Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 23/11/2024تاریک انتشار والوں کو بیوقوف بنا کر ڈالر کماتے ہیں 010
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 20/11/2024یہ ہیرا منڈی کی پیدائش ہیں انکی ماوں انہیں پئدا کر کے چھوڑ دیا تھا اب خان انکا باپ ہے 030
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 20/11/2024وہ تو دل کی تھی بس دل لگی جو سمجھ رہے تھے عشق ہے تو بدل گیا یہ دکھ نہیں دکھ ہے ہمیں کیوں یاد ہے 010
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 20/11/2024کوئی نخرے اٹھانے والا رکھ لیں کتنے آس لگائے بیٹھے ہیں ہم۔بھی تو پڑے ہیں راہوں میں 000
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 20/11/2024اپنے نمائندے بھی ایسے منتخب کریں نہ کہ کھوکھلے نعروں کے پیچھے بھاگیں 000
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 19/11/2024وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے یہ اگر رسم ورواجوں سے بغاوت ہے تو ہے دست بن کر دشمن سا وہ ستاتا ہے مجھے پھر بھی اس ظالم پے مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے 000
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024کہ دل کا دیا جلائے بیٹھے ہیں آپ کے آنے کی آس لگائے بیٹھے ہیں نہ جانے کس راستے سے آو گے جانا ہم سب راستے پھولوں سے سجائے بیٹھے ہیں 010
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024تعریف کے قابل تو اسکی زلفیں بھی مگر مجھے سب سے زیادہ اسکی آنکھیں پسند ہیں 010
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024ہمیں شوق ہے تم سے گفتگو کا ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے 110
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024@neelum.bsky.social فبای الا ربکما تکذبان(تم اپنے رب کئ کون کونسی نعمت کو جھٹلاو گے) 000
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے میری طبعیت بتاو تم عشق کرت ہو یا علاج 010
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کے قصے خاموشی سے مانگی ہوئی دعا ہو تم 010
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا استعمال پڑھے لکھے ملکوں میں مثبت عکاسی کرتا ہے جبکہ ہمارے ملکی میں جھوٹ منفی پروپیگنڈا اور ڈالر کمانے یا گندی ویڈیوز لیک کرنے کے لیے 000