aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 27/03/2025اپریل 2022 میں کمپنی سرکار نے اپنے پاؤں خود کاٹے تھے اور پھر اس کے بعد مسلسل کاٹتے گئے اور آج اتنے چھوٹے ہو گئے ہیں کے بونے بھی ان سے بہت بڑے ہو گئے ہیں، خدا انکو ایسا زوال نہیں دیتا لیکن اصل میں یہ تھے ہی اتنے چھوٹے بس اب قوم کو انکی اصلیت ٹھیک ٹھیک دکھائی دی ہے یہ اور گریں گے اور ختم ہو جائیں گے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 25/03/2025لیڈر بناے نہیں جاتے لیڈر پیدا ہوتے ہیں جب اللّه کسی قوم کی نیہ پار لگانے کا ارادہ کرتا ہے تب وہ اس قوم میں ایسے افراد کو پیدا کرتا ہے جو بصیرت، ہمت، اور قیادت کی صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔ یہ لوگ وقت اور حالات کے ساتھ خود کو نکھارتے ہیں، آزمائشوں سے گزرتے ہیں، اور اپنی قوم کی راہنمائی کرتے ہیں۔ 000
Reposted by @aburida2025.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/03/2025لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے۔ 1278
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 23/02/2025دھوکا دینے والا ہمیشہ جیت کر بھی ہار جاتا ھے اور سچائی پر چلنے والا ہار کر بھی جیت جاتا ھے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 09/02/2025تحریک انصاف کی حقیقی طاقت اسکی رسمی قیادت میں نہیں بلکہ اس کی"شیڈو پی ٹی آئی"اور زمینی کارکنوں میں مضمر ہے۔ایک سال پہلے 8 فروری کو نظر آنے والے وہ کارکن جو ریڈ لائن مٹا گئے،مستقبل کی طاقت اسکی نئی، جدت پسند اور مضبوط زمینی تنظیم میں ہے، نہ کہ صرف ان رسمی یا علامتی اقدامات میں جو پہلے کیے جا رہے تھے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 07/02/2025میں واپس اؤں گا۔ انشاءاللہ سب نے یہ جملہ پڑھا لیکن صرف پڑھا کیا کسی نے اس جملے کی گہرائی کو جاننا؟ یہ جملہ کامل ایمان و یقین اور حقیقت کا عکاس ہے اللّه نے چوری ڈاکا اور دھونس دھاندلی کو قیامت تک حرام قرار دیا ہے یہ حکومت ناجائز اور حرام ہے اسلئے تمام اسیران عزت اور وقار کے ساتھ واپس انے ہی ہیں۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 05/02/2025 سوشل میڈیا نے روایتی میڈیا کے برعکس عوام کو براہ راست ایک ایسا پلیٹ فارم دیا ہے جہاں ہر فرد اپنی رائے کا اظہار کر سکتا ہے، ناانصافی کے خلاف کھڑا ہو سکتا ہے، اور حق کی بات دوسروں تک پہنچا سکتا ہے۔بغیر کسی ذاتی مفاد کے، صرف ایک مقصد کے تحت کہ سچ کو دبنے نہ دیا جائے اور ظلم کے خلاف آواز بلند کی جائے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 31/01/2025ایک قیدی آزاد گھومنے والوں سے زیادہ موثر انداز میں شہیدوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ صرف ایک حقیقی لیڈر ہی اپنے ایک ایک کارکن کو ہر لحاظ سے مقدم رکھتا ہے۔ پرکس اینڈ پریولجز اور نمود و نمائش حاصل کرنے والے اور اس سب کے خواہشمندوں کو تو صرف ششکے دکھانے اتے ہیں انکے لیے تو کارکنوں کا خون مرغی کے خون برابر ہے 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 26/01/2025عمران خان صاحب اور پی ٹی آئی کی قربانیاں، ظلم کا سامنا کرنا آج اُن کی سیاست کا بڑا حصہ ہیں۔ ان حالات کے بعد مفاہمت کی توقع خان صاحب کی شخصیت اور نظریاتی سیاست کو سمجھنے میں ناکامی ہے۔ خان صاحب مفاہمت کے مشورے دینے والوں سے ناراض ہوتے ہیں، ہونا بھی چاہیے کیونکہ یہ اُن کی قربانیوں کی اہمیت کم کرتا ہے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 21/01/2025جب ارادے مضبوط اور نیت خالص ہو، تو انسان ظلم و جبر کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیتا ہے۔ یہ انکار بظاہر ناکامی لگے، لیکن حقیقت میں ثابت قدمی کامیابی کا راستہ ہے۔ اصل کامیابی اپنے اصولوں پر ڈٹے رہنے اور حق کے لیے کھڑے ہونے میں ہے 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 21/01/2025مادی تبدیلی سے بہتر ہے حقیقی تبدیلی، تبدیلی کا آغاز اندرونی ذہنیت سے ہوتا ہے۔جب انسان اپنے خیالات اور سوچ کو مثبت بناتا ہے، تو بیرونی دنیا خود بخود بدلنے لگتی ہے۔ مثبت ذہنیت نئی راہیں کھولتی، حوصلہ بڑھاتی، اور دوسروں کو متاثر کرتی ہے۔ مستقل تبدیلی کے لیے اپنے ذہن اور رویے کو بہتر بنانا ضروری ہے. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 17/01/2025اج کے فیصلے سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا، کہ اپ کرپشن کریں اور کھل کر کریں پھر اس رقم کو منی لانڈرنگ کر کے اپنی جائیدادیں بنائیں تو اپ سے کوئی سوال نہیں ہوگا اور اپ کو مستقبل میں صدر وزیراعظم بنایا جائے گا لیکن اگر اپ نے کوئی عوام کی فلاح کے لیے کام کرنے کا سوچا بھی تو اپ کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 15/01/2025انسان کے پاس زندگی کے بعد سب سے بڑی نعمت صحت،اور اطمینان قلب ہے۔جب انسان حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور اپنی زندگی کسی مقصد کے لیے وقف کرتا ہے، تو اس کے دل میں سکون اور چہرے پر اطمینان کی جھلک واضح ہوتی ہے۔ یہ وہ سکون ہے جو نہ دولت دے سکتی ہے نہ وقتی حکومت،اسلئے یہ تینوں قوم کے بزرگ مطمئن ہیں. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 14/01/2025بے گناہ لوگوں پر گولی چلانے کا حکم غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔ فوجی قوانین اور جنیوا کنونشن ایسے احکامات ماننے سے روکتے ہیں.لیکن ایسے غیرقانونی حکم پر عمل کرنا ان عمل کرنے والوںکی اپنی اخلاقیات، قانون پرعملداری ،اورانسانیت کو اولین ترجیح نہ دینے پر سوال کھڑے کرتا ہے، سوال ایک ہےکہ گولی کیوں چلائی؟ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 13/01/2025تاریخ ذرا اچھی بنتی سنا دیتےفیصلہ، ایک کالک 13 جنوری 2024 کو اپنے چہروں پر ملی تھی اور آج پھر 13جنوری 2025 ایک اور کالک مل لیتے اپنے چہروں پر 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 12/01/2025یہ ہیں وہ اصلی اور نسلی گدھ لفافی جو اینگلنگ کرتے ہیں اس بے شرم ادمی کو شہید ہوتے ہوئے وہ ننگے پاؤں خالی پیٹ ماؤں کے بچے آخرکار نظر تو آ گئے لیکن کس بے شرمی کے ساتھ اصل حقائق کو توڑ مروڑ رہا ہے حقیقت تو یہ ہے کہ گولی چلی بے گناہ لوگ شہید ہوئے اب جس نے یہ سچائی رپورٹ کی کیا وہ غلط ہیں؟ یا یہ گدھ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 12/01/2025سوچنے سمجھنے کی بات ہے کہ خان صاحب کو یہ بات بار بار کیوں کہنا پڑ رہی ہے جبکہ پی ٹی آ ئی کے اکثریت رہنما جو کہ پارلیمنٹ سینٹ اور کے پی کے میں حکومت کر رہے ہیں وہ شرم کیوں نہیں کھا رہے اور پر زور طریقے سے لاپتہ افراد کے بارے میں آواز کیوں نہیں اٹھا رہے؟ 010
