟﺐ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﻤﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﺩﮬﻨﮏ ﺍﺗﺮﯼ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺍﺩﺭﺍﮎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺴﺎ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﻋﮑﺲ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺰﻭ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﺠﺰ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﺗﮭﯽ 0113
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024تیری نگاہ نے ظالم کبھی یہ سوچا ہے تیری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہوگا نقاب ان کا الٹنا تو چاہتا ہوں مگر بکھر گئے تو نظاروں کا حال کیا ہوگا مقابلہ ہے تیرے حُسن کا پہاروں سے نہ جانے آج بہاروں کا حال کیا ہوگا 072
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا . ا 0122
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 27/11/2024جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا . 091
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 25/11/2024مزید 100 لوگوں کو بہترین جواب دیا فالو بیک نہ دینے یا فالو لیکر انفالو کرنے والوں کا برا سلوك کا بہترین جواب انکو انفالو ھے کسی کو میرا فالو بیک نہیں ملا یہاں بتا دیں آنلاین ہوتے ہی فوری فالو بیک دوں گا I did 100 more unfollow who not give me follow back or unfollow me after get my follow back 030
AdnanQaiser4 @adnanqaiser.bsky.social · 25/11/2024150 لوگوں کا فالو بیک باقی شام تک سب کردیں ورنہ انفالو سبكو کردوں گا جنكو میرا نہیں ملا وہ مجھے اس پوسٹ پر کمنٹ کردیں آنلاین هوتے ہی فالو بیک کردوں گا میں سبكو فالو بیک دیتا میری پوسٹوں پر آیئں اور مسكرایئں میں اپنی پوسٹوں پر کمنٹ لیں میری پوسٹوں پر کمنٹ کرکے 030