abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 18/08/2025In what capacity is Sher Afzal Marwat sitting in CM Ali Amin’s official meeting? He’s not a cabinet member, not from PTI, not even Buner’s representative. Imran Khan himself ordered his removal after vile attacks on Party members & IK’s sisters. Who gave him this legitimacy? 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 18/08/2025Israel is literally shooting pregnant Palestinian women in the uterus. “An exploded fetus with a bullet through its neck — that’s not something a human should ever have to see.” —American doctor, Aziz Rahman, upon returning from a medical mission in Gaza. 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 17/08/2025$1.4B for refunds). Additionally, $1.5 billion in wage subsidies (CEWS) from 2020-2021. No other bailouts 2015-2025. CEO Michael Rousseau's 2023 compensation: $12.08 million (salary $1.3M, bonus $2.6M, other $8.18M). They also buy back stock…. but can’t pay their flight attendants properly. 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 17/08/2025Hey @grok : How much over the last ten years has the federal government of Canada given to bail out Air Canada? Please also provide the CEO’s compensation. Grok: The Canadian government provided Air Canada with $5.9 billion in financial support in 2021 (COVID relief: $4B loans, $0.5B equity, 100
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 17/08/2025The people of Gaza are purposely being STARVED 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 28/07/2025A young girl begging for food in Gaza, July 26, 2025. 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 28/07/2025This is Brutal to Watch Look at the number of hungry people risking their lives for just a little flour 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 28/07/2025Jacob Rothschild: “My family created Israel” Israel is a fake state created by demons.🇮🇱 100
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 28/07/2025It’s not famine. It’s forced starvation. Mass starvation stalks Gaza as deaths from hunger rise. 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 28/07/2025It’s not famine. It’s forced starvation. Mass starvation stalks Gaza as deaths from hunger rise. 000
Reposted by @abdul25917.bsky.socialabdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 03/07/2025یہ جعلی خط ہے اور ان مخلص لوگوں کا نام استعمال کیا جارہاہے۔ اگر یہ لوگ ڈیل کرلیتے تو آج قید نہ ہوتے بلکہ سرکاری مراعات کے مزے لے رہے ہوتے۔ جتنی قیادت باہر ہے ان کی اکثریت کمپرومائز ہے۔ 011
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 03/07/2025یہ جعلی خط ہے اور ان مخلص لوگوں کا نام استعمال کیا جارہاہے۔ اگر یہ لوگ ڈیل کرلیتے تو آج قید نہ ہوتے بلکہ سرکاری مراعات کے مزے لے رہے ہوتے۔ جتنی قیادت باہر ہے ان کی اکثریت کمپرومائز ہے۔ 011
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/07/2025عمران خان نے 10 محرم کے بعد سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ 052
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 03/07/2025مائنس عمران خان نامنظور۔ عمران خان چیرمین تحریک انصاف ہیں اور رہیں گے۔ پیٹرن ان چیف نا لکھا جائے۔ سارے غدار اور سازشی ناکام ہوں گے ان شاء اللہ 000
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/06/2025ہم عمران خان کی قید تنہائی کو معمول کی بات بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے! #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور 193
Reposted by @abdul25917.bsky.socialAdil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 17/06/2025The Engine Room of Terror: Inside the Mechanics of the Pahalgam Attack open.substack.com/pub/soldiers...open.substack.comThe Engine Room of Terror: Inside the Mechanics of the Pahalgam AttackA Calculated Power Move 023