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 09/01/20252027 یا 3027، حرام قیامت تک حرام ہی رہے گا، چاہے سیدھے رہو یا الٹے لٹک جاؤ ملک نہیں چلنے والا تین سال ہو گئے ایک انچ بھی آگے بڑھا؟ اللہ کا قانون قیامت تک کے لیے برحق ہے سچا ہے اور اٹل ہے۔ اللہ کا قانون کبھی نہیں بدلتا تم سیدھے اللہ سے ٹکر لے رہے ہو نعوذ باللہ۔ سمجھتے سب ہو لیکن شیطان کی طرح بضد ہو 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 09/01/2025پی ڈی ایم و کمپنی سرکار نے ملکر گزشتہ3سالوں میں ملک کا قرضہ تقریبا ڈبل کردیا مہنگائی ہزار گنا بڑھ چکی ہے، پھر بھی یہ گدھ نما لفافی کہتے ہیں کہ انکو کچھ نہ کہا جائے ایک وقت تھا جب یہ لوگوں کو صبح دوپہر شام دوائی کی طرح صرف یہ ڈوز دیتے تھے کہ ہائے مہنگائی، ہائے مہنگائی،اب کہاں مرے پڑے ہیں وہ حرام خور 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 03/01/2025کیوں ایک انسان کو زندہ لاش بنا دیا؟ جمہوریت میں احتجاج عوام کے بنیادی حقوق میں شامل ہے اور اسے اظہارِ رائے کی آزادی کا اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔ احتجاج کے ذریعے اپنے مطالبات پیش کرنے اور حکومتی پالیسیوں، اقدامات پر اعتراض کرنے کی یہ سزا نہیں بنتی تھی اسکا اور اس سارے خون ناحق کا حساب تو دینا پڑے گا۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 02/01/2025دھونس، دھاندلی، جبر اور جھوٹ کی بنیاد پر قائم کی گئی حکومت کتنی ہی مضبوط دکھائی دے، درحقیقت وہ اندر سے کمزور ہوتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ایسی حکومتیں نہ صرف دنیا میں ذلت اور رسوائی کا سامنا کرتی ہیں بلکہ دنیا و آخرت دونوں میں ان کے اعمال کا خمیازہ ان کی نسلوں کو بھی بھگتنا پڑتا ہے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 02/01/2025سچائی ایک مقناطیس کی مانند ہے جو لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے اور ان کے دلوں میں جگہ بناتی ہے۔ یہ نہ صرف اعتماد پیدا کرتی ہے بلکہ جھوٹ کو دور کرنے کی طاقت بھی رکھتی ہے، کیونکہ جھوٹ اپنی بنیاد میں کھوکھلا ہوتا ہے اور سچائی کے سامنے زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتا۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 02/01/2025سچائی کی طاقت یہی ہےکہ اسےکسی بیانیے یادلیل کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ خود اپنی وضاحت کرتا ہے۔ جھوٹ چاہے کتنی خوبصورتی سے پیش کیا جائے، وہ پائیدار نہیں ہوتا کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور وہ وقت کے ساتھ بے نقاب ہو ہی جاتا ہے. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 31/12/20242024 چلا گیا اور اس کے ہر دن ہم نے سیکھا کہ ہم بدترین غلام ہیں، جب ایک درویش نے کہا تھا کہ ہمیں حقیقی آزادی چاہئے تو بہت سارے نادان لوگ نہیں سمجھ سکے کہ وہ حقیقی آزادی کیا ہے اور ہمیں کس سے آزادی چاہئے لیکن آج پاکستان کا ہر بچہ بوڑھا جوان بہت اچھی طرح سے جان چکا ہے۔ صرف اس لحاظ سے 2024 اچھا رہا۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 27/12/2024ایک اور کانفرنس، خلاصہ:- ساڈا کاں چٹا اے 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 26/12/20249مئی، 26 نومبر، قربانیوں کی لازوال داستان، جب تاریخ دان ان دو تاریخوں کا ذکر لکھیں گے تو قلم سیاہی کی بجائے خون سے لکھے گا۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 25/12/2024فرق تو پڑتا ہے! بائیکاٹ سے یقینا کچھ نہ کچھ فرق تو ضرور پڑتا ہے جب اسر*ئیلی مصنوعات کا بائیکاٹ زور و شور سے جاری ہے اور اس کے اثرات ظاہر ہو رہے ہیں تو بہت جلد فوجی مصنوعات کی بائیکاٹ کے اثرات بھی ظاہر ہوں گے کیونکہ یہ دونوں فسطائی طاقتیں ہیں جو ظلم اور جبر کی بنا پر قائم ہے . 