Reposted by @abubakartarar6425.bsky.social

مال مفت، دل بے رحم
مسلم لیگ ن کے دورے کو سرکاری دورہ کیوں بنایا اور بتایا گیا؟ ایک پارٹی کے دورے پر ائیر فورس کا طیارہ اور سرکاری اخراجات کیوں ہوئے؟ جس دورے کو وزیراعلی کو خصوصی دعوت بتایا گیا وہ تو مسلم لیگ ن کے وفد کا دورہ نکلا۔ چیف سیکرٹری سمیت دیگر افسران کیا ن لیگ کے کارکن ہیں جو دورے پر گئے؟