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/06/2025عمران خان تو ہمت سے بیٹھے ہیں ، لیکن مجھے تو سوچ کر بھی تکلیف ہوتی ہے کہ وہ 6*8 کے کمرے میں قید ہیں اور کسی سے بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے، مجھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ نورین نیازی 141
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/06/2025"وفاقی بجٹ میں ان لوگوں پر مزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ایمانداری سے ٹیکس دے رہے ہیں اور جو ٹیکس چوری کر رہے ہیں ان کو مزید چھوٹ دے دی ہے" 031
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/06/2025کورونا جیسی عالمی وبا اور عالمی معاشی بحران میں ہمارے معاشی اعداد و شمار دیکھیں اور آج دیکھیں- زمین آسمان کا فرق ہے کیونکہ ہماری ساری پالیسز پاکستان کی بہتری اور ترقی کے لیے تھیں" 061
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/05/2025ہمارے والد 70 سال کے ہیں، اُنہیں گولی مار دی گئی، علاج کےلئے ڈاکٹر بھی نہیں دیا گیا، یہ انصاف نہیں، اذیت ہے، آج وہ سزائے موت کے قیدیوں کے لئے بنائے گئے 7x8 کے سیل میں ہیں، جہاں نہ روشنی ہے، نہ وکیل، نہ ڈاکٹر، عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا دھماکے دار انٹرویو۔۔!! 0105
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/05/2025معلوم پڑا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد اُن کا پیغام باہر لا کر بتانے کی وجہ سے میرا نام 42 مقدمات میں شامل کیا جا چکا ہے علیمہ خان کی گفتگو 0145
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/05/2025"عمران خان ان لوگوں میں سے ہے جنہیں توڑنا تقریبا ناممکن ہے، وہ بہت باحوصلہ شخص ہیں ان کا اللہ پر پختہ ایمان ہے، انہیں توڑنے کی چالیں چلنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں" سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلمان خان کی خصوصی گفتگو" #رہا_کرو_کپتان #عمران_خان_کو_رہا_کرو 0188
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/05/2025ہمارے والد عمران خان کو دو سال سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، کاش ہم اپنے والد سے فون پر گفتگو کر پاتے، عدالت نے ہر ہفتے بات کروانے کا حکم دیا ہے لیکن دو دو مہینوں تک ہمارے بات نہیں کروائی جاتی. کپتان عمران خان کے بیٹے قاسم خان 0147
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/05/2025نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #PakistanArmy 0239
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/05/2025اَلْحَمْدُلِلّٰه میاں عباد فاروق رہا ہو گئے۔ 9 مئی سے اب تک قید تنہائی، اور بیٹے کی جدائی کے باوجود، وہ عمران خان کے نظریے پر ثابت قدم رہے۔ ان کی استقامت اور قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ 0194
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/05/2025بھارت کی ٹانگیں اس جوڑی سے کانپتی ہیں #ReleaseImranKhan #ReleaseShahMehmood 0177
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/05/2025پاکستان کی سلامتی کے لئے، عمران خان ضروری ہے۔ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ 0178
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/05/2025جس ملک میں SC کے جج اتنے بے بس ہوچکے ہوں وہاں سوچئے ایک عام پاکستانی کو انصاف کی فراہمی کی کیا صورتحال ہوگی جسٹس عائشہ ملک نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے حکم نہ ماننے پر CJ یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے کہ “مخصوص نشستوں کے کیس میں کل سے تحریر کیا گیا اختلافی نوٹ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں کر رہا“ 1123
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/05/2025اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں، انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے۔ Azhar Qazi Mashwani @GovtofPakistan 1208