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 23/12/2024نہتے لوگوں کے پاس تو سوائے اپنے سینے پیش کرنے کے کوئی اور اپشن ہوتا ہی نہیں ہے سب کچھ کر کے دیکھ لیا وہ اپ کو بطور دشمن ٹریٹ کرتے ہیں اپنا سمجھتے ہی نہیں ایسا کب تک چلے گا کیا عوام صرف گولیاں کھانے کے لیے ہیں؟ اب روایتی طریقے چھوڑ کر آؤٹ آف دی باکس حکمت عملی اپنانا ضروری ہے، جیسےبین الاقوامی حمایت 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 23/12/2024ظلم کی تاریخ ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے کہ طاقتور انسان بھی وقت کے آگے بے بس ہیں۔وہ شخصیات جو اپنی عظمت اور اقتدار کے نشے میں اپنے آپ کو ناقابل شکست سمجھتی تھیں، وقت کے ساتھ فنا ہو گئیں۔ یہ اس بات کا مظہر ہے کہ انصاف اور سچائی کی بالآخر فتح ہوتی ہے، چاہے کتنا ہی وقت لگے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 23/12/2024تیرے ہوتے ہوۓ بھی اے خالق مجھ پے ہر شخص نے خدائی کی، دنیا کی تاریخ میں بے شمار جابر اور ظالم حکمران جیسے فرعون، نمرود، شمر آئے اور گئے۔ یہ شخصیات اپنی طاقت، ظلم، اور ناانصافی کے لیے جانی جاتی ہیں، لیکن ان کے انجام عبرتناک ہوئے۔ ظلم اور ناانصافی کا دور کتنا بھی طویل ہو، آخر کار اس کا خاتمہ ہوتا ہے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 22/12/2024مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہیے كے دانہ خاک میں مل کر گل گلزار بنتا ہے مقدر جن كے اونچے اور اعلی بخت ہوتے ہیں زندگی میں انہی كے امتحان بھی سخت ہوتے ہیں وقت کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ یہ چاہے اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے. سلام ہے آپکو جناب عمرسرفراز چیمہ صاحب 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 22/12/202426 نومبر سے اب تک لاپتہ پی ٹی آ ئی کارکنان کے بارے میں خان صاحب کی طرح شدت سے آ واز اٹھانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ اگر وہ افراد زندہ ہیں تو خدشہ ہے کہ ان کے ساتھ بھی بہیمانہ سلوک کیا جا رہا ہوگا اور اگر وہ شہید ہو چکے ہیں تو بھی یہ ضروری ہے تاکہ ہمارے تمام شہدا کا معلوم ہو سکے . 010
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 19/12/2024میڈیا ہاؤسز کے لیے پیسہ بنیادی ترجیح ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا عوامی اظہار کا آزاد ذریعہ ہے، جو مالی مفاد سے پاک اور زیادہ خود مختار ہے۔ سوشل میڈیا جغرافیائی حدود کی قید سے آزاد اوردنیا بھر میں رائے کا تبادلہ ممکن بناتا ہے۔ آ ج عوام زیادہ باشعور اور حق وسچ کی پہچان رکھتے ہیں. خان صاحب یہ حقیقت سمجھتے ہیں. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 18/12/2024یہ چند صف اول کے گدھ صحافی ہیں اس کے بعد دوسری اور تیسری صف کے آ تے ہیں. کرپشن صرف مالی بے ضابطگیوں تک محدود نہیں ہوتی۔انٹلیکچول کرپشن بھی کرپشن ہے ۔ انٹلیکچول کرپشن حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا، جھوٹے بیانیے بنانا، حقائق کو مسخ کرنا۔ لوگوں کی آزادانہ سوچ پر قدغن اور صرف ایک خاص نظریے کو مسلط کرنا 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 17/12/2024 پاکستان میں کتنے لوگوں کو اس جتنی تنخواہ ملتی ہے؟ میڈم اپنی تنخواہ کا رونا چھوڑو ان لوگوں کا سوچو جو تم سے بہت زیادہ کم آ مدنی میں گزارا کر رہے ہیں. میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہو تو میں مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا، خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 16/12/2024لاپتہ کارکنان کہاں ہے؟ لاپتہ کارکنان کہاں ہے؟ لاپتہ کارکنان کہاں ہے؟ گولی کیوں چلائی؟ کے ساتھ یہ بھی پوچھنا فرض ہے . جب تک تمام کے تمام لاپتہ کارکنان کا پتہ نہیں چل جاتا یہ سوال بار بار اٹھانا چاہیے جیسے خان صاحب اٹھا رہے ہیں. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 15/12/2024جب انسان حق اور سچ پر ڈٹ جاتا ہے تو اللہ پاک اس کو استقامت و ہمت دیتا ہے کہ وہ ہر ظلم اور جبر سہ سکے. بے شرم صحافتی گدھ کیسے ڈھٹائی کے ساتھ یہ کنفرم کر رہا ہے کہ عمران خان صاحب کو کمپنی سرکار سیاست سے ہر طرح سے آ ؤٹ کرنا چاہتے تھے . جس کو آ ج ہیرو کہہ رہے ہو وہ 50 سال سے قوم کا ہیرو ہے. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 15/12/2024آ ج کا دن شہدائے جمہوریت کا دن ہے آ ج ہم دل سے اپنے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کا یہ احسان قوم ہمیشہ، ہمیشہ یاد رکھے گی . 26 نومبر کو ہونے والے تمام شہداء نے پاکستان کی حقیقی آ زادی کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا انہوں نے جو خواب دیکھا تھا وہ بہت جلد ضرورحقیقت بنے گا انشاءاللہ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 14/12/2024حیرت ہوتی ہے یہ صحافتی گدھ کس بے شرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ ایسی باتیں کر لیتے ہیں۔ ان کو یہ بھی احساس نہیں کہ عمر کے اس حصے میں کب جانے بلاوا آ جائے اب تو سچ بولنا شروع کر دیں فارم45کے مطابق پی ٹی ائی کو اقتدار ملنا چاہیے یہ اسکا حق ہے حق نہ مانگنا بھی غلامی ہی ہے کیسے عمران خان یہ غلامی قبول کر لیں 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 13/12/2024آج درست سمت قدم اٹھایا گیا ہے، جب سیاسی جماعت اپنے شہیدوں کا خیال نہ رکھے اور انہیں انصاف نہ دلا سکے تو عوامی اعتماد ختم ہو جاتا ہے، کارکنان مایوس ہو جاتے ہیں، مخالفین فائدہ اٹھاتے ہیں اور جماعت نظریاتی و تنظیمی طور پر کمزور ہو جاتی ہے۔ طویل مدتی زوال اور عوامی حمایت کا خاتمہ اس کا نتیجہ ہوتا ہے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 12/12/2024غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا دِیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا تقدیرِ اُمَم کیا ہے، کوئی کہہ نہیں سکتا مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 11/12/2024کمپنی بشری بی بی سے کیوں خائف ہے؟ کیوں کہ نیک، پارسہ بیوی شوہر کے ایمان کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وہ شوہر کو نیکی کی ترغیب دیتی، برائی سے روکتی، اور عبادات میں ساتھ دیتی ہے۔ قرآن و حدیث میں نیک بیوی کو بہترین نعمت قرار دیا گیا ہے،جو شوہر کے دینی و دنیوی معاملات میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 11/12/2024یہ عوامی شعور کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے اور یہ ان کی غیر سنجیدگی کی عکاسی ہے، یہ حکومت میں رہتے ہوئے اپنے تمام اختیارات استعمال کر کے تمام فوائد حاصل کر چکے ہیں اپنے تمام قانونی مسائل حل کروا چکے ہیں اپنی مرضی کی پالیسیاں نافذ کر چکے ہیں اور اب دعوی کر رہے ہیں کہ ان کو حکومت زبردستی دی گئی ہے. