Reposted by Chand wick🇵🇰 Amir 🇫🇷 @amirhanif.bsky.social · 22/11/2024Canada announced its support for International Criminal Court’s arrest warrant for Netanyahu. Netanyahu will be arrested if he sets foot in Canada. 021
Reposted by Chand wickR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024سنا ہے بلیو سکائی بھی وی پی این پر چلا گیا ہے، پاکستان میں صرف ٹک ٹاک کی اجازت ہے کیونکہ وہ حکمرانوں کا پسندیدہ ہے 3214330
Reposted by Chand wickRazi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو 189526126
Reposted by Chand wickMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔ 23584205
Reposted by Chand wickDr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 18/11/2024عثمان ڈار کپتان کی فائنل کال پر لعنت بھیجتے ہوئے پاکستان سے باہر چلا گیا تو کیا پیرنی اُسے اب پارٹی سے نکالے گی یا ڈار کی اماں جی کے ٹک ٹاک والے کوسنوں پر گُزارہ کرے گی؟ 48825