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/04/2025The fascism against PTI shall end right away to have a united front against India. Those still in “Zidd” to crush PTI are not Pakistan’s well wishers. Enough in Enough, it’s Pakistan at stake right now and unity will do wonders! 2137
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/04/2025شیر کی دھاڑ! 01610
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/05/2025"میں قوم کو جگانا چاہتا ہوں کیونکہ غلام اس وقت تک غلام رہتا ہے جب تک اسے اپنی غلامی کا احساس نہ ہو" 1184
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/03/2025ابھی حسان نیازی حیدرمجید اور دیگر لوگ جو ملٹری کسٹدی میں ان تمام سے ملاقات ہوئی ہے ،ماشاء اللہ ان تمام کا حوصلہ ،ہمت، جزبہ بلند پایا ،حسان ،حیدر سمیت تمام لوگ خود کی جگہ عمران خان کے بارے میں فکر مند پاۓ .دوٹوک پیغام دیا کہ خان کو کہے گا ہم آپ کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں ! 0187
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/04/2025آج کی سب سے خوبصورت تصویر عمران خان کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ھو انشاءاللہ میرے پاکستانیوں میں جلد آرھا ھوں 2189
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/04/2025میرا اللہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔ عمران خان 0167
Reposted by @abdul25917.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/02/2025آج کل قرآنی آیات کے حوالے دیئے جانے لگے ہیں، ہوسکتا ہے اس قرآنی آیت پر بھی نظر پڑ جائے، جہاں ایک انسان کا قتل، پوری انسانیت کا قتل گردانا گیا ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی 02311
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 25/02/2025شیر افضل اتنے اہم نہیں ہیں کہ ہم انہیں روزانہ نیشنل ایشو کے طور پر ڈسکس کریں کوئی بھی شخص اتنا طاقتور نہیں ہو سکتا کہ وہ پارٹی کو گالیاں پارٹی کی خواتین پر جملے کسیں اور پارٹی خاموش بیٹھی سب کچھ سنتی رہی سلمان اکرم راجہ 100
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 23/02/2025سائیکل پر گھر بنایا ہوا ہے۔ایک خیمہ تھا وہ پنجاب حکومت نے چھین لیا ہے۔مریم نواز کا 1 سال ترقی نہیں غریبوں کی موت کا سال ہے۔پنکچر لگانے والے شہری کی درد بھری داستان۔۔ youtu.be/h0gxf4H9boc 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 23/02/2025سیکٹری جنرل PTI سلمان اکرم راجہ کا دو ٹوک پیغام 🚨🚨 " سندھ کے صدر @HaleemAdil ہیں اور کراچی کے صدر ارسلان خالد ہیں اور یہ عمران خان کے منتخب کردہ ہیں، سب لوگ ان کے ساتھ متحد ہو کر چلیں۔ حلیم عادل کی کارکردگی ہمیں نظر آتی ہے لہٰذا نفاق پیدا مت کریں " #DoSomethingForImranKhan 100
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 23/02/2025Israel killed ~18,000 children in its genocide in Gaza 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 23/02/2025یہ ہے DPO منڈی بہاؤالدین وسیم رضا، اس نے سامراج کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے کل رات منڈی بہاؤالدین میں لوگوں کے گھر مسمار کیے ہیں. اس کا نام بھی لسٹ میں شامل کریں اور جب PTI کی حکومت میں ایسے لوگوں کو سخت ترین سزا دیں اور جو ان ظالموں کو معافی دینے کی بات کرے اسے بھی ان کے ساتھ سزا دیں۔ 000
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 23/02/2025منڈی بہاوالدین سے: تحریک انصاف کا اجلاس کیوں بلایا، اس جرم کی پاداش میں پولیس اور نامعلوم غنڈوں پی ٹی آئی رہنما ساجد بھٹی کا گھر توڑ دیا۔ یہ رہی جمہوری آزادی، یہ رہی جمہوریت اور یہ رہی اس ریاست کی بربریت۔۔۔۔ 000
Reposted by @abdul25917.bsky.socialAdil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 22/02/2025اڈیالہ جیل اور پی ٹی آئی ذرائع کیمطابق عمران خان بالکل خیریت سے ہیں۔ ان سے متعلق فیک نیوز پھیلائی جارہی ہے۔ مقصد کسی بہت بڑی باریک واردات سے توجہ ہٹانا ہوسکتا ہے! 163
Reposted by @abdul25917.bsky.socialAdil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 22/02/2025آئی ایس آئی اپنے اثاثوں اور ٹاوٹس کے ذریعے عمران خان سے متعلق تشویش ناک خبریں پھیلا کر اصل میں کس بات پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے، جلد پتہ چل جائے گا۔ جاگتے رہنا بھائیوں! 053