Sign in

abdullatif80.bsky.social

@abdullatif80.bsky.social
413 followers 407 following 5 posts
PostsRepliesMedia
abdullatif80.bsky.social @abdullatif80.bsky.social · 21/11/2024
ياجبار يا من يُجيب المضطر إذا دعاه الطف بهم وأنجِ عبادك المؤمنين والمستضعفين في غزة
010
Reposted by @abdullatif80.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے
2733593
Reposted by @abdullatif80.bsky.social
ARSALAN @civilianmarkhor.bsky.social · 18/11/2024
‏پاکستانیو، بھول جاؤ ان غداروں کو اور اپنے آنے والے مستقبل کا فیصلہ خود کرو نہ کے افغانی جھنڈوں تلے اس گروہ کا جس کو پچھلے 5 سالوں میں لایا گیا اور آج آپ کے افواج کے سامنے کھڑے ہیں ہمیں وہ پاکستان چاہیے جس میں پنجابی پٹھان سندھی بلوچی مل کر رہیں۔ ⚔️🇵🇰⚔️
13112
Reposted by @abdullatif80.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 18/11/2024
بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
1324357
Reposted by @abdullatif80.bsky.social
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 19/11/2024
اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ یہاں آنے والوں کی اکثریتی تعداد حکومت کے حامیوں کی ہے اور اکثریتی لوگ اس بات پر متفق تھے کہ سیاسی گفتگو کم سے کم رکھنی پھر بھی حکومت نے وی پی این لگا دیا مطلب حکومت اصل میں ہمارے ہی پیچھے ہے
3186
Reposted by @abdullatif80.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024
اچھی خبریں شئیر کریں تاکہ لوگوں کا اعتماد حکومت مزید بڑھے۔ 👏🌹👏
13515
Reposted by @abdullatif80.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
122515183