Reposted by @abidraheem.bsky.social

پاکستان میں عمران خان کے علاوہ کوی سیاستدان،مولوی،کاروباری، اداکار کوی ھےجو ایسا نیک کام کرے
یہ انڈین گلوکارہ پلک موچھال ہے
ایک پروفیشنل گلوگارہ ہے کہ جس نے اپنی آمدنی دل کے مریض بچوں کیلئے وقف کر رکھی ہےاور اب تک 3800 بچوں کی زندگیاں بچا چکی ہے
اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہو چکا ہے