Sign in

Saadat Awan

@786saadat.bsky.social
266 followers 217 following 34 posts

Working in a private Hospital in Riyadh (K.S.A) Pakistan (Islamabad) تم جسے عشق کہتے ہو ہم اسے پاکستان کہتے پیں

PostsRepliesMedia
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 20/11/2024
وہ تو دل کی تھی بس دل لگی جو سمجھ رہے تھے عشق ہے تو بدل گیا یہ دکھ نہیں دکھ ہے ہمیں کیوں یاد ہے
010
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 19/11/2024
000
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 19/11/2024
000
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 19/11/2024
وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے یہ اگر رسم ورواجوں سے بغاوت ہے تو ہے دست بن کر دشمن سا وہ ستاتا ہے مجھے پھر بھی اس ظالم پے مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے
000
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024
کہ دل کا دیا جلائے بیٹھے ہیں آپ کے آنے کی آس لگائے بیٹھے ہیں نہ جانے کس راستے سے آو گے جانا ہم سب راستے پھولوں سے سجائے بیٹھے ہیں
010
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024
تعریف کے قابل تو اسکی زلفیں بھی مگر مجھے سب سے زیادہ اسکی آنکھیں پسند ہیں
010
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں شوق ہے تم سے گفتگو کا ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے
110
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 18/11/2024
@neelum.bsky.social فبای الا ربکما تکذبان(تم اپنے رب کئ کون کونسی نعمت کو جھٹلاو گے)
000
Saadat Awan @786saadat.bsky.social · 17/11/2024
السلام وعلیکم
000