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 11/12/2024 جیسے پہاڑ سے لڑکھایا گیا پتھر وقت کے ساتھ بڑے تودے میں تبدیل ہو جاتا ہے، اسی طرح کسی مسئلے یا بحران کا آغاز چھوٹے پیمانے پر ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے یہ آگے بڑھتا ہے،اس کی شدت اور اثرات قابو سے باہر ہو جاتے ہیں۔ 9 اپریل 2022 کو جو پتھر لڑکایا تھا اب وہ ایک بہت بڑا تودہ بن چکا ہے اب اسے روکنا ناممکن ہے 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 10/12/2024🚨عمران خان پی ٹی آئی کے احتجاج سے لاپتہ کارکنان کے حوالے سے بہت فکر مند ہیں، علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کاش ایسے ہی پی ٹی آ ئی کی تمام قیادت جو کہ آ زاد ہیں وہ بھی لاپتہ کارکنان کے متعلق فکر مند ہوتے. کچھ معلوم نہیں کہ وہ زندہ بھی ہیں یا شہید ہو چکے ہیں. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 10/12/2024مداخلت کار حقیقی معنوں میں سیاسی معاملات سے دستبردار ہوں، موجودہ حکومت اپنی ناکامیوں کے سبب خود گر جائے گی اور نئے انتخابات ناگزیر ہوں گے، شفاف انتخابات کا انعقاد پھر منتخب حکومت کو مکمل اختیارات کے ساتھ اقتدار کی منتقلی،اور مستقبل میں مداخلت ناممکن بنا کر ہی جمہوریت ،سیاسی استحکام بحال ہو سکتا ہے. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 09/12/2024جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے، پی جا ایام کی سختی کو بھی ہنس کر ناصر غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے. اور مَیں جُھکا نہیں ، مَیں بکا نہیں ، کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہُوئے ہیں مَحاذ پر ، مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر. 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 09/12/2024.رات ڈھلنی ہی ہے سحر تو ہونی ہی ہے. اچھا وقت ہمیشہ نہیں رہتا، اسی طرح برا وقت بھی عارضی ہے۔ قرآن کی آیت "فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا"(الشرح: 6)امید اور صبر کا درس دیتی ہے،کہ ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔ یہ ہمیں مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے حوصلہ دیتا ہے اور یاد دلاتا ہے کہ آزمائشوں کا اختتام خوشحالی پر ہوتا ہے 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 09/12/2024صُمٌّ ۢ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُوْنَۙ ١ یہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، یہ اب نہ پلٹیں گے. یہ سورۃ البقرہ (آیت 18) سے ہے اور ان لوگوں کے بارے میں ہے جو حقائق کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہیں،گویا وہ بہرے،گونگے اور اندھے ہیں۔ان کی روحانی حالت ایسی ہے کہ وہ ہدایت کو سننے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کے قابل نہیں۔ 000
aburida2025.bsky.social @aburida2025.bsky.social · 08/12/2024It was a good press conference, now this type of press conference should be held every day and the progress on daily basis should be monitored. Voice should also be raised about those Journalist's Activist who have been arrested for telling the truth. youtu.be/mOWRN08m4Yw?...youtu.bePTI Leadership Aggressive Press Conference | Imran Khan's Message to NationYouTube video by Pakistan Tehreek-e-Insaf 000